26/08/2026
جشنِ عید میلاد النبی ﷺ
ربیعُ الاول کی بہار آئی، خوشیوں کا پیغام لائی
نبی ﷺ کی آمدِ مبارک نے دنیا کو نور سے جگمگائی
درود و سلام کے نذرانے پیش کریں،
اور عشقِ مصطفیٰ ﷺ کو اپنے دلوں میں ہمیشہ زندہ رکھیں