𝗣𝗮𝗸 𝗙𝗼𝗿𝗰𝗲𝘀 𝗜𝗻𝗳𝗼

𝗣𝗮𝗸 𝗙𝗼𝗿𝗰𝗲𝘀 𝗜𝗻𝗳𝗼 Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from 𝗣𝗮𝗸 𝗙𝗼𝗿𝗰𝗲𝘀 𝗜𝗻𝗳𝗼, Recruiter, General Head Quarters (GHQ) Rawalpindi, Rawalpindi.

🇵🇰✨ پاکستان آرمی جابز 2026 سنہری موقع ✨🇵🇰پاکستان آرمی میں A-26 بھرتیوں کا اعلان📢 مارچ کے آخر یا اپریل کے شروع میں متوقع ...
19/02/2026

🇵🇰✨ پاکستان آرمی جابز 2026 سنہری موقع ✨🇵🇰

پاکستان آرمی میں A-26 بھرتیوں کا اعلان
📢 مارچ کے آخر یا اپریل کے شروع میں متوقع ہے۔
تمام امیدوار ابھی سے اپنی تیاری مکمل رکھیں 💪🪖

یہ وقت ہے اپنے خواب کو حقیقت بنانے کا اور
اپنے وطن کی خدمت کا عزم کرنے کا 🇵🇰🔥

🌐 مزید معلومات کے لیے وزٹ کریں:
www.joinpakarmy.gov.pk

📲 مزید اپڈیٹس کے لیے ہمارا واٹس ایپ چینل
Pak Forces Info جوائن کریں (بائیو میں)

https://whatsapp.com/channel/0029Vb6zA7Q2Jl8Jy6kM5r38

Pakistan Army ISPR Government of Pakistan Govt of Punjab Sindh Government Government of Khyber Pakhtunkhwa

🇵🇰 پاکستان کی آن، پاکستان کی شان پاک فوج 🇵🇰🪖  فوج میں بطور سپاہی بھرتیقوم کی خدمت، باوقار مستقبل اور روشن کیریئر کا سنہر...
04/01/2026

🇵🇰 پاکستان کی آن، پاکستان کی شان پاک فوج 🇵🇰🪖 فوج میں بطور سپاہی بھرتی
قوم کی خدمت، باوقار مستقبل اور روشن کیریئر کا سنہری موقع۔
اہلیت اضلاع:
ضلع لاہور، قصور، شیخوپورہ اور ننکانہ صاحب کے امیدوار اپلائی کر سکتے ہیں۔
بھرتی کا شیڈول:
📅 03 جنوری 2026 (بروز ہفتہ)
⏰ صبح 08:00 بجے سے 01:00 بجے تک
مقام:
گورنمنٹ گریجویٹ کالج، چونگی
(تفصیل اشتہار کے مطابق)
📌 تعلیمی قابلیت
مڈل پاس، میٹرک پاس، انٹرمیڈیٹ پاس
(زیادہ تعلیم یافتہ امیدواروں کو ترجیح دی جائے گی)
📌 عمر کی حد
کم از کم: 17.5 سال
زیادہ سے زیادہ: 23 سال
📌 قد اور جسمانی معیار
قد: 5 فٹ 6 انچ (167.5 سینٹی میٹر)
سینہ: 33 انچ (پھیلاؤ کے ساتھ 1.5 انچ)
وزن: BMI کے مطابق
📌 ازدواجی حیثیت
غیر شادی شدہ / شادی شدہ
📄 ضروری دستاویزات
اصل تعلیمی اسناد
اصل شناختی کارڈ یا نادرا ب فارم
والد کا شناختی کارڈ
4 عدد پاسپورٹ سائز تصاویر
ڈومیسائل
🏃‍♂️ جسمانی ٹیسٹ
دوڑ
لمبائی اور وزن کی پیمائش
میڈیکل چیک اپ
تحریری و انٹرویو ٹیسٹ
🗓️ رجسٹریشن کی تاریخ
📅 29 ستمبر 2025 سے 25 جنوری 2026 تک
⏰ صبح 08:00 بجے سے
🌐 آن لائن رجسٹریشن:
www.joinpakarmy.gov.pk
⚠️ اہم نوٹ:
صرف متعلقہ اضلاع کے امیدوار اہل ہوں گے۔

Pakistan Army ISPR Government of Pakistan DG ISPR Islamabad Police

پاکستان کی بری فوج میں شامل ہو کر ملک و قوم کی خدمت کا مقدس فریضہ سرانجام دیں۔پاک فوج میں سپاہی کی بھرتی کے لیے خواہشمند...
23/12/2025

پاکستان کی بری فوج میں شامل ہو کر ملک و قوم کی خدمت کا مقدس فریضہ سرانجام دیں۔

پاک فوج میں سپاہی کی بھرتی کے لیے خواہشمند امیدوار اپنی اصل اسناد کے ساتھ صبح 7 بجے درج ذیل شیڈول کے مطابق تشریف لائیں:

ڈگری کالج بوائز، تونسہ شریف
تاریخ: 29 تا 31 دسمبر 2025

ڈگری کالج بوائز، کوٹ چھٹہ
تاریخ: 1 تا 3 جنوری 2026

سہولیات / مراعات:
- CMH میں ملازمین، والدین، اور بیوی بچوں کی مفت میڈیکل سہولت
- مفت رہائش اور کھانا
- سروس کے اختتام پر پنشن

مزید تفصیلات کے لیے آرمی بھرتی دفتر ڈیرہ غازی خان سے رابطہ کریں یا ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں:
www.joinpakarmy.gov.pk

سینٹر موبائل نمبرز معلومات کے لیے
0330-4057786 / 0330-4056786

نوٹ: مزید معلومات کے لیے بائیو میں ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں۔

ISPR Pakistan Army DG ISPR Islamabad Police Government of Pakistan

وہ تمام امیدوار جنہوں نے DSF پاکستان آرمی کور میں 2025 میں اپلائی کیا تھا، انہیں اطلاع دی جاتی ہے کہ فروری کے مہینے میں ...
22/12/2025

وہ تمام امیدوار جنہوں نے DSF پاکستان آرمی کور میں 2025 میں اپلائی کیا تھا، انہیں اطلاع دی جاتی ہے کہ فروری کے مہینے میں کال لیٹرز آنا شروع ہو جائیں گے۔
کال لیٹرز سے پہلے امیدواروں کے فائنل میڈیکل بھی مکمل کیے جائیں گے۔

تمام امیدوار اپنے موبائل فون آن رکھیں، کسی بھی کال یا میسج کو نظرانداز نہ کریں، اور اپنی تمام تیاریاں مکمل رکھیں۔

نوٹ: مزید معلومات کے لیے بائیو میں ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں.

پاکستان آرمی کی آفیشل ویب سائٹ
www.Jionpakarmy.gov.PK

Pakistan Army ISPR DG ISPR Government of Pakistan Islamabad Police PML(N)

Pakistan Army ISPR DG ISPR Government of Pakistan Islamabad Police PML(N)
21/12/2025

Pakistan Army ISPR DG ISPR Government of Pakistan Islamabad Police PML(N)

ٹریننگ کے لیے ضروری سامانیہ انفارمیشن 2025 (اے-بی) والے امیدواروں کے لیے ہے1. مکمل یونیفارم اور پینٹ شرٹ کل 4 عدد۔2. نما...
20/12/2025

ٹریننگ کے لیے ضروری سامان

یہ انفارمیشن 2025 (اے-بی) والے امیدواروں کے لیے ہے

1. مکمل یونیفارم اور پینٹ شرٹ کل 4 عدد۔
2. نماز کے لیے چادر یا اوڑھنی جیب والی ہو تاکہ آسانی ہو۔
3. سوئٹر موسم کے مطابق۔
4. 3 جوڑے بنیان، انڈر ویئر اور جرابیں۔
5. تولیہ ذاتی صفائی کے لیے۔
6. چپل اور ہینڈ شوز آرام دہ اور محفوظ چلنے کے لیے۔
7. شب بیداری کا سامان رات کے وقت عبادت یا جاگنے کے لیے۔
8. جیب خرچ اگر ممکن ہو تو ضرورت کے مطابق۔
9. لیچنگ کیمرے والا موبائل صرف لیچنگ کے لیے۔

> 🔴 نوٹ: کیمرے والا اور سمارٹ فون لے جانا سختی سے منع ہے۔

مزید معلومات کے لیے ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں.
Pakistan Army ISPR DG ISPR Government of Pakistan

پاکستان آرمی جابز 2025اپنے وطن کی خدمت کا سنہری موقع!📢 اہم اطلاع برائے 25 اے اور 25 بی امیدواران  جن امیدواروں نے اپنا ف...
19/12/2025

پاکستان آرمی جابز 2025
اپنے وطن کی خدمت کا سنہری موقع!

📢 اہم اطلاع برائے 25 اے اور 25 بی امیدواران
جن امیدواروں نے اپنا فائنل میڈیکل مکمل کر لیا ہے اور
کچھ مخصوص معاملات میں ریفر کیے گئے ہیں،
ان کے لیے درج ذیل ہدایات انتہائی اہم ہیں:

🔹 اپنا ریفر فارم محفوظ رکھیں
🔹 متعلقہ CMH سے تمام ریفر آئٹمز کو فٹ کروائیں
🔹 تمام دستاویزات مکمل کر کے 15 دن کے اندر
اپنے بھرتی دفتر میں فائنل فِٹنس جمع کروائیں

🌐 www.joinpakarmy.gov.pk
پاکستان آرمی کی آفیشل ویب سائٹ

💚 اپنے خوابوں کو حقیقت میں بدلیں پاکستان آرمی آپ کی منتظر ہے!
ISPR DG ISPR Pakistan Army Government of Pakistan

Address

General Head Quarters (GHQ) Rawalpindi
Rawalpindi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝗣𝗮𝗸 𝗙𝗼𝗿𝗰𝗲𝘀 𝗜𝗻𝗳𝗼 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share