خاک نشین

خاک نشین میں ہوں خاک نشین مجھے خاک میں رہنے دو
مدت۔کے بعد کہنا چاہ آج تو کچھ کہنے دو
Only poetry Poetry

فَإِنَّمَا يَقُولُ لَهُ كُن فَيَكُونُ تیری رضا میں ہی ہے سکون✨♥
08/11/2024

فَإِنَّمَا يَقُولُ لَهُ كُن فَيَكُونُ
تیری رضا میں ہی ہے سکون✨♥

‏کوا وہ واحد پرندہ ہے جو عقاب کو چھیڑنے کی جسارت کرتا ہے۔ یہ عقاب کی پیٹھ پر بیٹھ جاتا ہے اور اس کی گردن کاٹتا ہے۔ تاہم ...
23/09/2022

‏کوا وہ واحد پرندہ ہے جو عقاب کو چھیڑنے کی جسارت کرتا ہے۔ یہ عقاب کی پیٹھ پر بیٹھ جاتا ہے اور اس کی گردن کاٹتا ہے۔ تاہم عقاب کوے کو جواب نہیں دیتا نہ اس سے لڑتا ہے۔ یہ کوے کے ساتھ وقت اور توانائی صرف نہیں کرتا۔ عقاب صرف اپنے پروں کو کھولتا ہے اور آسمان میں اونچی اڑان شروع کرتا ہے۔
‏بہت اونچی پرواز سے کوے کو سانس لینا مشکل ہو جاتا ہے اور آخر کار آکسیجن کی کمی کی وجہ سے کوا گر پڑتا ہے۔
آپ کو تمام لڑائیوں کا جواب دینے کی ضرورت نہیں ہے۔ آپ کو تمام دلائل، الزامات یا نقادوں کے جواب دینے کی ضرورت نہیں ہے۔ بس اپنا معیار اٹھائیں، وہ گر جائیں گے!
‏'کوؤں' کے ساتھ وقت ضائع کرنا بند کریں۔ بس انہیں اونچائی پر لے جائیں اور وہ ختم ہوجائیں گے۔
مضبوط اور بردبار لوگ شکایتیں نہیں فیصلے کرتے ہیں !!

14/04/2022
کہو ماشاءاللہ ⁦❤️⁩
10/04/2022

کہو ماشاءاللہ ⁦❤️⁩

خیریت نہیں پوچھتا مگر خبر رکھتا ہے,   میں نے سنا وہ مجھ پہ نظر رکھتا ہے...
09/04/2022

خیریت نہیں پوچھتا مگر خبر رکھتا ہے,
میں نے سنا وہ مجھ پہ نظر رکھتا ہے...

میرا تعلق اس نسل سے ہے جہاں صبح اسکول جانے سے پہلے ایک دو تین کارٹون  popy the sailor  اور pink panther دیکھا جاتا تھا ۔...
08/04/2022

میرا تعلق اس نسل سے ہے جہاں صبح اسکول جانے سے پہلے ایک دو تین کارٹون popy the sailor اور pink panther دیکھا جاتا تھا ۔۔۔

جہاں شام کو چار بجے پی ٹی وی پر "کھل جا سم سم" اور "عینک والا جن" کے لیے سب گلی کے بچے ایک گھر میں جمع ہوجاتے تھے ۔۔۔

جہاں گھر کا سب سے بڑا بچہ ٹی وی کے پاس لیٹ کر پاوں کے انگوٹھے سے چینل چینج کیا کرتا تھا ۔۔۔جب300یا 250 چینل کے بجائے دو یا تین چینل ہوا کرتے تھے ۔۔۔

جہاں صوفے کے گھر بنا کر " گھر گھر" کھیلا کرتے تھے ۔۔۔

میرا تعلق اس نسل سے ہے جب سارے گلی کے بچے جمع ہوکر کرکٹ کھیلا کرتے تھے ۔۔۔ جہاں گھر میں جانے کا آوٹ اور جو پھینکے گا وہی لے کر آئے گا " والا رول ہوا کرتا تھا ۔۔۔

جہاں چھوٹے بچوں کی "ک" " سے "کچی" ہوا کرتی تھی ۔۔۔

جہاں " کھو پہ کھو " کوڑا جمال شاہی "چھپن چھپائی " پکڑن پکڑائی" اور برف پانی کھیلنے کے لیے " پگم" کی جاتی تھی

جہاں مٹی کے کھلونے مل کر بنایا کرتے تھے ۔۔۔

اور سورج ڈھلتے ہی سب ایک دوسرے کی قمیض پکڑ کےٹرین بنا کر سب کو گھر چھوڑ کے آیا کرتے تھے

جہاں نوجوان لڑکیاں گھروں کی منڈیروں پہ چڑھ کر بڑی منتیں کرکے گولا گنڈا منگوایا کرتی تھیں ۔۔۔

جہاں ڈائجسٹ منگوانے کے لیے ایک روپے کی رشوت بہت زیادہ ہوا کرتی تھی ۔۔۔

میرا تعلق اس نسل سے ہے جہاں سب گھر والے شام کو ایک جگہ اکٹھے بیٹھ کر دن بھر کی داستان سنایا کرتے تھے ۔۔۔

جہاں محلے کی لڑکیاں ایک گھر میں بیٹھ کر ڈرامہ دیکھ سکتی تھیں ۔۔۔ وہ دور جب "دھواں" اور "آشیانہ " سب کی پسند ہوا کرتا تھا ۔۔۔

میرا تعلق اس نسل سے ہے جہاں "Tom and jerry" ہر عمر کے لوگ بہت شوق سے دیکھا کرتے تھے ۔۔۔

جہاں کسی بچے کو اس بات سے فرق نہیں پڑتا تھا کہ ہمارے ساتھ کھیلنے والا لڑکا ہے یا لڑکی !!!

جہاں موبائل کا کوئی وجود نہیں تھا۔۔۔ ہر فکر سے آزاد تھے

میرا تعلق اس سنہرے دور سے ہے جس سے آج کی نسل محروم ہے ۔۔۔
🤐🤐

07/04/2022

*‏🕑ٹوٹنے کا مطلب ہمیشہ زندگی ختم ہونا نہیں ہوتا*
*کبھی کبھی ٹوٹنے کا مطلب زندگی کا آغاز بھی ہوتاہے .*

ذرا دیکھۓ ایک کریانہ کی دکان میں ایک ننھی سی بچی اور اس ننھی سی بچی کا جھکا ہوا سر اور پھر ایک ہاتھ میں چند روپے اور دوس...
06/04/2022

ذرا دیکھۓ ایک کریانہ کی دکان میں ایک ننھی سی بچی اور اس ننھی سی بچی کا جھکا ہوا سر اور پھر ایک ہاتھ میں چند روپے اور دوسرے ہاتھ میں ان روپیوں جتنے ایک مختصر سے کاغذ پر لکھے دو چار الفاظ۔😰💔
یہ دو چار الفاظ نہیں ہیں امیدیں ہیں اور دلاسے ہیں جو والدین چھوٹے بچوں کو دیتے ہیں
وہ خوشی ہے جو یہ چھوٹی سی ننھی سی بچی گھر کے قریب سے جا کر مسکرا کر اپنے والدین کے ہاتھ میں تھمائے گی۔
خدارا ذرا غور کیجیے کہ ان دو تین لفظوں میں کتنا درد چھپا ہے۔💔😰
دوکان سے *ڈیڑھ کلو آٹا منگوانے والے وہ والدین کس کرب ناک پریشانی سے گزر رہے ہونگے.*
خدارا اپنے اردگرد مجبور لوگوں کا خیال رکھیں اگر ان کی خواہشات نہ سہی کم از کم ان کی ضروریات ضرور پوری کریں اللہ پاک ہم سب پر اپنا خصوصی کرم فرمائے آمین۔🙏

*روزہ رکھنا ‎فرض ہے ... پر روزہ رکھ کر ... ہر ایک سے پوچھنا ... کہ آپکا روزہ ہے ۔۔۔ یہ فرض نہیـــں ہے... معذرت کے ساتھ ....
05/04/2022

*روزہ رکھنا ‎فرض ہے ... پر روزہ رکھ کر ... ہر ایک سے پوچھنا ... کہ آپکا روزہ ہے ۔۔۔ یہ فرض نہیـــں ہے... معذرت کے ساتھ ........!!!*
💞 💞

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when خاک نشین posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share