TALHA JOBS ALERT

TALHA JOBS ALERT (We Provide Services all over the Punjab)

08/11/2025
نجاب میں اساتذہ کے لیے شاندار روزگار کا موقع!ڈائریکٹوریٹ جنرل آف لٹریسی اینڈ نان-فارمل بیسک ایجوکیشن، حکومتِ پنجاب کے تح...
07/10/2025

نجاب میں اساتذہ کے لیے شاندار روزگار کا موقع!

ڈائریکٹوریٹ جنرل آف لٹریسی اینڈ نان-فارمل بیسک ایجوکیشن، حکومتِ پنجاب کے تحت Adult Literacy Centers (Phase-II) کے لیے اساتذہ کی رجسٹریشن کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے۔ یہ پروگرام پنجاب کے تمام 36 اضلاع میں جاری ہے، جس کا مقصد بالغ افراد کو تعلیم کی روشنی دینا ہے۔

اہلیت کی شرائط:

* عمر: 18 سے 55 سال
* تعلیم: کم از کم میٹرک (50% نمبر ضروری)، FA یا گریجویشن امیدواروں کو ترجیح دی جائے گی
* کمپیوٹر سائنس کے امیدواروں کو خصوصی ترجیح
* ڈومیسائل: پنجاب
* معاوضہ: سرکاری منظوری کے مطابق دیا جائے گا

آخری تاریخ: 18 اکتوبر 2025 (ہفتہ)

عوامی خدمت کی جانب ایک اور قدم  اگر آپ بھی سرکاری نوکری دیگر مرعات اور بہتر مستقبل کی تلاش میں ہیں تو ہمارے یوٹیوب چینل ...
04/07/2025

عوامی خدمت کی جانب ایک اور قدم
اگر آپ بھی سرکاری نوکری دیگر مرعات اور بہتر مستقبل کی تلاش میں ہیں تو ہمارے یوٹیوب چینل کو ضرور وزٹ کریں ، ویڈیو اچھی لگے تو چینل کو سبسکرائب ضرور کریں
اب آپ نوکریوں کے اشتہارات بمعہ آن لائن اپلائی کا طرقہ کار گھر بیھٹے دیکھ سکتے ہیں
یو ٹیوب چینل لنک

Share your videos with friends, family, and the world

*پنجاب بھر میں انتقالات کی مقرر کردہ فیس کا شیڈول* ...
17/06/2025

*پنجاب بھر میں انتقالات کی مقرر کردہ فیس کا شیڈول* ...

یو بی ایل بنک میں آن لائن اپلائی کرنے کی 15 جون آخری تاریخ ہے۔۔۔ تعلیم میٹرک۔ تجربہ ضروری نہیں۔۔۔۔۔۔۔عمر کی حد 34 سال تک...
11/06/2025

یو بی ایل بنک میں آن لائن اپلائی کرنے کی 15 جون آخری تاریخ ہے۔۔۔ تعلیم میٹرک۔ تجربہ ضروری نہیں۔۔۔۔۔۔۔عمر کی حد 34 سال تک ،،مرد اور خواتین اپلائی کر سکتے ہیں آن لائن اپلائی کے لیے طلحہ کمپیوٹرز پر تشریف لائیں۔۔۔

نیشنل ہائی وے اینڈ موٹروے پولیس🚨 آنے والی بھرتیاں 🚨ASI / سینئر اسسٹنٹ پٹرول آفیسر (BS-11)پاکستان کی تاریخ اور موٹروے پول...
11/06/2025

نیشنل ہائی وے اینڈ موٹروے پولیس

🚨 آنے والی بھرتیاں 🚨
ASI / سینئر اسسٹنٹ پٹرول آفیسر (BS-11)

پاکستان کی تاریخ اور موٹروے پولیس کی تاریخ میں (BPS-11) اسامی پر ASI کی سب سے بڑی بھرتی جولائی 2025 میں ہونے جا رہی ہے۔

بائیک اور سبسڈی اسکیم برائے کسانان پنجاب🔰 ای۔بائیک اسکیم📆 رجسٹریشن کا آغاز: 1 جون 2025✅ عمر کی حد: 18 تا 50 سال✅ ڈرائیون...
28/05/2025

بائیک اور سبسڈی اسکیم برائے کسانان پنجاب

🔰 ای۔بائیک اسکیم
📆 رجسٹریشن کا آغاز: 1 جون 2025
✅ عمر کی حد: 18 تا 50 سال
✅ ڈرائیونگ لائسنس لازمی ہے

🔰 سبسڈی اسکیم برائے کسان
📆 آن لائن اپلائی کا آغاز: 1 جولائی 2025، صبح 8 بجے سے

📑 لازمی دستاویزات:

* CNIC اسکین شدہ کاپی
* زمین کا ریکارڈ
* زرعی سرٹیفیکیٹ

میزان بینک کی طرف سے میزان شپ پروگرام کی رجسٹریشن کا آغاز کر دیا گیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ماہانہ وظیفہ:  25 ہزار روپےدورانیہ 3...
07/05/2025

میزان بینک کی طرف سے میزان شپ پروگرام کی رجسٹریشن کا آغاز کر دیا گیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ماہانہ وظیفہ: 25 ہزار روپے
دورانیہ 3-6 ماہ
آن لائن اپلائی کرنے کی آخری تاریخ 17 مئی 2025ہے
آن لائن اپلائی کے لیے طلحہ کمپیوٹرز پر تشریف لائیں۔۔۔۔۔۔۔۔
0306 5276520

📢 فیڈرل گورنمنٹ ایجوکیشن انسٹیٹیوٹ میں شاندار تدریسی مواقع!نوجوانوں کے لیے ایک اور زبردست نوکری کا سنہری موقع!📚 اساتذہ ک...
06/05/2025

📢 فیڈرل گورنمنٹ ایجوکیشن انسٹیٹیوٹ میں شاندار تدریسی مواقع!
نوجوانوں کے لیے ایک اور زبردست نوکری کا سنہری موقع!

📚 اساتذہ کی بھرتی کا اعلان ⭕

🔶 نام آسامیان:
👨‍🏫 سیکنڈری سکول ٹیچر:
تعداد: 150 مرد، 150 خواتین
👩‍🏫 ٹرینڈ گریجویٹ ٹیچر:
تعداد: 200 مرد، 200 خواتین

✅ تعلیمی قابلیت: ماسٹرز، BS، یا BA (یا اس کے مساوی)
✅ ڈومیسائل: پورے پاکستان کے امیدوار اہل ہیں

📅 عمر کی حد:
🔹 سیکنڈری سکول ٹیچر: 35 سال تک
🔹 ٹرینڈ گریجویٹ ٹیچر: 33 سال تک

🚨 درخواست دینے کی آخری تاریخ: 19 مئی 2025

Address

CHAK NO 88/12-L OKANWALA BNAGLA CHICHAWATNI
Chichawatni
57200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when TALHA JOBS ALERT posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to TALHA JOBS ALERT:

Share