25/04/2026
اسلام علیکم دنیا کے ہر کونے میں رہنے والے دوست اپنا تعارف کروائیں اسکے بعد ہم ایک گلوبل لیول پر واٹس ایپ گروپ بنانے جا رہے ہیں.جس میں بزنس مین,وکلاء,سول سوسائٹی کے دوست شامل ہونگے.ہم دوستوں کی مشاورت سے ایک پراجیکٹ شروع کرنا چاہتے ہیں.پیج کو فالو بھی کریں.