Dehlawi Manpower Rawal Pindi

Dehlawi Manpower Rawal Pindi DETAIL ABOUT DAHLAWI MANPOWER SERVICES

04/08/2026
04/08/2026

🚨 فوری ضرورت برائے سعودی عرب 🇸🇦مشہور کمپنی کیلئے Service Crew Staff کی فوری ضرورت ہے!​🗓 انٹرویو کی تاریخ: بروز بدھ، 05 ا...
03/08/2026

🚨 فوری ضرورت برائے سعودی عرب 🇸🇦
مشہور کمپنی کیلئے Service Crew Staff کی فوری ضرورت ہے!
​🗓 انٹرویو کی تاریخ: بروز بدھ، 05 اگست
🗣 زبان: انگلش یا عربی
​💵 تنخواہ: 1400 SR
⏰ ڈیوٹی: 9 گھنٹے (روزانہ)
👤 عمر کی حد: زیادہ سے زیادہ 35 سال
​📹 اہم ہدایت (Note):
امیدوار اپنی 40 سے 60 سیکنڈ کی انگلش میں Introductory Video اس ای میل پر ارسال کریں:
📧 [email protected]
​📄 درکار دستاویزات:
اپنا CV، پاسپورٹ، تعلیمی اسناد، تجربہ لیٹر اور تصویر ایک ہی PDF بنا کر درج ذیل نمبرز پر واٹس ایپ کریں:
📱 0337-9620012
📱 0333-2633355
​🏢 دھلاوی مین پاور ریکروٹنگ (Dahlawi Manpower Recruiting)
📜 OEP LIC NO: MPD/2161/KAR

24/07/2026

سعودی عرب کے ملٹری ہسپتال میں بھرتیصرف گلف / سعودی ریٹرن امیدواروں کے لیے اے سی چلر ٹیکنیشنتنخواہ: 2500   تا 3000  سعودی...
21/07/2026

سعودی عرب کے ملٹری ہسپتال میں بھرتی
صرف گلف / سعودی ریٹرن امیدواروں کے لیے
اے سی چلر ٹیکنیشن
تنخواہ: 2500 تا 3000 سعودی ریال
شرائط:
کمپریسرز کی جانچ، خرابیوں کی تشخیص (Troubleshooting) اور مرمت میں 8 سال کا تجربہ۔
چلر سسٹمز کی آپریشن اور مینٹیننس کے تمام پہلوؤں میں مہارت۔
چلر فورمین
تنخواہ:3000 تا 3500 سعودی ریال
شرائط:
چلر اور تمام HVAC سسٹمز کی جانچ، خرابیوں کی تشخیص اور مرمت میں 5 سال کا تجربہ۔
انٹرویو
زوم (Zoom) پر انگریزی میں انٹرویو
تاریخ: 25 جولائی (ہفتہ)
ڈیوٹی
09 گھنٹے
ضروری ہدایت
دلچسپی رکھنے والے امیدوار اپنی سی وی (CV) کے ساتھ تمام تعلیمی اسناد اور تجربہ سرٹیفکیٹس ایک ہی PDF فائل میں ارسال کریں۔
دہلوی مین پاور ریکروٹنگ
او۔ای۔پی لائسنس نمبر: MPD/2161/KAR
WHATSAPP UR CV ON THSES NUMBERS
03379620012
03332633355
CALL US 03335436653
دفتر نمبر 3، گلی نمبر 78/A، علی آرکیڈ، 6th روڈ، سیٹلائٹ ٹاؤن، راولپنڈی

See les

Address

Office #3 Ali Arcade A Block Satelite Town
Rawalpindi
46000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dehlawi Manpower Rawal Pindi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share