15/10/2025
🍪 بسکٹ اور چاکلیٹ فیکٹری میں فوری خالی آسامیاں! 🍫
ہماری جدید بسکٹ اور چاکلیٹ فیکٹری میں درج ذیل آسامیوں کے لیے تجربہ کار اسٹاف کی فوری ضرورت ہے👇
1️⃣ فیڈر / پیکر / چیکر
💰 تنخواہ: 30,000 تا 40,000 روپے
🍽️ سہولتیں: 3 وقت کا کھانا + فری رہائش
🧾 تجربہ: 3 تا 5 سال لازمی
2️⃣ لوکل ہیلپر
💰 تنخواہ: 30,000 روپے
🚗 پک اینڈ ڈراپ کی سہولت دستیاب
3️⃣ عام ہیلپر
💰 تنخواہ: 24,000 تا 27,000 روپے
🍽️ کھانا + فری رہائش
🏭 صاف، محفوظ اور مکمل اے سی ماحول میں بسکٹ اور چاکلیٹ تیار کرنے والی فیکٹری میں کام!
📞 رابطہ برائے انٹرویو:
📱 0315-700-3292