03/10/2026
🇸🇦 سعودی عرب میں SEDER کمپنی کے لیے کار ڈلیوری ڈرائیورز کی ضرورت
ملازمت: کار ڈلیوری ڈرائیور (Car Delivery Driver)
کمپنی: SEDER Group
ملک: سعودی عرب
تنخواہ و کمیشن:
• بنیادی تنخواہ: 600 سعودی ریال
• ڈلیوری کی تعداد کے مطابق کمیشن:
400 ڈلیوریز پر 6 ریال فی ڈلیوری
500 ڈلیوریز پر 7 ریال فی ڈلیوری
600 ڈلیوریز پر 8 ریال فی ڈلیوری
700 ڈلیوریز پر 9 ریال فی ڈلیوری
800 ڈلیوریز پر 10 ریال فی ڈلیوری
ڈیوٹی: 8 گھنٹے
معاہدہ: 2 سال
سہولیات: مطابق رہائش، میڈیکل اور ٹرانسپورٹ سمیت متعلقہ سہولیات کمپنی کی جانب سے فراہم کی جائیں گی۔
تجربہ: پاکستانی تجربہ کار افراد درخواست دے سکتے ہیں۔
عمر: اشتہار میں درج نہیں۔
انٹرویو تاریخ: 10 اکتوبر 2026
PTN No: 4636502 (Government of Pakistan Verified Demand)
Green Line HRM Rawalpindi is a Licensed Overseas Employment Promoter
License No: HRD / 3663 / PWR / 2015
All overseas job demands are processed under Government of Pakistan regulations.
PTN issued after official verification (if applicable).
We do not support illegal migration or human trafficking.
Office: مین صدیقی چوک، پلاٹ D-1، 6th Road، سیٹلائٹ ٹاؤن، راولپنڈی
Contact: 0301-5711444 / 0309-5711444 / 0306-5711444
WhatsApp Channel: https://whatsapp.com/channel/0029Vb0JZhV4IBhNpuB4lK1z