22/03/2020
ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ.
کورونا وائرس کی وجہ سے دکانیں اور کاروبار بند ہے جس کی وجہ سے غریب لوگوں کی مدد کرنا ہم سب پر لازم ہے ، اسی سلسلے میں خیگڑہ فلاحی تنظیم کا ساتھ دے۔ اپنے عطیات اور صداقات خیگڑہ کو دیں ۔
اپ سب بھی اپنے اس پاس کے غریب لوگوں کا خیال رکھیں .
شکریہ
فنانس سیکٹری
خیگڑہ فلاحی تنظیم
محمد طاہر