19/06/2026
📍 السلام علیکم 📍
👈 سعودی عربیہ کی مشہور کمپنی UCC کے لیے بہت بڑی تعداد میں افراد کی ضرورت ہے جو حضرات اپلائی کرنا چاہتے ہیں وہ رجسٹریشن کے لیے اپنے تمام ڈاكومنٹس لے كر آفس تشریف لاءیں۔
📍 ٹیسٹ اور انٹرویو بمقام:
📌 GCC Centre, Chandni Chowk, Rawalpindi
https://share.google/7XeajQYVoewnLi09o
اگر آپ بھی سعودیہ کی معروف کمپنی UCC کے ساتھ کام کرنے کا موقع حاصل کرنا چاہتے ہیں تو فوری طور پر ہمارے سینٹر کا رخ کریں۔