26/02/2026
🌸 فُل ٹائم بیبی کیئر کی ضرورت ہے 🌸
اسلام آباد کے علاقے F-11 میں دو سالہ بچے کی دیکھ بھال کے لیے ایک ذمہ دار اور تجربہ کار آیا / نینی درکار ہے۔
📌 کام کی نوعیت:
• بچے کی مکمل دیکھ بھال
• کھانا کھلانا اور صفائی کا خیال رکھنا
• بچے کے ساتھ وقت گزارنا اور توجہ دینا
💰 تنخواہ: 35,000 روپے ماہانہ
🍽 کھانا اور رہائش فراہم کی جائے گی
تجربہ کار، ایماندار اور ذمہ دار خواتین فوری رابطہ کریں۔
📞 رابطہ نمبر: 03028881211
صرف سنجیدہ امیدوار رابطہ کری