Job Search in Dubai.

Job Search in Dubai. We are providing jobs and best services for job searching in UAE
Contacts
+971 50 5376109
+923 00 5410405 whatsapp
[email protected]
(264)

18/07/2022
13/06/2022
فوری ضرورت برائے قطر 🇶🇦 🇶🇦  *ایکسیوٹر آپریٹرز* (قطری لائسنس ہولڈرز)تنخواہ۔ Basic.      1220 QROvertime. 477 QRFood.     ...
19/05/2021

فوری ضرورت برائے قطر 🇶🇦 🇶🇦
*ایکسیوٹر آپریٹرز*
(قطری لائسنس ہولڈرز)
تنخواہ۔
Basic. 1220 QR
Overtime. 477 QR
Food. 303 QR
Total. 2000 QR
ڈیوٹی۔ 10 گھنٹے
ریٹ۔ 225000 روپے بشمول QVC، ویزہ، پروٹیکٹر اور قرنطینہ کی آدھی پے منٹ
بقایا آدھی قرنطینہ پے منٹ 900 ریال کمپنی کنڈیڈیٹ کی تنخواہوں سے کاٹے گی۔
رہائش میڈیکل ٹرانسپورٹ بذمہ کمپنی
ٹکٹ اسلام آباد تا دوہا

خواہشمند حضرات اپنے اصل دستاویزات کے ساتھ رابطہ کریں۔
Contact.
0300-5410405

فوری ضرورت برائے سعودیہالدمام کی ایک مینٹیننس کمپنی کو درج ذیل اسٹاف کی فوری ضرورت ہےالیکٹریکل ٹیکنیشن۔ ڈپلومہ ہولڈر (ال...
25/04/2021

فوری ضرورت برائے سعودیہ

الدمام کی ایک مینٹیننس کمپنی کو درج ذیل اسٹاف کی فوری ضرورت ہے

الیکٹریکل ٹیکنیشن۔ ڈپلومہ ہولڈر (الارم سسٹم کا تجزیہ کار)
مکینیکل ٹیکنیشن۔ ڈپلومہ ہولڈر
فائر پمپ اور فائر فائٹنگ
۔MEP (پلمبر اور الیکٹریشن) ٹیکنیشن
تنخواہ۔ 1400 SR + کمیشن
رہائش میڈیکل ٹرانسپورٹ بذمہ کمپنی۔
گلف تجربہ ہولڈر قابل ترجیح۔

آن لائن Zoom انٹرویو

اپنے مکمل کاغذات اسکین کروا کر درج ذیلemail پر بھیجیں۔

[email protected]

ریٹ۔ 2 لاکھ روپے

مزید معلومات کیلئے رابطہ کریں

0300-5410405
مری روڈ راولپنڈی

29/09/2020

UAE Visit visas are available.
One Month Visit visa just in 420 AED (with Travel Insurance)
Three Months Visit visa in 870 AED (with Travel Insurance)

Address

P. O Box No. 2614
Dubai

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Job Search in Dubai. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Job Search in Dubai.:

Share

Category