12/04/2023
جاب این شاپ غیر ملکیوں لے لیے تیار کیا مخصوص جاب سرچ پلیٹ فارم ہے۔ جس پہ نہ صرف پاکستانی بلکہ دیگر غیرملکی باشندے بھی اپنی پسند کی جاب تلاش کر سکتے ہیں۔
جاب این شاپ نے سی وی اپلوڈ کرنے کے ایونٹ کا انعقاد کیا ہے جس میں شامل ہونے والوں کو مختلف قیمتی انعامات سے نوازا جائیگا۔ ایونٹ سے متعلق معلومات درج ذیل پوسٹر میں دیکھی جا سکتی ہیں۔
www.jobnshop.com