Rimsha Travel Tourism and Human Resource Consultant

Rimsha Travel Tourism and Human Resource Consultant Overseas Employment Promotor Lin No 2378/RWP

24/07/2025
Contact for more Details
19/10/2024

Contact for more Details

18/10/2024

فوری ضرورت برائے UAE

سکیورٹی گارڈ

- قد کم از کم 5 فٹ 7 انچ۔
- ⁠وزن کم از کم 65 کلو۔
- ⁠عمر 21 تا 35سال۔
- ⁠تعلیم کم از کم میٹرک۔
- ⁠انگلش زبان پر عبور حاصل ہو۔ انٹرویو انگلش زبان میں ہی ہو گا۔
- ⁠کمپیوٹر پر کام کرنا جانتا ہو۔
- ⁠جسمانی لحاظ سے فٹ اور کلین شیو ہونا لازمی ہے ۔
- ⁠تنخواہ 1900 درہم۔
- ⁠خرچہ 385,000 بنا ٹکٹ کے۔

_رہائش🏡، میڈیکل،🩺 ٹرانسپورٹ🚍، بذمہ کمپنی

دیگر مراعات یواےای لیبر لاء کےمطابق
خواہشمند حضرات آپنے ڈاکومنٹس کے ساتھ رابط کریں

انٹرویو 25 اکتوبر سے 2 نومبر تک ہونگے

مزید معلومات کے لئے رابطہ کریں

رمشا ٹریول ٹورزم اینڈ ہیومن ریسورس کنسلٹینٹ
051-2754654
0322-3081130

19/07/2024

فوری ضرورت برائے سعودی
شرکہ
الجناحین ۔المیز۔

ایگریکلچرل انجنئیر تنحواہ حسب قابلیت ۔۔

الیکٹریکل انجینیر۔۔۔2500ریال۔۔گاڑی چلانا جانتے لائسنس ساتھ ہو

سول فورمین ۔سول ڈپلومہ ہولڈر ۔3سے5سال کا سول میں تجربہ ہو۔۔۔گاڑی چلانا جانتے ہو۔لائسنس ساتھ ہو۔۔۔تنحواہ ۔1700ریال۔

لائن مین ۔اورہیڈ ٹرانشمین ۔۔1200ریال۔۔

الیکٹریشن ۔ڈپلومہ ہولڈر ۔۔
1200ریال۔۔۔۔

عمر 21سے 35سال

ٹریلہ ڈرائیور ۔۔پاکستانی ہیوی لائسنس ۔
تنحواہ ۔۔1200+ٹرپ۔۔۔
عمر ۔35سے 45سال ۔۔۔

ڈیوٹی 8 گنٹھے
میڈیکل رہائش بزمہ کمپنی ۔۔۔۔۔۔

ٹسٹ انٹرویو ۔۔25جولائی بروز جمعرات کو صوابی

26جولائی کو بروز جمعہ راولپنڈی میں ہونگے

مزید تفصیلات کے لیے رابطہ کریں
0322 3081130
0512754654

Send a message to learn more

19/07/2024

فوری ضرورت برائے سعودی عرب
سعودی عرب کی مشھور اور معروف کمپنی کیلئے ورکرز کی ضرورت ہے

سٹور کیپر 930+200+فکس اور ٹائم 270=1400 ریال سیلری

انگلش لازمی, بندہ گڈ لوکنگ سمارٹ ہو, تعلیم یافتہ ہو

ڈیوٹی10 گھنٹے رہائش میڈیکل ٹرانسپورٹ بزمہ کمپنی باقی مراعات سعودی لیبر لا کے مطابق

نوٹ۔ سٹور میں لگے سامان کی معلومات ۔سٹور کی پروڈکٹ کو ڈسپیج کرنا اور واپسی پر دوبارہ اور اس جگہ پر ترتیب کرنا ۔پروڈکٹ کا نام پڑھ کر اسکو ترتیب کرنا ۔ بل بنانا ۔بل کی ڈیمانڈ کے مطابق سامان شیلف سے نکالنا ۔سامان کو لوڈ کرنا اور ان لوڈ کرنا ۔تمام سامان کو بار کوڈ سے انٹری کرکے سٹاک بنانا ۔ بار کوڈ کو سی پی سے سامان آؤٹ کرنا اور کمپیوٹر کی مکمل مہارت جس میں سکین اور مائیکروسافٹ ایکسل اور ٹائپنگ تیز لازمی ہے ۔

انٹرویو انشاء اللہ بروز پیر 2024-07-22 کو ہو نگے ۔

مزید تفصیلات کے لیے رابطہ کریں .
0322 3081130
0512754654

Send a message to learn more

07/06/2024
06/06/2024

Hiring Anti Malaria Workers
Job Location UAE
Duty 8hrs.
Salary AED 1200
Minimum Education Matric
Must know Basic English Communication and Basic Mathematics
Accommodation, Medical provided by the company

Contact us for more Details
Rimsha Travel Tourism and Human Resource Consultant
0322-3081130
0512754654

Don't miss the opportunity. Get a chance to be a bike rider in Dubai, UAE.
27/05/2024

Don't miss the opportunity. Get a chance to be a bike rider in Dubai, UAE.

Hiring Office Boy For UAE
13/05/2024

Hiring Office Boy For UAE

Hiring Warehouse Helper . Contact us for more Details.متحدہ عرب عمارات کے لئے ویر ہائوس ہیلپر کی ضرورت ہے۔امیگریشن ویزا ...
13/05/2024

Hiring Warehouse Helper . Contact us for more Details.
متحدہ عرب عمارات کے لئے ویر ہائوس ہیلپر کی ضرورت ہے۔
امیگریشن ویزا اور فوری راونگی۔
خواہشمند حضرات رابطہ کریں۔

Hiring Bike Riders for UAE. Contact us for more details.متحدہ عرب عمارات کے لئے بائیک رائیڈر کی ضرورت ہے۔امیگریشن ویزا ا...
13/05/2024

Hiring Bike Riders for UAE. Contact us for more details.

متحدہ عرب عمارات کے لئے بائیک رائیڈر کی ضرورت ہے۔
امیگریشن ویزا اور فوری راونگی۔
خواہشمند حضرات رابطہ کریں۔

Address

Office No LG-11, Mid City Mall, Murree Road
Rawalpindi

Opening Hours

Monday 09:30 - 06:00
Tuesday 09:30 - 06:00
Wednesday 09:30 - 06:00
Thursday 09:30 - 06:00
Friday 09:30 - 06:00
Saturday 11:00 - 06:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rimsha Travel Tourism and Human Resource Consultant posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category