Pakistan Latest Jobs Portal

Pakistan Latest Jobs Portal This page is made for unemployed boys and girls. This page create for jobs help for boys and girls of their Future. job opportunity

Rabi ul awal pakage 2024
31/08/2024

Rabi ul awal pakage 2024

04/01/2024

تاجدار ختمِ نبوت
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم
زندہ باد۔۔۔

Atomic energy jobs
01/12/2021

Atomic energy jobs

10/09/2021
02/09/2021

ایجوکیٹرز جابز کا پی پی ایس سی ایڈ کب آئیگا؟؟؟
کنفرم خبر....زرائع
ستمبر کے دوسرے ہفتے اساتذہ بھرتی کا اشتہار تمام نیوز پیپیز پر شائع ہوگا.....
400 روپے کا بینک چالان ادا کر کے اسکی رسید لے کر کمپیوٹر والے کے پاس جائیں...اپنا اصلی شناختی کارڈ+ڈومیسائل+تمام ڈگریاں ماسڑ لیول تک...
آنلائن اپلائی کے بعد پندرہ دن بعد رول نمبر سلپس اپلوڈ ہونگی اسکے بعد ہر سکیل وائز پی پی ایس سی پیپر شروع ہو گے.نومبر میں پیپر ہونگے...کوئی ریکروٹمنٹ پالیسی نہیں آئیگی اب ڈائریکٹ بھرتی کا ایڈ ہوگا جس میں مکمل تفصیلات ہو گی کہ کون سی ڈگری کی کون سی برانچ والے کس سکیل پر اہل ہو گے....
پی پی ایس سی پیپر پرائمری سکول کے لیے میٹرک تک کی بکس سے ہوگا...
ایلیمنڑی سکول کے لیے ایف ایس سی ایف اے لیول تک ہوگا...50% بکس سے اور بی ایڈ سے اور جنرل نالج سے ہوگا...
ہائی سکول کے لیے گریجوایشن لیول کا پیپر ہوگا.جس میں 80% بکس سے اور باقی جنرل نالج ہوگا...
جو لوگ گورنمنٹ سے منظور شدہ سلیبس کی بکس پڑھ لینگے پیپر انکا پاس ہوگا...
نیگیٹو مارکنگ ہوگی.چار سوال غلط پر ایک نمبر کٹ ہوگا....اگر سوال کا جواب نہیں آتا تو خالی چھوڑنے پر کوئی نمبر کٹ نہیں ہوگا....پی پی ایس سی ہی جابز کے لیے انٹرویو لے گا......کوشش کریں ایم سی کیوز تیار کریں...حالات سے باخبر رہیں ...
ALI PAJAN PRINTING POINT KAROR 03060147097

Address

Chak No, 109 E. B. Post Office Arifwala Distt. Pakpattan
Pakpattan

Telephone

+923475173357

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Latest Jobs Portal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pakistan Latest Jobs Portal:

Share