03/11/2025
✈️ قطر میں فوری ضرورت ہے تجربہ کار مشین آپریٹرز کی!
کیا آپ بیرونِ ملک روزگار کا موقع چاہتے ہیں؟
قطر کی مشہور کمپنی کے لیے گریڈر آپریٹر اور موبائل کرین آپریٹرز کی فوری ضرورت ہے۔
📍 بہترین تنخواہیں + اوور ٹائم + بونس + رہائش اور میڈیکل سہولیات کمپنی کی جانب سے فراہم کی جائیں گی۔
📅 عمر کی حد: 25 سے 45 سال
🇶🇦 صرف قطری لائسنس رکھنے والے امیدوار اپلائی کرسکتے ہیں۔
اپنا CV (PDF فارم میں) اور کام کی ویڈیو درج ذیل نمبر پر واٹس ایپ کریں👇
📞 0330-7771397 | 0331-5444803
🌐 ghaffarsons.com