Brother's Enterprises Pakistan recruiting agency

Brother's Enterprises Pakistan recruiting agency Services, we firmly believe that no opportunity can be created without a proper plan. Out efforts d

*فوری ضرورت برائے دبئی*🇦🇪🇦🇪🇦🇪🇦🇪 * *بلڈنگ پینٹر**.   3 bndy  *تنخواہ 1400 درہم* ** **کام کی ویڈیو لازمی ہے* *ڈائریکٹ ایمپ...
31/05/2023

*فوری ضرورت برائے دبئی*🇦🇪🇦🇪🇦🇪🇦🇪

* *بلڈنگ پینٹر**. 3 bndy
*تنخواہ 1400 درہم*

**

**کام کی ویڈیو لازمی ہے*

*ڈائریکٹ ایمپلائمنٹ ویزا*

*رہائش میڈیکل ٹرانسپورٹ بزمہ کفیل*

25/05/2023

*فوری ضرورت برائے سعودی عرب.*

*01- ہیڈ ویٹر*🤵🏼🤵🏼🤵🏼
فائیو سٹارہوٹل کیلئے.

*تنخواہ.2300 سعودی ریال+1ٹائم کھانا*
*تنخواہ پاکستانی تقریباً 185000*

*کس بھی فائیوسٹار ہوٹل کا باہر ملک ,سعودی عرب,یا دبئی,قطر,عمان یا بحرین,کویت کاہیڈ ویٹر یا ویٹر کا تجربہ ضروری*

*ایک ٹائم کھانا,رہائش,میڈیکل,ٹرانسپورٹ بزمہ ہوٹل*

25/05/2023

*بسم اللہ الرحمٰن الرحیم*

*ضرورت برائے سعودی عرب*

ڈرائیور ریٹرن
1600 ریال
شاول آپریٹر
1500 ریال
کرین آپریٹر
1500 ریال

رہائش میڈیکل ٹرانسپورٹ بذمہ کمپنی
*اورٹایم فکس*

Brother's enterprises overseas
03079378192

27/03/2023

🇸🇦 فوری ضرورت برائے سعودی عرب 🇸🇦

*بائیک رائیڈر (فوڈ ڈیلیوری)*
تنخواہ: 1000 ریال + 2.5 ریال پر ڈیلیوری کمیشن

*تعلیم: میٹرک
*انگلش سمجھ بوجھ لازمی
*پاکستانی بائیک لائسنس لازمی
*
فون، گوگل میپ لازمی

سلیکشن بزریعہ آن لائن انٹرویو

27/03/2023

فوری ضرورت سعودی عرب

پلمبر
1300 آٹھ گھنٹوں کی
1600 دس گھنٹوں کی

رہائش میڈیکل ٹرانسپورٹ بذمہ کمپنی دیگر مراعات سعودی لیبر لاء کے مطابق

27/03/2023

فوری ضرورت برائے عمان

*کار پینٹر*

*سٹیل فکسر*

*میسن*

*ھیلپر*

تنخواہ 1000 عمان ریال

کام کی ویڈیو لازمی

رھاءش میڈیکل ٹرانسپورٹ بذمہ

27/03/2023

فوری ضرورت برائے عمان

*کار پینٹر*

*سٹیل فکسر*

*میسن*

*ھیلپر*

تنخواہ 100 عمان ریال

کام کی ویڈیو لازمی

رھاءش میڈیکل ٹرانسپورٹ بذمہ

Urgent need MaldiveBoggy driver275$+food+CommissionSalary Proximate 1100$Original license LTVAccommodationTransportation...
12/03/2023

Urgent need Maldive

Boggy driver
275$+food+Commission

Salary Proximate 1100$

Original license LTV

Accommodation
Transportation
Food
Provided by the company

07/03/2023

*فوری ضرورت برائے سعودی عرب*🇸🇦🇸🇦🇸🇦

*شہر الریاض*

*جو تمیس نان بنا سکے * 6 عدد

*Only Saudi Return*
* Food +تنخواہ 1500 سعودی ریال*

*کام کی ویڈیو لازمی ہے*

*فوری ضرورت برائے سعودی عرب* *شہر وادی دواسر نیر ریاض* *ڈائنا ڈرائیور کم سیلزمین* *پانی کی فیکٹری میں میں کام کرے گا*  *...
07/03/2023

*فوری ضرورت برائے سعودی عرب*

*شہر وادی دواسر نیر ریاض*

*ڈائنا ڈرائیور کم سیلزمین*

*پانی کی فیکٹری میں میں کام کرے گا*

*تنخواہ 1500 سعودی ریال*

*کمیشن بھی ہوگا ہر سیلز پہ*

*تنخواہ زیادہ ہونے کے چانس بھی ہیں اگر بندہ ہارڈ ورکنگ ہوں اور زیادہ اچھی سیل کرے گا تو*

*سعودی عرب کا نقل خفیف لائسنس ہونا چاہیے*

06/03/2023

*فوری ضرورت برائے🇸🇦سعودی عرب🇸🇦🇸🇦*

سیلف سلیکشن/فوری ای نمبر ویزہ

*سٹی ریاض*
*REST WATER COMPANY*
_*مشہور و معروف واٹر سپلائی کپمنی کے لیے*_

👈 *سیلزمین کم ڈرائیور*
واٹر سپلائی والی گاڑی ڈیانا چلانے کے لیے

*فریش پاکستانی LTV دو نمبر لائسنس پہ بھی ویزہ لگ جائےگا*

بندہ میٹرک پاس ہو بیسک انگلش جانتا ہو

💰 *سیلری: 1200 ریال+کمیشن+اورٹائم*
(کمیشن کے ساتھ اچھی سیلری بنے گی)

👈 عمر 21 سے 35 سال تک
👈 رہائش میڈیکل ٹرانسپورٹ بزمہ کمپنی

ایک ویڈیو چاہئیے جس میں
*اردو زبان میں بندہ یہ بیان دے کہ میرا یہ نام ہے اور نیسلے کمپنی کا ڈرائیور پلس سیلز مین کا 3 سالہ تجربہ ہے اور اب rest water کمپنی میں ڈرائیور سیلز مین جا رہا ہوں اور میں ڈیانا سمیت کوئی بھی گاڑی چلا سکتا ہوں*
*رابطہ*

Grace work permit03079378192
21/02/2023

Grace work permit
03079378192

Address

Faisalabad
38000

Telephone

+923079378192

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Brother's Enterprises Pakistan recruiting agency posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Brother's Enterprises Pakistan recruiting agency:

Share

Category