27/06/2025
🇸🇦 AJEX کورئیر کمپنی میں ڈرائیورز کی فوری ضرورت 🇸🇦
🇸🇦🚨 سعودی عرب میں فوری ملازمت کے مواقع – ابھی اپلائی کریں! 🚨🇸🇦
✅ اوپن پوزیشن:
🔹 Courier Driver – کورئیر ڈرائیور
🔸 شرط: امیدوار کے پاس سعودی نقل خفیف ڈرائیونگ لائسنس ہونا لازمی ہے
🔸 عمر کی حد: زیادہ سے زیادہ 38 سال
📌 اہم معلومات:
✅ امیدواروں کی ابتدائی شارٹ لسٹنگ CV کی بنیاد پر کی جائے گی
✅ فائنل انٹرویوز 1 جولائی 2025 کو دفتر میں ہوں گے
✅ تجربہ کار امیدواروں کو ترجیح دی جائے گی
✅ مراعات:
✔ رہائش، ٹرانسپورٹ اور میڈیکل کمپنی کی طرف سے
✔ اوورٹائم سعودی لیبر قانون کے مطابق
✔ کھانا یا کھانے کا الاؤنس
📄 درکار دستاویزات:
پاسپورٹ، شناختی کارڈ، پاسپورٹ سائز تصویر، CV اور تجرباتی اسناد (تمام فائلز PDF میں ہوں)
📱 اپنی مکمل دستاویزات نیچے دیے گئے WhatsApp نمبر پر ارسال کریں:
📞 LIME LIGHT INTERNATIONAL
📲 0313 0022199 / 0336 3777444
📱 WhatsApp: +92 313 3477774
☎ 051 4906857
📍 دفتر کا پتہ:
Office #8, First Floor, Noor Plaza, Chandni Chowk, Rawalpindi
🔗 مزید اپڈیٹس کے لیے WhatsApp گروپ جوائن کریں:
https://chat.whatsapp.com/CA0OvQ0Ygh8AQ6zBOvjwwe
⚠ محدود ویزے دستیاب ہیں – فوری رابطہ کریں!