Freelancing Skills

Freelancing Skills Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Freelancing Skills, Employment agency, Pace N Pace Shopping Mall, Multan.

اسلام علیکم کیا آپ ہمیشہ غریب رہنا چاہتے ہیں ؟کیا آپ ہمیشہ نوکری کے لیے دربدر کی ٹھوکریں کھاتے رہیں گے ؟کیا آپ ہمیشہ محر...
07/01/2025

اسلام علیکم
کیا آپ ہمیشہ غریب رہنا چاہتے ہیں ؟
کیا آپ ہمیشہ نوکری کے لیے دربدر کی ٹھوکریں کھاتے رہیں گے ؟
کیا آپ ہمیشہ محرومیوں بے بسی کا شکار رہنا چاہتے ہیں ؟
اگر نھیں
تو کامیاب مستقبل کے لیے ہمارا آن لائن بزنس جوائن کریں اور روزانہ 1000 سے 3000 کمائیں.
لڑکوں کے ساتھ ساتھ لڑکیاں بھی یہ بزنس کر رہی
ابھی وقت ہے اسکو ضائع مت کریں
میں آپ کو Amazon کی کمپنی کے بارے میں بتاؤں گا.

WhatsApp number
0333-0690192

Mail; [email protected]

Best Opportunity in Pakistan

, , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , ,

میں کام سیکھوں گی نہیں ۔ٹرائے مارونگی۔ ہوا تو ہوا؟؟؟آج اپکو کام سکھ سمجھ کر کرنا اور ٹرائے مارنے میں فرق سمجھاتے ہیں ۔۔۔...
22/12/2024

میں کام سیکھوں گی نہیں ۔
ٹرائے مارونگی۔ ہوا تو ہوا؟؟؟
آج اپکو کام سکھ سمجھ کر کرنا اور ٹرائے مارنے میں فرق سمجھاتے ہیں ۔۔۔
ٹرائے صرف دو چیزوں میں لگتا ہے ۔
کچھ حاصل کرنے کے لیے ۔
اور لاٹری انعام میں۔
کام سکیھنے میں کوئی ٹرائے نہیں ہوتی۔
کسی۔ بھی کام کو سیکھنے میں ٹرائے نا مارو۔
بیوٹیشن سکیھنا ہے ٹرائے نا مارو ۔پہلے سیکھو ۔
کوکنگ سیکھنی ہے ٹرائے نا مارو ۔
پہلے سیکھو۔
اگر مجھے چائے بنانی ہے اور میں ٹرائے ماروں۔
پہلے طریقہ سیکھوں سمجھوں نا۔
بس ٹرائے ماروں۔
اب مینے سب سے پہلے برتن میں چائے کی پتی ڈال کر آگ جلائی ۔
دس بار ایسے کیا دس بار پتی جل کر دھواں بن کر اڑ گئی۔
اب میں کہوں گا۔
بہت بار ٹرائے کیا ۔۔۔
چائے نہیں بنتی۔ چائے فیک فراڈ ڈھوکہ ہے۔
جناب ۔ یہ ٹرائے مارنے کا کام نہیں ۔
سیکھ سمجھ کر کرنے کا کام ہے۔۔
زندگی کا سیکھنے کا کوئی بھی کام ٹرائے مارنے سے نہیں ہوتا۔
بلکہ پہلے سیکھنے سمجھنے سے ہوتا ہے۔
پھر بار بار پریکٹس کرتے ہیں پھر ان دن اس کام کے ہم ماسٹر بن جاتے ہیں ۔
کسی بھی کام کو سیکھنے کے عمل میں ٹرائے نا ماریں۔
یہ سراسر غلط ہے ۔۔
مثلآ فری لانسنگ سیکھ کر کرنے کا ہے۔۔۔
یہ بغیر سیکھے سمجھے غلط طریقے سے ٹرائے مارنے کا کام نہیں ۔۔
سو لہذا آپ فری لانسنگ والے کام کو صحیح طریقے سے سیکھ کر کریں ۔۔
ٹرائے نا ماریں۔۔
DPS MULTAN TEAM
Office WhatsApp #: 0333-0690192






Address

Pace N Pace Shopping Mall
Multan
60000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Freelancing Skills posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share