Abaseen overseas mardan

Abaseen overseas mardan ABASEEN OVERSEAS , BLUE WORLD TRAVEL & TOUR

28/03/2024
25/03/2024

فوری ضرورت برایے سعودی عرب
کمپیویٹر لیپ ٹاپ ہارڈویئر ٹیکنیشن
تنخواہ 1800 ریال سے 2000
ڈپلومہ بھی ساتھ ہو
وکالہ موجود فوری روانگی
انٹرویوں کے لیے کل تشریف لاییں
Contact:: 03161912170

25/03/2024

*فوری ضرورت برائے سعودی عرب 🇸🇦*

بہترین آزمودہ شرکہ

*▪️🏍️ بائیک رائیڈر 🏍️*1400 تا 1500 ریال پلس کمیشن ہوگا
جس میں 400 ڈلیوری کرنا لازم ہوگا

*البتہ اگر 401 ڈلیوری کو Tuch کردیا تو سیلری 2050 ریال ہوگی*

401 کے بعد شروع ہونے والی ہر ڈلیوری پر 6 ریال فی ڈلیوری کمیشن الگ سے ملے گا

رہائش میڈیکل ٹرانسپورٹ اقامہ پٹرول

اباسین انٹرپرایزز ودان شاپنگ پلازہ 4 افس نمبر 4/5 ملاکنڈ چوک مردان
رابطہ۔ 03161912170

*فوری ضرورت برائے سعودی عرب شركه حبيب جده🇸🇦**10 ریٹرن ڈرائیور نقل ثقیل نقل خفيف سائق شاحنه سائق سياره عمومي لائسنس**تنخو...
05/12/2023

*فوری ضرورت برائے سعودی عرب شركه حبيب جده🇸🇦*

*10 ریٹرن ڈرائیور نقل ثقیل نقل خفيف سائق شاحنه سائق سياره عمومي لائسنس*
*تنخواہ 1500+300 کھانا*

*عمر زياده زياده 42 سال*

*رہائش، میڈیکل، ٹرانسپورٹ بذمہ كفيل
03161912170

🇲🇹 مالٹا ایک یورپی ملک ہے جس میں 97% روزگار کی شرح، صرف 6% افراط زر، فی کس آمدنی 46 ہزار امریکی ڈالر ہے جو کہ انگلینڈ می...
22/10/2023

🇲🇹 مالٹا ایک یورپی ملک ہے جس میں 97% روزگار کی شرح، صرف 6% افراط زر، فی کس آمدنی 46 ہزار امریکی ڈالر ہے جو کہ انگلینڈ میں فی کس آمدنی کے اعداد و شمار کے بالکل قریب ہے۔ اوسط ماہانہ آمدنی تقریباً 1800 یورو ہے اور زندگی گزارنے کی قیمت سستی ہے۔ یہ ان طلبا کے لیے ایک بہت اچھی منزل ہے جو تعلیم کے لیے بیرون ملک جانا چاہتے ہیں اور بالآخر آباد ہونا چاہتے ہیں۔ فیس کا ڈھانچہ نمایاں طور پر کم ہے اور اسٹڈی ویزا پر مالٹا جانے کے لیے 13 سے 14 لاکھ روپے خرچ ہوں گے۔ مطالعہ کی تکمیل کے بعد، اسے پوسٹ اسٹڈی ورک ویزہ دیا جائے گا اور اس کے بعد وہ ورک پرمٹ حاصل کر سکے گا تاکہ اپنے ویزے میں مزید توسیع کر سکے اور بالآخر مستقل رہائشی بن سکے۔ ویزا ہوگا اور وہ بغیر کسی پابندی کے پورے یورپ کے 27 مختلف ممالک کا سفر کر سکتا ہے۔

لہذا اگر کوئی مالٹا میں اپنی اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے تو HE - Direct ایک صحیح پلیٹ فارم ہے۔ ہم سے رابطہ کرے.
03452883650

18/08/2023

*فوری ضرورت برائے سعودی عرب*
*شرکہ زید الحسین*

*مشہور ومعروف کمپنی کے لیے درج ذیل ہنرمند افراد درکار ہیں*
*تعداد 60*

*الیکٹریشن*
*3 سالہ ڈپلومہ ہولڈر DAE،
ٹیسٹ پاس کرنا لازمی ہیں*

*پلمبر*
*پلمبر کا کام جانتے ہو اور ٹیسٹ پاس کرنا لازمی ہیں*

*میسن*
*بلاک اور پلاستر*
*اپنے کام میں ماہر ہو*

*تنخواہ*
*1500 ریال*
*ڈیوٹی 8 گھنٹے*

*لیبر*
*تنخواہ*
*1100 ریال*
*ڈیوٹی 8 گھنٹے پلس اوور ٹائم الگ*

*اوورٹائم اگر کرے گے تو اس کے الگ پیسے ملے گے*

*رہائش میڈیکل ٹرانسپورٹ بزمہ کمپنی*
*انٹرویو*
*بروز منگل 22 اگست کو ہونگے*
03452883650

For more details 03452883650
15/08/2023

For more details
03452883650

8800 SR ریال03452883650
06/08/2023

8800 SR ریال
03452883650

Address

Mardan, VIC
3953

Opening Hours

Monday 10am - 6pm
Tuesday 10am - 6pm
Wednesday 10am - 6pm
Thursday 10am - 6pm
Friday 9am - 12:30pm
Saturday 10am - 6pm

Telephone

+923161912170

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abaseen overseas mardan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Abaseen overseas mardan:

Share