Well-Man Domestic Staff Maids, Babysitters, Elder Or Patient Care Islamabad

Well-Man Domestic Staff Maids, Babysitters, Elder Or Patient Care Islamabad WELL-MAN
WELL-MANPOWER SERVICES (PVT) Ltd. Islamabad is the Leading Domestic Staff Providing Agency in Islamabad & Rawalpindi.

We are offering Maids,Babysitters,Nannies,Male/Female Elder & Patient Care,Cooks,Helpers & Couples (H/W) to Our Precious Clients

16/03/2021

السلام علیکم دوستو ! 5 منٹ لگا کر تحریر ضرور پڑھیںMust Read Pleaseآپ کو ڈیجیٹل کرنسی میں اپنے قدم جمانے کا ایک شاندار مو...
19/01/2021

السلام علیکم دوستو ! 5 منٹ لگا کر تحریر ضرور پڑھیں
Must Read Please
آپ کو ڈیجیٹل کرنسی میں اپنے قدم جمانے کا ایک شاندار موقع دوبارہ مل رہا ہے۔ پہلا موقع پاکستانیوں کو 2009 میں بٹ کوائن کی صورت میں ملا تھا لیکن پاکستان کی اکثریت نے اِسے دھوکہ اور فراڈ سمجھ کر اسے قبول نہیں کیا تھا اُس وقت بٹ کوائن نے لوگوں کو مفت میں بٹ کوائن بانٹ کر اپنی مائننگ شروع کروائی تھی اور جب جولائی 2010 میں بٹ کوائن نے اپنی پہلی قیمت مارکیٹ میں متعارف کروائی تو ایک بٹ کوائن کی قیمت صرف 0.08 ڈالر تھی لیکن آج اُسی بٹ کوائن کی قیمت33055 ڈالر ہے مطلب کہ پاکستانی 41 لاکھ روپے کے برابر یعنی صرف 10 سال کے عرصے میں اس کرنسی کا کوئی مدمقابل نہیں رہا ہے اور اب اس کرنسی کو ٹکر دینے کیلئے Stanford University کے PhD ہولڈرز نے ایک ڈیجیٹل کرنسی متعارف کروائی ہے جسے پائی نیٹ ورک (Pi Network) کا نام دیا گیا ہے اس وقت یہ نیٹ ورک بھی لوگوں کو مفت میں مائننگ کی آفر دے رہا ہے آپ کو کسی بھی قسم کی کوئی انویسٹمنٹ کرنے کیلئے نہیں کہا جاتا ہے نہ ہی آپ نے کوئی اشتھار وغیرہ دیکھنے ہیں اور نہ ہی آپ سے یہ شرط رکھی جاتی کہ اپنے نیچےٹیم بنائیں۔ یہ دنیا کی پہلی ڈیجیٹل کرنسی ہے جس کی مائننگ صرف ایک موبائل اپلیکیشن کے ذریعے کی جاسکتی ہے اس کے کام کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ آپ کو 24 گھنٹے میں ایک بار اپلیکیشن کو کھول کر گرین بٹن کو دبانا ہے اور پھر کچھ نہیں کرنا ہے اور نہ ہی اس ایپ کو مسلسل انٹرنیٹ کی ضرورت ہوتی ہے بس مائننگ سٹارٹ کرتے ہوئے 10 سیکنڈ کیلئے انٹرنیٹ کی ضرورت ہوتی ہے وہ بھی 24 گھنٹے بعد
اس نیٹ ورک کو جوائن کرنے کیلئے play store میں جاکر pi network سرچ کریں
ایپ کو انسٹال کرنے کے بعد جب اُسے کھولیں گے تو آپ کو دو آپشن نظر آئیں گے ایک Facebook کی مدد سے اکاؤنٹ کھولیں اور دوسرا فون نمبر کی مدد سے اکاؤنٹ کھولیں آپ اکاؤنٹ فون نمبر کی مدد سے کھولیں گے تو زیادہ محفوظ رہے گا۔ اس کے بعد پاسورڈ درج کریں جو آپ رکھنا چاہتے ہیں لیکن پاسورڈ اس طرح کا ہونا چاہیے جس میں سب کچھ شامل ہو جیسے کہ
اِس کے بعد آپ کا نام پوچھے جائے گا نام درست درج کریں تاکہ بعد میں پریشانی نہ ہو
اِس کے بعد Username درج کریں جو آپ رکھنا چاہتے ہیں
اور پھر سب سے آخر پر Referral Code درج کریں اس کے بغیر آپ اکاؤنٹ نہیں کھول سکیں گے۔
ریفرل کوڈ Referral Code یہ ہے
(WellManPower)
جوائن کریں اور صبر سے کام لیں یہ نیٹ ورک اپریل میں اپنی پہلی قیمت مارکیٹ میں لانچ کرے گا جو کہ سننے میں آرہا ہے کہ اس کی ابتدائی قیمت 5 ڈالر کے آس پاس ہوگی اور اُس کے بعد یہ اپنی فری مائننگ بھی بند کردے گا۔
لیکن اُس وقت تک آپ تقریباَ 600 سے 800 پائی حاصل کرسکتے ہیں بغیر ایک روپے کی انویسٹمنٹ کے، بغیر جعلی اشتھارات دیکھے اور بغیر ٹائم ضائع کیے۔
تو اب ذرا سوچیں کہ اگر ایک پائی کی قیمت 5 ڈالر لگائی گئی اور اگر آپ کے پاس صرف 500 پائی ہوں تو تو آپ کتنا سرمایہ حاصل کرسکتے ہیں صرف صبر کی بنیاد پر
500 x 5 = 2500 : یعنی کہ 2500 ڈالر
یہ سب کچھ آپ حاصل کر سکتے ہیں صبر کے ساتھ صرف 4 ماہ میں وہ بھی بغیر کسی فراڈ یا پونزی سکیم کے
نہ پیسوں کی انویسٹمنٹ، نہ جعلی اشتہار دیکھنے کا دھوکہ، اور نہ ہی اپنے نیچے ٹیم بنانے کا فراڈ
یہ صرف و صرف مائننگ ہے جو آپ کی موبائل کی انرجی سے ہوتی ہے
Pi is a new digital currency developed by Stanford PhDs, with over 10 million members worldwide. To claim your Pi, follow this link https://minepi.com/WellManPower
as your invitation code.

Pi is a new digital currency being developed by a group of Stanford PhDs. For a limited time, you can join the beta to earn Pi and help grow the network.

13/01/2021

05/01/2021
WELL-MAN Islamabadگھریلو ملازمت کی بغیر فیس فراہمی کا سب سے بڑا پرائیویٹ ادارہاگر آپ جاب کیلئے اپلائی کرنا چاہتے ہیں تو ...
30/11/2020

WELL-MAN Islamabad
گھریلو ملازمت کی بغیر فیس فراہمی کا سب سے بڑا پرائیویٹ ادارہ
اگر آپ جاب کیلئے اپلائی کرنا چاہتے ہیں تو مندرجہ ذیل نمبرز پر کال یا واٹس ایپ کر کے فری رجسٹریشن کروا سکتے ہیں
051-210-21-12
0321-52-52-052
0345-855-39-69

22/10/2020

پاکستان سے ورکرز کی پہلی کھیپ کویت پہنچ گئی
دس برس کے وقفے کے بعد پاکستان سے ہیلتھ کیئر پروفیشنلز کی پہلی کھیپ کویت پہنچ گئی۔
پاکستان کی وزارت سمندرپار پاکستانیز کی جانب سے جاری بیان کے مطابق کویت جانے والے پاکستانی ورکرز کی پہلی کھیپ میں 208 ہیلتھ کئیر پروفیشنلز ہیں۔
کویت روانہ ہونے والی پہلی فلائٹ میں 15 ڈاکٹرز، 152 اسٹاف نرسز، اور 41 میڈیکل ٹیکنیشنز شامل ہیں۔
کویت پہنچنے پر ائیرپورٹ پر پاکستانی سفیر سید سجاد حیدر نے ہیلتھ کیئر پروفیشنلز کا استقبال کیا۔
جولائی میں کیے گئے معاہدے کے تحت سینکڑوں پاکستانیوں کو کویت میں روزگار فراہم کیا جائے گا۔
بیان کے مطابق خلیجی ممالک میں 10 سال بعد پاکستانی میڈیکل پروفیشنلز کا جانا او ای سی، او پی ایف اور بیورو اف امیگریشن کے اشتراک سے ممکن ہوا۔
دس سال بعد پاکستان سے میڈیکل ہیلتھ پروفیشنلز کویت روانہ ہو رہے ہیں۔
خیال رہے 200 مزید میڈیکل ہیلتھ پروفیشنلز بھی جلد کویت روانہ ہوں گے۔
بدھ کو پاکستانی ورکز کی کویت روانگی سے قبل ان سے خطاب میں معاون خصوصی زُلفی بخاری نے کہا تھا کہ ’پاکستان کویت کی ترقی کے لیے پوری طرح پرعزم ہے اور متعدد شعبوں میں ہنر مند افرادی قوت فراہم کرے گا، جسے اس کے ویژن 2035 کے ساتھ منسلک کیا گیا ہے۔‘
’کویت کو افرادی قوت کی برآمد کی بحالی پاکستان کے لئے ایک تاریخی لمحہ تھا کیونکہ پچھلے 10 سالوں میں کوئی بھی کارکن خلیجی ملک نہیں بھیجا گیا تھا۔‘
زلفی نے کہا تھا کہ ’ماضی قریب میں متعدد ممالک نے پاکستانی افرادی قوت کی خدمات حاصل کرنے میں دلچسپی ظاہر کی تھی۔کویت نے مزید ایک ہزار سے زائد پاکستانی صحت سے متعلق پیشہ ور افراد کی خدمات حاصل کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔ جن میں ڈاکٹرز، پیرا میڈیکس اور نرسیں شامل ہیں۔

18/10/2020

Domestic JOBS, Details & Salaries
WELL-MAN Islamabad
گھریلو ملازمت کی بغیر فیس فراہمی کا سب سے بڑا پرائیویٹ ادارہ
اگر آپ جاب کیلئے اپلائی کرنا چاہتے ہیں تو مندرجہ ذیل نمبرز پر کال یا واٹس ایپ کر کے فری رجسٹریشن کروا سکتے ہیں
051-210-21-12
0321-52-52-052
0345-855-39-69

Address

Islamabad
44000

Opening Hours

Monday 09:00 - 22:00
Tuesday 09:00 - 22:00
Wednesday 09:00 - 22:00
Thursday 09:00 - 22:00
Friday 09:00 - 22:00
Saturday 09:00 - 22:00
Sunday 09:00 - 22:00

Telephone

+92512102112

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Well-Man Domestic Staff Maids, Babysitters, Elder Or Patient Care Islamabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Well-Man Domestic Staff Maids, Babysitters, Elder Or Patient Care Islamabad:

Share