pak official jobs

pak official jobs platform for All jobs

Jobs in Punjab Safe Cities AuthorityLast Date is 12 March 2026
23/02/2026

Jobs in Punjab Safe Cities Authority
Last Date is 12 March 2026

اشتہار برائے بھرتی (محکمہ جیل خانہ جات پنجاب)وارڈر ، لیڈی وارڈر، ڈرائیور اور سپورٹ اسٹاف کی آسامیوں پر صوبہ پنجاب کے ام...
11/02/2026

اشتہار برائے بھرتی (محکمہ جیل خانہ جات پنجاب)

وارڈر ، لیڈی وارڈر، ڈرائیور اور سپورٹ اسٹاف کی آسامیوں پر صوبہ پنجاب کے امیدواروں سے درخواستیں مطلوب ہیں۔

تعلیمی قابلیت: میٹرک، مڈل اور خواندہ
پنجاب ڈومیسائل کے حامل مرد اور خواتین دونوں اپلائی کر سکتے ہیں۔

مزید تفصیلات جاننے اور آن لائن اپلائی کرنے کیلئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کیجئے. https://pakofficials.com/category/latest-jobs/

Prison Punjab police jobs are announcedRawalpindi Faisalabad and Lahore regions
07/02/2026

Prison Punjab police jobs are announced
Rawalpindi Faisalabad and Lahore regions

Agriculture Department Punjab Jobs
04/02/2026

Agriculture Department Punjab Jobs

_Jobs in ISI (MOD) Ministry of Defence.View Advertisement & Apply:_ https://recruitments.com.pk/اپلائی کی آخری تاریخ یکم...
01/02/2026

_Jobs in ISI (MOD) Ministry of Defence.

View Advertisement & Apply:_
https://recruitments.com.pk/

اپلائی کی آخری تاریخ یکم مارچ

📢 پنجاب دیہی میونسپل سروسز کمپنی میں ملازمتوں کے سنہری مواقع:🛑 تعلیم: پرائمری | درمیانی | میٹرک | انٹرمیڈیٹ🛑 پنجاب دیہی ...
30/01/2026

📢 پنجاب دیہی میونسپل سروسز کمپنی میں ملازمتوں کے سنہری مواقع:
🛑 تعلیم: پرائمری | درمیانی | میٹرک | انٹرمیڈیٹ
🛑 پنجاب دیہی میونسپل سروسز کمپنی نے روزنامہ دنیا میں 28 جنوری 2026 کو مشتہر کردہ ملازمت کے عہدوں کے لیے درج ذیل آسامیوں کے لیے درخواستیں طلب کی ہیں: 🛑 آفس اسسٹنٹ، کمپیوٹر آپریٹر، ڈاک رنر، نائب قاصداور سینیٹری ورکر

Nawaz Sharis University jobs.apply now....
27/01/2026

Nawaz Sharis University jobs.
apply now....

نیشنل پلاننگ اینڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی اسلام آباد میں مستقل بنیادوں پر بھرتی کا عمل شروع ہو چکا ہے۔آن لائن درخواست جمع کرانے...
19/01/2026

نیشنل پلاننگ اینڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی اسلام آباد میں مستقل بنیادوں پر بھرتی کا عمل شروع ہو چکا ہے۔

آن لائن درخواست جمع کرانے کے لیے امیدوار www.ceaa.org.pk وزٹ کریں۔

درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ 17 فروری2026 ہے۔

تعلیمی اہلیت میٹرک سے ماسٹر تک ہے جبکہ عمر کی حد 18 سے 45 سال مقرر کی گئی ہے۔

Jobs in PERAWalk for interview
17/01/2026

Jobs in PERA
Walk for interview

Address

Renala Khurd
Renala Khurd
56130

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when pak official jobs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share