01/02/2024
** ضروری اطلاع*
کچھ لوگ / گروہ میری ایجنسی کانام بمعہ لالئیس نمبر استعمال کرتے ھوے سادہ لوکوں کو کینیڈا۔قطر- دبئی اور دیگر ممالک کا ویزا لگوا کر باہر بھجوانے کا جھانسہ دے کر لوٹ رھے ھیں جن میں مندرجہ ذیل لوگ شامل ھیں۔ ۔
1)سید رفاقت علی شاہ ، موبائل نمبر 9488268-0321
2)حاجی ابراھیم موبائل۔ نمبر0607500-0320
0344-7538055
3)راؤ عرفان سعید-موبائل نبر 7544083-0326
0347-7307542ن
4)سیدافضا ل حسین
موبائل نمبر
0343-4417894
0343-4417884
اس غیر قانونی کام کی وجہ سے ملک کی بدنامی اور میری کاروباری ساکھ خراب ھو رھی ھے -میں واضع کر دینا چاھتا ھوں کہ نہ تو میرا کوئی ملازم ھے اور نہ ھی کوئی سب آفس -اگر کوئی بھی شخص ان
سے یا کسی اور سے میرے behalfپر لیں دیںن کرتا ھے تو میں اسکا ذمہ دار نہی گونگا - اسکی رپورٹ پہلے ھی FIA - POEPAاور Protector آفس کو کر چکا ھوں برائے مہربانی میری رھنمائی فرمائیں اگر کسی بھائی ان کے بارے کوئی information ھوتو مطلع فرمائیں ——-شکریہ
Ejaz Ahmad Licence No. OP&HRD/4552/RWl/2020
Cell No. 0333 5221248