Chitrali Students Helping Desk

Chitrali Students Helping Desk We aim to provide free and authentic information on career jobs openings, uni admissions and intern..

13/01/2026
خوشخبری!چترال اسٹوڈنٹس ہیلپنگ ڈیسک(Chitral students helping desk )ریشن برانچ نے نادرا ای سہولت(Nadra E-Sahulat )فرنچائز ...
03/11/2025

خوشخبری!
چترال اسٹوڈنٹس ہیلپنگ ڈیسک(Chitral students helping desk )ریشن برانچ نے نادرا ای سہولت(Nadra E-Sahulat )فرنچائز کا لائسنس حاصل کر لیا ہے اور باضابطہ طور پر اپنا کام بھی شروع کر دیا ہے۔
اب ریشن اور ملحقہ علاقوں کے طلبہ و طالبات کو ڈومیسائل(Domicile). ETEA ویریفکیشن، آن لائن ملازمت کی درخواستوں اور دیگر اہم کاموں کے لیے بونی یا چترال جانے کی ضرورت نہیں رہی۔
آپ چترال اسٹوڈنٹس ہیلپنگ ڈیسک کے دفتر، جو ریشن پمپ کے سامنے واقع ہے، تشریف لائیں یا نیچے دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں۔
WhatsApp: 03499222102
# Nadra E-Sahulat

01/05/2024

For more details please visit our office. Chitral students helping desk Reshun
03/04/2024

For more details please visit our office.
Chitral students helping desk Reshun

Opportunities
23/11/2023

Opportunities

23/11/2023

تیار ہو جائیں زندگی بدلنے والی مہارتوں کو سیکھنے کے لیے، جیسے .
Kpk teachers training sessions 😀

12/11/2023

اج انٹر سکولززونل ٹورنامنٹ اپر چترال کے سیمی فائنل مقابلے گہلی گراونڈ بونی میں منعقد کئے گئے ۔انٹر سکولزٹورنامنٹ کے سکریٹری جنرل احمدولی درانی صاحب، سکریٹری جنرل بونی زون رضاشاہ صاحب ،ذوالفقار علی یفتالی صاحب مختلف سکولوں کے سربراہاں کے ہمراہ میچزکاافتاح کیا۔اور سیمی فاینل مقابلے انتہائی سنسنی خیز اور قابل دیدتھے ۔
1فٹ بال پہلی سیمی فائنل GHSS ہرچین اور GHS زوندرانگرام کے مابین کھیلاگیا۔جسے GHSS ہرچین نے 3 گولوں سے جیت لی۔جبکہ دوسری سیمی فائنل میں GHS کوشٹ نے پامیرسکول اینڈ کالج کو 3 گولوں سے شکست دی۔
2.کرکٹ پہلی سیمی فائنل GHSSشاگرام نے GHS بریپ کو ہراکرجیت لی۔جبکہ دوسری سیمی فائنل GHS ریشن نے GHS موژگول کوہراکرجیت لی۔
3.ولی بال پہلی سیمی فائنل پامیر پبلک سکول بونی نے GHS کوشٹ کو ہراکر جیت لی۔جبکہ دوسری سیمی فائنل GHSSمستوج نے GHS ریچ کو ہراکر جیت لی اور اسی طرح کل 12 نومبر بروزاتوار فٹ بال کا فائنل GHSS ہرچین اور GHS کوشٹ کے مابین، کرکٹ کافائنل GHSS شاگرام اورGHS ریشن کے مابین اورولی بال کافائنل GHSSمستوج اور پامیر پبلک سکول بونی کے مابین کھیلاجائے. گا۔

Vacant Post of Teaching Cadet by District wise and Gender wise 2023 , KP
25/10/2023

Vacant Post of Teaching Cadet by District wise and Gender wise 2023 , KP

22/10/2023

Follow our WhatsApp channel
Chitrali Students Helping desk

Address

Green Lasht
Reshun
17200

Telephone

+923499222102

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chitrali Students Helping Desk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Chitrali Students Helping Desk:

Share