22/07/2026
خان رورل سپورٹ پروگرام (AKRSP) آئندہ فیلڈ سرویز کے لیے اینومیریٹرز کے پینل میں شمولیت کی غرض سے اہل، باصلاحیت اور پُرجوش افراد سے درخواستیں طلب کر رہا ہے۔
اہلیت: 🎓 سوشل سائنسز، ماحولیاتی علوم، شماریات، معاشیات، مینجمنٹ سائنسز یا متعلقہ شعبے میں ماسٹرز یا بی ایس کی ڈگری۔
📍 سروے کے اضلاع: گلگت، استور، ہنزہ، نگر اور غذر
🗓️ درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ: 26 جولائی 2026
🔗 آن لائن درخواست دینے کے لیے: https://ee-eu.kobotoolbox.org/x/AvoYNmEa