07/10/2025
فوری ضرورت برائے عمان 🇴🇲
مشہور کمپنی گلفار (GALFAR) کے لیے درج ذیل ہنرمند افراد کی ضرورت ہے:
📌 شٹرنگ کارپینٹر | پلسٹر میسن | اسٹیل فکسر | اسکف فولڈر | اسٹرکچر فبریکیٹر
🗓️ ٹیسٹ و انٹرویو کی تاریخ: 11 اکتوبر
✈️ 2 سال کا معاہدہ
❌ ٹیسٹ و انٹرویو کی کوئی فیس نہیں
📑 خواہشمند حضرات اپنے اصل کاغذات اور پاسپورٹ کی تصاویر ایک PDF فائل میں سینڈ کریں
📞 مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں:
0326-8066601 / 0326-8066608 / 0343-6317071