President pml q youth wing south Africa

President pml q youth wing south Africa Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from President pml q youth wing south Africa, Employment agency, Ga-Mokopane.

29/01/2026
07/01/2026
گجرات میئر ہمارا ہوگامسلم لیگی بلدیاتی الیکشن کی تیاری شروع کردیں :صوبائی وزیر چوہدری شافع حسین
12/11/2025

گجرات میئر ہمارا ہوگا
مسلم لیگی بلدیاتی الیکشن کی تیاری شروع کردیں :صوبائی وزیر چوہدری شافع حسین

25/09/2025

صوبائی وزیر صنعت و تجارت مذہبی امور چوہدری شافع حسین صاحب گجرات میں چوہدری ظہور الٰہی شہید کی برسی پر حلقہ کی عوام سے خطاب کرتے ہوئے

صوبائی وزیر صنعت و تجارت مذہبی امور چوہدری شافع حسین صاحب نے چوہدری ظہور الٰہی کے مزار پر فاتحہ خوانی کی اور ان کے درجات...
25/09/2025

صوبائی وزیر صنعت و تجارت مذہبی امور چوہدری شافع حسین صاحب نے چوہدری ظہور الٰہی کے مزار پر فاتحہ خوانی کی اور ان کے درجات بلندی کے لیے دعا کی کثیر تعداد میں عہدیداران نے شرکت کی جس میں پولیٹکل سیکرٹری خافظ تیمور پولیٹیکل سیکرٹری خافظ عقیل جلیل کوآرڈینیٹر علی سہیل راضی سٹی صدر علی ابرار جوڑا ندیم عامر غفاری چوہدری انصر چیمہ کالرہ ٹھیکدار مرزا جاوید اقبال ٹھیکیدار محمد قبیر بھی ہمراہ ہے ۔

ایم پی اے چوہدری عبداللہ یوسف کے بیٹے چوہدری اسد عبداللہ کے ہمراہ ندیم عامر غفاری نے چوہدری ابرار جوڑا کی والدہ کے ختم ق...
25/05/2025

ایم پی اے چوہدری عبداللہ یوسف کے بیٹے چوہدری اسد عبداللہ کے ہمراہ ندیم عامر غفاری نے چوہدری ابرار جوڑا کی والدہ کے ختم قل میں شرکت کی
آزاد کشمیر وزیر خوراک چوہدری اکبر ابراھیم بھی ہمراہ ہے

03/04/2025

الغفاری ویلفیئر سوسائٹی ڈویژن گجرات کے صدر ندیم عامر غفاری کی طرف سے عید مبارک پارٹی

28/09/2024

اناللہ واناالیہ راجعون!
انتہائی آفسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ،
پاکستان ساوتھ افریقہ ایسوسی ایشن Limpopo کے صدر چوہدری ماجد مکیانہ صاحب کی اہلیہ قضائے الٰہی سے وفات پا گئی ہیں۔
انکی نماز جنازہ صبح 11 بجے بروز ہفتہ 28/09/2024 بلال مسجد ارسمیہ پریٹوریا میں ادا کی جائے گی۔
آپ سب بھائیوں سے دعا اور نماز جنازہ میں شرکت کی درخواست ہے

Address

Ga-Mokopane

Telephone

+27842205133

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when President pml q youth wing south Africa posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to President pml q youth wing south Africa:

Share