Saffar Over Seas Employment Promoters

Call Directions Contact the business

Saffar Over Seas Employment Promoters Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Saffar Over Seas Employment Promoters, Main Office khyber Bazar Peshawar/Branch Office Blue Area Islamabad, Bara.

Alhamdulillah, the tailors’ interviews were successfully completed. Some workers have been selected.Tailor Job All Over ...
01/09/2026

Alhamdulillah, the tailors’ interviews were successfully completed. Some workers have been selected.
Tailor Job All Over Pakistan

🧵 ٹیلر ورکرز کے فائنل انٹرویوزفائنل انٹرویو کل، یکم ستمبر کو ہوگا۔انٹرویو کا ٹائم گروپ میں شیئر کر دیا جائے گا۔
31/08/2026

🧵 ٹیلر ورکرز کے فائنل انٹرویوز

فائنل انٹرویو کل، یکم ستمبر کو ہوگا۔

انٹرویو کا ٹائم گروپ میں شیئر کر دیا جائے گا۔

ہمیں مزید 4 سے 5 ٹیلر چاہئیں، جو فریش ہوں اور پاکستان میں کم از کم 10 سے 12 سال کا تجربہ رکھتے ہوں۔ تجربہ کار، ماہر اور ...
25/08/2026

ہمیں مزید 4 سے 5 ٹیلر چاہئیں، جو فریش ہوں اور پاکستان میں کم از کم 10 سے 12 سال کا تجربہ رکھتے ہوں۔ تجربہ کار، ماہر اور اپنے کام میں پرفیکٹ ہونے چاہئیں۔
Contact on WhatsApp; 0303 8777288

سعودی عرب میں ملازمت – لائٹ وہیکل الیکٹریشن درکار ہیں! 🔧 عہدہ: لائٹ وہیکل الیکٹریشن📍 مقام: سعودی عرب💰 تنخواہ: 1,800 سعود...
20/08/2026

سعودی عرب میں ملازمت –
لائٹ وہیکل الیکٹریشن درکار ہیں!

🔧 عہدہ: لائٹ وہیکل الیکٹریشن
📍 مقام: سعودی عرب
💰 تنخواہ: 1,800 سعودی ریال

✅ جدید گاڑیوں کے الیکٹریکل سسٹم کا تجربہ لازمی
✅ ڈائگناسٹک اسکینر / کمپیوٹر ڈائگنوسس چلانے کی مہارت
✅ گاڑیوں کی الیکٹریکل خرابیوں کی تشخیص اور مرمت کا تجربہ
🏠 رہائش کمپنی کی طرف سے فراہم کی جائے گی

🚗 تجربہ کار لائٹ وہیکل الیکٹریشن حضرات ابھی اپلائی کریں!

📩 اپنا CV بھیجیں: [ای میل ایڈریس]

Saffar Overseas Employment Promoters
🇸🇦 آپ کا کیریئر، ہماری ذمہ داری

🇸🇦 WORK IN SAUDI ARABIA – LIGHT VEHICLE ELECTRICIANS REQUIRED! 🇸🇦

🔧 Position: Light Vehicle Electrician
📍 Location: Saudi Arabia
💰 Salary: 1,800 Saudi Riyals

✅ Experience in modern vehicle electrical systems
✅ Must know Diagnostic Scanner / Computer Diagnosis
✅ Skilled in troubleshooting and repairing electrical faults
🏠 Accommodation Provided by Company

🚗 Experienced Light Vehicle Electricians are encouraged to apply!

📩 Send your CV: [Insert Email Address]

Saffar Overseas Employment Promoters
🇸🇦 Your Career – Our Responsibility

سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کیلئے خصوصی سہولتنادرا موبائل رجسٹریشن ٹیم کا پاکستان ایمبیسی ٹیم کے ہمراہ دورہنئی شناختی ...
19/08/2026

سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کیلئے خصوصی سہولت
نادرا موبائل رجسٹریشن ٹیم کا پاکستان ایمبیسی ٹیم کے ہمراہ دورہ
نئی شناختی دستاویزات، تبدیلی یاتجدید، تمام ترکارروائی، آپکے قریب تر
21 اور 22 اگست 2026بروز جمعہ اور ہفتہ، صبح 8بجے تا سہ پہر 4بجے [مقامی وقت کے مطابق]
بمقام: تمیمی نیو کیمپ ظھران ایسٹرن پراونس (الخبر)
لوکیشن: https://maps.app.goo.gl/BPPp3gTDtB1teFB79

05/08/2026
السلام علیکمسعودی عرب 🇸🇦 کے لیے فوری طور پر سعودی اور گلف ریٹرن درزی درکار ہیں۔نوٹ: فریش امیدواروں کے ویزے ختم ہو چکے ہی...
19/07/2026

السلام علیکم

سعودی عرب 🇸🇦 کے لیے فوری طور پر سعودی اور گلف ریٹرن درزی درکار ہیں۔

نوٹ: فریش امیدواروں کے ویزے ختم ہو چکے ہیں، لہٰذا براہِ کرم فریش امیدوار رابطہ نہ کریں۔ ان کے ساتھ کسی قسم کی ڈیل نہیں کی جائے گی۔

صرف وہی امیدوار رابطہ کریں جنہیں:

- عربی زبان بولنا آتی ہو۔
- عربی تھوب (Thobe) کی کٹنگ اور سلائی کا مکمل تجربہ ہو۔
- عربی ویسٹ کوٹ (Vest Coat) کی کٹنگ اور سلائی کا تجربہ ہو۔
صرف تجربہ کار سعودی یا گلف ریٹرن امیدوار ہی رابطہ کریں
آخری انٹرویو کی تاریخ اور وقت۔22/23 جولائی کو صبع 11:30AM ہوگی۔
اس مرتبہ انٹرویو گوگل میٹ (Google Meet) پر ہوگا۔
اردو:

اس مرتبہ انٹرویو عربی زبان میں ہوگا۔

فیس بک پیج اور واٹس ایپ گروپ جوائن کریں۔ تمام اپڈیٹس وہیں شیئر کی جائیں گی۔
https://www.facebook.com/share/1CGbum7aLw/

WhatsApp Group
https://chat.whatsapp.com/G46oOoOilZ5JZx4iGA5jOd

Saffar Over Seas Employment Promoters
Whatsapp Contact Number;+923106018031

LAST ( interview Date. 22 /23 July 2026 )
Timing 11:30 AM
This time, the interview will be conducted via Google Meet.
This time, the interview will be conducted in Arabic.
Thank you for contacting SAFAR OVER SEAS ! Please let us know how we can help you.

Join our page and WhatsApp group. All updates will be shared there.

https://www.facebook.com/share/1CGbum7aLw/

WhatsApp Group
https://chat.whatsapp.com/G46oOoOilZ5JZx4iGA5jOd

جن حضرات کا انٹرویو نہیں ہو سکا، خصوصاً ٹیلر اور سپروائزر، وہ فوری طور پر یہ لنک جوائن کریں۔
18/07/2026

جن حضرات کا انٹرویو نہیں ہو سکا، خصوصاً ٹیلر اور سپروائزر، وہ فوری طور پر یہ لنک جوائن کریں۔

Zoom is the leader in modern enterprise cloud communications.

17/07/2026

درزی ویزے۔
زوم انٹرویو کی اطلاع

تاریخ: 18 جولائی 2026 (ہفتہ)
🕙 وقت: صبح 10:00 بجے سے شام 4:00 بجے تک
📍 پلیٹ فارم: Zoom

تمام امیدوار مقررہ وقت سے 10 سے 15 منٹ پہلے Zoom پر لازماً موجود ہوں تاکہ انٹرویو بروقت شروع کیا جا سکے۔

Download  Zoom App For Tailor and Supervisor Online Interview.زوم (Zoom) استعمال کرنے کا طریقہ1. اپنے موبائل میں Zoom ای...
17/07/2026

Download Zoom App For Tailor and Supervisor Online Interview.
زوم (Zoom) استعمال کرنے کا طریقہ

1. اپنے موبائل میں Zoom ایپ انسٹال کریں۔

2. ایپ کھولیں اور Join a Meeting پر کلک کریں۔

3. آپ کو دیا گیا Meeting ID درج کریں۔

4. اپنا نام (Name) لکھیں۔

5. Join پر کلک کریں۔

6. اگر Meeting Passcode مانگا جائے تو دیا گیا پاس کوڈ درج کریں۔

7. میٹنگ میں شامل ہونے کے بعد Microphone اور Camera کی اجازت (Allow) دیں۔

8. جب آپ کی باری آئے تو مائیک آن کریں، باقی وقت مائیک بند رکھیں تاکہ شور نہ ہو۔

Address

Main Office Khyber Bazar Peshawar/Branch Office Blue Area Islamabad
Bara
25000

Telephone

+923038777288

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saffar Over Seas Employment Promoters posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Saffar Over Seas Employment Promoters:

Shortcuts

Share