07/05/2026
الحمدللہ!
دھوٹھر انٹرنیشنل گروپ کے لیے یہ ہفتہ انتہائی خوشخبریوں سے بھرپور رہا، کیونکہ رومانیہ ایمبیسی کی جانب سے بڑی تعداد میں ویزاز موصول ہوئے ہیں۔
ہم اپنے تمام معزز کلائنٹس کے تہہ دل سے شکر گزار ہیں جنہوں نے ہم پر اعتماد کیا، اور الحمدللہ ہم اُن کے اعتماد پر پورا اُترنے کی بھرپور کوشش کر رہے ہیں۔
اگر آپ بھی یورپ کی جانب اپنے بہتر اور روشن مستقبل کا سفر شروع کرنا چاہتے ہیں تو آج ہی دھوٹھر انٹرنیشنل گروپ سے رابطہ کریں۔
ہم آپ کی مکمل رہنمائی اور کامیاب پروسیسنگ کے لیے ہر قدم پر آپ کے ساتھ ہیں۔ 🤝
Contact us:051-4848692
0327:0722194/03190555660