06/09/2024
یہ 6 Steps ہیں جن میں سے گذرتے ہوئے آپ اسکالرشپ Win کر سکتے ہیں چائنہ میں۔
Step #1: Make CV
Step #2: Find Uni & prof.
Step #3: Email to professor for Accepfance letter.
پہلے یہ تین steps آپ کو ابھی سے شروع کرنے ہیں۔ Acceptance لیٹر مل جائے تو پھراگلا step یونیورسٹی اپلائی کا ہے وہ جب ایڈمشن اوپن ہوں تب کرنا ہوں گا۔
نوٹ: Acceptance لیٹر کے لئے جب CVکے ساتھ جب email کریں تو شاید پروفیسر آپ کو انٹرویو کا بولے اور ریسرچ پرپوزل کا بھی کہے لہٰذا وہ بھی ready ہونا چاہیے۔
Step #4: Prepare documents for application
Step #5: apply at University/CSC
Step #6: Prepare Documents and Apply for Visa
تحریر:مدثر چوہدری