27/08/2026
🌹 خطبۂ جمعۃ المبارک 🌹
جامع مسجد سیدہ فاطمہ الزہرا سلام اللہ علیہا
تصور گوجر پٹرول پمپ
📖 اہم موضوع:
"قرآن اور نعمتِ کبریٰ"
خصوصی خطاب فرمائیں گے:
فیض یافتۂ شیخ الاسلام پروفیسر ڈاکٹر محمد طاہر القادری مدظلہ العالی
حضرت علامہ احمد حسن فاروقی صاحب
تمام احباب سے خطبۂ جمعۃ المبارک میں خصوصی شرکت کی پُرخلوص گزارش ہے۔
🌹 آئیے! قرآنِ مجید کی عظمت و برکات اور نعمتِ کبریٰ کے پیغام کو سمجھنے کے لیے اس بابرکت اجتماع میں ضرور تشریف لائیں۔ 🌹
جمعۃ المبارک — جامع مسجد سیدہ فاطمہ الزہرا سلام اللہ علیہا