Gilgit Baltistan Overseas Employment Corporation

Gilgit Baltistan Overseas Employment Corporation Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Gilgit Baltistan Overseas Employment Corporation, Rawalpindi.

23/06/2022
04/03/2022

سعودی عرب کےلیے تھری ڈی ڈیزائنر کی اشد ضرورت ہے خواہشمند حضرات رابطہ کریں۔۔۔03110320911

سابق وزیراعلی گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن کی سربراہی میں تین رکنی وفد جس میں سینئر لیگی رہنما نذیر عثمانی ۔ گلگت بلتست...
19/02/2022

سابق وزیراعلی گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن کی سربراہی میں تین رکنی وفد جس میں سینئر لیگی رہنما نذیر عثمانی ۔ گلگت بلتستان اوورسیز کے ایم ڈی ولی جان کی بحرین میں سابق پاکستانی سفیر جاوید ملک سے دبئی میں اہم ملاقات ہوئی جس میں ملکی سیاسی حالات کے علاوہ کاروباری معاملات بھی زیر بحث أئے ۔ واضح رہے کہ جاوید ملک پاک دبئی چیمبر أف کامرس کے سابق صدر اور گلف سفراء ایسوسی ایشن کے موجودہ صدر بھی ہیں ۔ اس موقع پر سابق سفیر نے گلگت بلتستان میں سابق وزیر اعلی کے ریکارڈ ترقیاتی پراجیکٹس کی تعریف کی اور اقتدار میں نہ ہونے کے باوجود علاقے سے بیروزگاری کے خاتمے کےلیے گلف ممالک میں پرائیوٹ سیکٹر کے اشتراک سے گلگت بلتستان کے نوجوانوں کےلیے روزگار کے مواقع پیدا کرنا ایک ویژنری لیڈر کا ہی خاصہ ہوتا ہے ۔ انہوں نے وفد کو بھرپور یقین دھانی کراتے ہوئےکہا کہ گلف ممالک میں اپنے تمام تر ریسورسز استعمال کرتے ہوئے گلگت بلتستان کے نوجوانوں کےلیے باعزت روزگار کے مواقع پیدا کرنے میں بھرپور مدد کرینگے ۔ اس موقع پر ساپق وزیر اعلی نے سابق سفیر سے اظہار تشکر ادا کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے گلگت باتستان میں وسائل کی کمی کے باعث پرائیوٹ سیکٹر کو انوال کرکے خطے سے بیروزگاری کا خاتمہ کرنے کی ٹھان لی ہے اس سلسلے میں قطر کا بھی ایک تفصیلی دورہ کیا ہے جبکہ امارات کا دورہ جاری ہے ۔ ہم نے دس سے بارہ ہزار نوجوانوں کو اسی سال بیرون ممالک میں روزگار فراہمی کا ٹارگٹ رکھا ہے انشاءاللہ ہمیں اپنے ٹارگٹ کو پورا کرنے میں بھرپور کامیابی ملے گی۔

سابق وزیر اعلی گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن صاحب۔ن لیگ کے سینئر رہنما نذیر الرحمن عثمانی صاحب اور گلگت بلتستان اوورسیز ...
17/02/2022

سابق وزیر اعلی گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن صاحب۔ن لیگ کے سینئر رہنما نذیر الرحمن عثمانی صاحب اور گلگت بلتستان اوورسیز کے ایم ڈی ولی جان صاحب پر مشتمل وفد نے قطر کے کامیاب دورے کے بعد امارات میں بھی کامیابی کے جھنڈے گاڑ دئیے۔تین رکنی وفد نے یونائٹیڈ عرب امارات کی مشہور و معروف کمپنیوں کے دورے کیے جہاں کمپنی مالکان نے وفد کے اعزاز میں عشائیے دیے۔اس موقع پر مختلف کمپنیوں کے مالکان نے وفد کی گلگت بلتستان سے بیروزگاری خاتمے کےلیے جاری کوششوں کو سراہتے ہوئے اپنی اپنی کمپنیوں میں علاقے کے نوجوانوں کےلیے باعزت روزگار فراہم کرنے کی یقین دھانیاں کروادی ہیں۔سابق سی ایم کی قیادت میں وفد نے ZTC گوپ أف انڈسٹریز کے صدراور پاک چائنہ کاشغر بزنس ڈوپلمینٹ کے وائس صدر ذاہد جان۔بیگ انٹرنیشنل دبئی کے سی ای او حاجی امین جان۔ نجم الکبیر شارجہ کے سی ای او حاجی ناصر خان۔ اجمان ٹیکسی گروپ أف کمپنیز کے سی ای او حاجی عبدالغنی۔سادا انٹرنیشنل جنرل ایل ایل سی کے سی ای او حاجی عبداللہ ۔ اہلاس سپر مارکیٹ سسٹم اور اجمان بلڈرز کے مالک حاجی احمد جان ۔ ائرکن ریسٹورنٹ ورجینا یو ایس اے'شنواری ریسٹورنٹ یوایس اے اور پاک فوڈ پروڈکشن ڈسٹربیوشن کو لمٹیڈ یو ایس اے کے مالک حاجی نعیم جان و دیگر سے ملاقاتیں کیں۔پاکستانی بزنس کیمونٹی سے تعلق رکھنے والے مذکورہ بالا تمام افراد نے سابق سی ایم اور ان کی ٹیم کی جانب سے گلگت بلتستان سے بیروزگاری خاتمے کےلیے جاری کوششوں کو نہ صرف سراہا بلکہ اپنے اپنے جاری پراجیکٹس کےلیے عللاقے کے نوجوانوں کو بڑی تعداد میں باعزت روزگار دینے کی یقین دھانی کروادی۔اس موقع پر سابق سی ایم جی بی نے بزنس کمیونٹی کا شکریہ ادا کیا اور بہت جلد دبئی ۔ شارجہ ۔ اجمان اور ابو ظہبی میں جاری میگا پراجیکٹس کے لیے گلگت بلتستان سے Skilled اور Non skilled مین پاور فراہم کرنے کی یقین دھانی کرادی ہے۔واضح رہے کہ سابق سی ایم کی سربراہی میں وفد کی بزنس کمیونٹی سے ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے انشاءاللہ بہت جلد
قوم کو روزگار کے حوالے سے مزید بڑی خوشخبریاں سننے کو ملیں گی ۔ سابق وزیراعلی اور گلگت بلتستان اوورسیز کے ایم ڈی ولی جان نے ن لیگ کے سینئر رہنما نذیر الرحمن عثمانی کا شکریہ ادا کرتے ہوئے علاقے سے بیروزگاری کے خاتمے کےلیے ان کی خدمات پر ذبردست خراج تحسین پیش کیا۔

🛩️🛩️🛩️ضرورت برائے یو اے ای✈️✈️✈️کھدائی والے لیبر کیبل بچھانے کاکام کرنا ہے سیلری 900+اوورٹائم ڈیوٹی 8 گھنٹے رہائش میڈیکل...
07/02/2022

🛩️🛩️🛩️ضرورت برائے یو اے ای✈️✈️✈️
کھدائی والے لیبر کیبل بچھانے کاکام کرنا ہے سیلری 900+اوورٹائم ڈیوٹی 8 گھنٹے رہائش میڈیکل ٹرانسپورٹ کمپنی دےگی ٹوٹل اخراجات 140000

سیکورٹی گارڈ تعلیم میٹرک ایف اے بی اے قد 5 فٹ 7 اینچ انگلش بول چال لازمی سیلری 1800+کھانا ڈیوٹی ٹائم 12 گھنٹے ٹوٹل اخراجات 490000

بائیک رائیڈر تعلیم کم از کم میٹرک موبائل ایپلی کیشن پر بائیک چلانا جانتا ہو سیلری 2400+کمیشن ٹوٹل اخراجات 5 لاکھ 20 ہزار لائسنس کے اخراجات بھی شامل ہیں

✈️✈️✈️✈️ضرورت برائے سعودی عرب✈️✈️✈️✈️
مشہور اٹالین ہوٹل کےلیے درج زیل أسامیوں کی ضرورت ہے
ویٹر۔أرڈر ٹیکر ۔اسسٹینٹ کک۔کچن ہیلپر۔۔۔خوبصورت ہینڈسم لڑکے چاہئیے عمر کی حد 21 سے 33سال سیلری 1200+200
ٹوٹل اخراجات 280000

سعودیہ کی مشہور مینٹینینس کمپنی کو درج زیل أسامیوں کی فوری ضرورت ہے
الیکٹریکل ٹیکنیشن
مکینکل ٹیکنیشن
ایچ وی اے سی ٹیکنشن
الیکڑونکس ٹیکنیشن
لفٹ ٹیکنیشن
بوائلر ٹیکنشن
میڈیکل گیس ٹیکنشن
تمام ٹریڈ کی سیلری 1500 سے 1700 تک ہو گی تمام امیدواروں کے پاس تین سال کا اوریجنل ڈپلومہ ہونا لازمی ہے ٹوٹل اخراجات 3 لاکھ روپے

پلمبر ۔ الیکٹریشن۔ ویلڈر سیلری 1500+اوورٹائم ڈیوٹی 8 گھنٹے ٹوٹل اخراجات 3 لاکھ روپے

✈️✈️ضرورت برائے قطر✈️✈️
الیکڑیشن ۔ پلمبر ۔ پائپ فٹر
سیلری 1500+اوورٹائم ڈیوٹی 8 گھنٹے رہائش میڈیکل ٹرانسپورٹ کمپنی دےگی کھانا بندے کا ہوگا ریٹرن بندے کو ترجیح دی جائے گی ٹوٹل اخراجات 250000
نوٹ تینوں ممالک کے اخراجات میں ٹکٹ اور کورنٹائن بھی شامل ہے
رابطہ عبدالباری گلگت بلتستان اوورسیز
03110320911

Allahamdullah!Another big achievement for us.Today our Organization the name  gilgitbaltistan overseas agency distributi...
02/09/2021

Allahamdullah!Another big achievement for us.Today our Organization the name gilgitbaltistan overseas agency distributing ticket and visa copy for Redco international Qatar among our pride Engineers and 56 workers.these are going to qatar tomorrow 2:30 pm date 03/09/2021 from islamabad airport to doha qatar.congrtulstion to all engineers and workers.Credit goes to Ex CM Hafiz ur Rehman sab and MD wali Jan sab owner of gilgit baltistan agency.once again special congratulations to our pride Engineers.....
Senior Enger Nisar Hussain from Rundo .
Design Enger Muzaffar Hussain from machlv .
QC Enger Arif Hussain from keris .and 56 workar diffrent trade and only gb provance

02/06/2021

قطر کی مشہور و معروف کمپنی ریڈ کو کےلیے گلگت بلتستان اوورسیز ایمپلائمینٹ کارپوریشن نے سابق وزیراعلی گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن کے توسط سے اسکلڈ اور نان اسکلڈ لیبر کی بھرتی شروع کر رکھی ہے اس سلسلے میں گلگت بلتستان اوورسیز کے ایم ڈی ولی جان نے گلگت سٹی میں ٹیکنیکل ٹریڈ سینٹر کا قیام بھی عمل میں لایا ہے جہاں گلگت بلتستان کے بیروزگار نوجوانوں کےلیے مختلف ٹریڈز کی ٹریننگ بھی جاری ہے ریڈ کو کمپنی کے ویزے صرف گلگت بلتستان ایجنسی سے پروسیس کیے جا رہے ہیں کمپنی کی جانب سے مکمل ویزہ فری أف کاسٹ ہے اس سلسلے میں اگرکوئی ایجینٹ یا سب ایجینٹ رقم وصول کرتا ہے تو متعلقہ بندہ سابق سی ایم حفیظ الرحمن یا ایم ڈی ولی جان سے رابطہ کرے بصورت دیگر ادارہ کسی بھی نقصان کا ذمہ دار نہیں ہوگا

21/01/2021

سعودی عرب کی معروف مینٹینینس کمپنی کےلیے درج زیل آسامیوں کی فوری ضرورت ہے
الیکڑیکل ٹیکنیشن 1500
مکینیکل ٹیکنیشن 1500
الیکٹرونکس ٹیکنیشن 1500
فائر فائٹنگ ٹیکنیشن 1500
امیدوار کے پاس متعلقہ فیلڈ کا تین سالہ اوریجنل ڈپلومہ ہونا لازمی ہے
رہائش میڈیکل ٹرانسپورٹ کمپنی دے گی کھانا اپنا ہوگا
ڈیوٹی ٹائم 8 گھنٹے ہسپتال کالج اور یونیورسٹی میں کام کرنا ہے
برائے رابطہ عبدالباری گلگت بلتستان اوورسیز 03110320911

07/10/2020

یو اے ای کی مشہور نیسٹو ہائپر مارکیٹ کے لیے درج آسامیوں کی فوری ضرورت ہے
سیلزمین 1400
سیکورٹی گارڈ 1400
پیکنگ ہیلر 1200
ٹرالی بوائے 1200
لوڈنگ ہیلپر 1200
کلینرز 1200
ڈیوٹی 11گھنٹے رہائش میڈیکل ٹرانسپورٹ کمپنی دے گی کھانا اپنا ہوگا

نوٹ۔۔۔عمر کی حد 18سے28 سال گڈلوکنگ اسمارٹ ہونا لازمی ہے

تمام ٹریڈ کے اسکائیپ انٹرویو بروز جمعرات مورخہ 8 اکتوبر کو آفس میں ہونگے گلگت بلتستان اوورسیز آفس نمبر 3 تھرڈ فلور سیٹلائیٹ شاپنگ سینٹر سکستھ روڈ راولپنڈی رابطہ نمبر 03110320911

Address

Rawalpindi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gilgit Baltistan Overseas Employment Corporation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share