Tahir Shabbir Ch Asc Group

Tahir Shabbir Ch Asc Group Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Tahir Shabbir Ch Asc Group, Sahiwal.

صبح بخیر زندگیڈھیــروں دُعــاؤں کــے ســـاتھ سبــــ کو نئـــی صُبـــح مُبـــارک ہـو!اے پروردگار! جیسے تو اندھیری رات کے ...
05/06/2026

صبح بخیر زندگی

ڈھیــروں دُعــاؤں کــے ســـاتھ سبــــ کو نئـــی صُبـــح

مُبـــارک ہـو!

اے پروردگار! جیسے تو اندھیری رات کے بعد خوبصورت روشن صبح لے اتا ہے
ایسے ہی ہماری زندگیوں میں روشنیاں، امن، محبت، اور خوشیاں عطاء فرما
یااللہ جو پریشان ہیں ان کی پریشانیاں دور فرما
🌹❤️آمیــن ثـم آمیــن یَارَبَّ العَالَمِیـن❤️🌹
دعاگو
طاہر شبیر چوہدری ایڈووکیٹ سپریم کورٹ چیمبر نمبر 230 ڈسٹرکٹ کورٹس ساہیوال
Tahir Shabbir Ch Asc

رمضان المبارک کا مقدس مہینہ آپ سب کے لیے رحمتوں، برکتوں اور مغفرت کا پیغام لے کر آئے۔ اللہ تعالیٰ آپ کے روزے، نمازیں اور...
18/02/2026

رمضان المبارک کا مقدس مہینہ آپ سب کے لیے رحمتوں، برکتوں اور مغفرت کا پیغام لے کر آئے۔ اللہ تعالیٰ آپ کے روزے، نمازیں اور عبادات اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور آپ کی زندگی کو خوشیوں، کامیابیوں اور آسانیوں سے بھر دے۔
اللہ پاک ہمیں صبر، برداشت اور دوسروں کی مدد کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
❤️🌹❤️.
Tahir Shabbir Ch Asc

Alhmduliallah 🌹❤️ Tariq Kamyana Adv Malik Shoaib Khokhar Adv Tahir Shabbir Ch Asc
13/01/2026

Alhmduliallah 🌹❤️
Tariq Kamyana Adv
Malik Shoaib Khokhar Adv
Tahir Shabbir Ch Asc

الحمدللّٰہ طاہر شبیر گروپ کے نامزد کردہ امیدوار جنرل سیکرٹری اور جوائنٹ سیکرٹری نے برتری کامیابی حاصل کی۔Tariq Kamyana A...
13/01/2026

الحمدللّٰہ طاہر شبیر گروپ کے نامزد کردہ امیدوار جنرل سیکرٹری اور جوائنٹ سیکرٹری نے برتری کامیابی حاصل کی۔
Tariq Kamyana Adv 🌹
Malik Shoaib Khokhar Adv
Tahir Shabbir Ch Asc

الحمدللّٰہ طاہر شبیر گروپ کے نامزد کردہ امیدوار جنرل سیکرٹری اور جوائنٹ سیکرٹری نے برتری کامیابی حاصل کی۔Tariq Kamyana A...
13/01/2026

الحمدللّٰہ طاہر شبیر گروپ کے نامزد کردہ امیدوار جنرل سیکرٹری اور جوائنٹ سیکرٹری نے برتری کامیابی حاصل کی۔
Tariq Kamyana Adv
Malik Shoaib Khokhar Adv
Tahir Shabbir Ch Asc

11/01/2026


Tariq Kamyana Adv Winner 🌹✌️
Tahir Shabbir Ch Asc

Address

Sahiwal

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tahir Shabbir Ch Asc Group posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share