ANK Rozgar & Staffing Services

ANK Rozgar & Staffing Services Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ANK Rozgar & Staffing Services, Recruiter, Multan.

ANK Rozgar & Staffing Services
✨ معیاری اور قابلِ اعتماد اسٹافنگ سروسز اور جابز
🍼 بیبی سٹر | 🧹 میڈ | 🍳 کک | 🚗 ڈرائیور
🛡️ سیکیورٹی | 💼 آفس اسٹاف | 👷 دیگر اسٹاف
📍 لاہور، ملتان اور دیگر شہروں میں
📲 WhatsApp: 0308-7357931
📲 WhatsApp: 0347-8803150

🚨 لاہور میں 20 سیکیورٹی گارڈز کی فوری ضرورت 🚨🛡️ پوسٹ: سیکیورٹی گارڈ📍 لوکیشن: لاہور👤 قد 5 فٹ 7 انچ تا 5 فٹ 8 انچ💰 تنخواہ:...
11/09/2026

🚨 لاہور میں 20 سیکیورٹی گارڈز کی فوری ضرورت 🚨
🛡️ پوسٹ: سیکیورٹی گارڈ
📍 لوکیشن: لاہور
👤 قد 5 فٹ 7 انچ تا 5 فٹ 8 انچ
💰 تنخواہ: 40,000 روپے ماہانہ
🍽️ کھانا فری
🏠 رہائش فری
👤 قد 5 فٹ 5 انچ
💰 تنخواہ: 35,000 روپے ماہانہ
🍽️ کھانا فری
🏠 رہائش فری
📅 چھٹیاں: 2 ماہ بعد 4 چھٹیاں
💵 تنخواہ کی تاریخ: ہر ماہ کی 10 تاریخ
⚠️ صرف سنجیدہ اور کام کرنے کے خواہشمند امیدوار رابطہ کریں۔
📲 WhatsApp / رابطہ:
03087357931
03478803150

آپ کے ایک شیئر سے کسی ضرورت مند کا روزگار لگ سکتا ہے! 🤲✨
​اگر آپ اس جاب کے لیے اہل نہیں ہیں، تو بھی اس پوسٹ کو اپنے گروپس اور دوستوں کے ساتھ ضرور شیئر کریں۔ ہو سکتا ہے آپ کا ایک شیئر کسی بے روزگار بھائی کے گھر کا چولہا جلا دے

​

🛡️ میو ہسپتال لاہور میں سیکیورٹی گارڈز کی فوری ضرورت 🛡️📍 لوکیشن: میو ہسپتال، لاہور👮 پوسٹ: سیکیورٹی گارڈز👩‍✈️ خواتین اور ...
08/09/2026

🛡️ میو ہسپتال لاہور میں سیکیورٹی گارڈز کی فوری ضرورت 🛡️
📍 لوکیشن: میو ہسپتال، لاہور
👮 پوسٹ: سیکیورٹی گارڈز
👩‍✈️ خواتین اور مرد حضرات دونوں کے لیے
💰 تنخواہ: 30,000 روپے ماہانہ
⏰ ڈیوٹی: 8 گھنٹے روزانہ
📍 ترجیح: لاہور کے مقامی امیدواروں کو ترجیح دی جائے گی۔
🏠 رہائش: دستیاب نہیں
🍽️ کھانا: دستیاب نہیں
📋 اہم نوٹ:
ڈیوٹی جوائن کرنے سے پہلے اپنا فارم مکمل کروانا ضروری ہے۔
📲 رابطہ صرف WhatsApp پر:
0347-8803150
0308-7357931

📢 اس پوسٹ کو اپنے دوستوں، رشتہ داروں اور ضرورت مند امیدواروں تک ضرور شیئر کریں۔ آپ کا ایک Share کسی کے لیے روزگار کا ذریعہ بن سکتا ہے۔ 🤝

🚨 فیمیل پرسنل اسسٹنٹ کی فوری ضرورت 🚨📍 لوکیشن: باگڑیاں، لاہور🏢 کام کی جگہ: مشہور و معروف کمپنی کا آفس👩‍💼 عہدہ: فیمیل پرسن...
03/09/2026

🚨 فیمیل پرسنل اسسٹنٹ کی فوری ضرورت 🚨
📍 لوکیشن: باگڑیاں، لاہور
🏢 کام کی جگہ: مشہور و معروف کمپنی کا آفس
👩‍💼 عہدہ: فیمیل پرسنل اسسٹنٹ
💰 ماہانہ تنخواہ: 50,000 روپے
🍽️ کھانا پینا: فری
🏠 رہائش: فری
🎓 تعلیم: F.A / B.A لازمی
✨ اچھی شخصیت، ذمہ داری اور پروفیشنل رویہ رکھنے والی امیدوار کو ترجیح دی جائے گی۔
📢 فوری ضرورت ہے — صرف سنجیدہ اور اہل امیدوار رابطہ کریں۔
📲 WhatsApp:
0308-7357931
0347-8803150

🚨 فیمیل سیلز اسٹاف کی ارجنٹ ضرورت 🚨📍 لوکیشن: لاہور کے مختلف شاپنگ مالز🛍️ جاب: کاسمیٹکس ہول سیل / شاپنگ مال سیلز👩 ویکنسیز...
03/09/2026

🚨 فیمیل سیلز اسٹاف کی ارجنٹ ضرورت 🚨

📍 لوکیشن: لاہور کے مختلف شاپنگ مالز
🛍️ جاب: کاسمیٹکس ہول سیل / شاپنگ مال سیلز
👩 ویکنسیز: صرف 3 فیمیل اسٹاف
💰 بیسک سیلری: 70,000 روپے ماہانہ
🏠 رہائش: نہیں، ڈیوٹی کے بعد گھر جا سکتی ہیں
⏰ ڈیوٹی: مقررہ اوقات کے مطابق

✨ ضروری خصوصیات:
🌸 اچھی اور پروفیشنل شخصیت
🗣️ بہترین کمیونیکیشن اسکلز
🤝 کسٹمر ڈیلنگ کی اچھی صلاحیت
💼 پروفیشنل انداز اور ذمہ داری
📢 صرف سنجیدہ اور مناسب امیدوار رابطہ کریں۔

📲 WhatsApp:
0308-7357931
0347-8803150

🚨 لاہور میں فیملی ڈرائیور کی فوری ضرورت 🚨📍 لوکیشن: ٹھوکر نیاز بیگ، لاہور🚗 عہدہ: فیملی ڈرائیور⏰ ڈیوٹی: 24/7 رہائشی💰 تنخوا...
03/09/2026

🚨 لاہور میں فیملی ڈرائیور کی فوری ضرورت 🚨
📍 لوکیشن: ٹھوکر نیاز بیگ، لاہور
🚗 عہدہ: فیملی ڈرائیور
⏰ ڈیوٹی: 24/7 رہائشی
💰 تنخواہ: 40,000 روپے ماہانہ
🍽️ کھانا: فری
🏠 رہائش: فری

✅ مطلوبہ اہلیت:
👨 عمر: 30 سال سے زائد
🪪 اپڈیٹڈ ڈرائیونگ لائسنس لازمی
🛣️ لاہور کے راستوں سے مکمل واقفیت
👮 پولیس ویری فکیشن کلیئر ہونا ضروری

⚠️ اہم نوٹ: صرف وہ حضرات رابطہ کریں جو اس وقت لاہور میں موجود ہیں، تمام شرائط پر پورا اترتے ہیں
📲 WhatsApp:
0308-7357931
0347-8803150

🚨 DHA لاہور میں سیکیورٹی گارڈز کی فوری ضرورت 🚨📍 لوکیشن: DHA لاہور، سوسائٹی👮 مطلوبہ افراد: 10 سیکیورٹی گارڈز🛡️ ڈیوٹی: سوس...
30/08/2026

🚨 DHA لاہور میں سیکیورٹی گارڈز کی فوری ضرورت 🚨
📍 لوکیشن: DHA لاہور، سوسائٹی
👮 مطلوبہ افراد: 10 سیکیورٹی گارڈز
🛡️ ڈیوٹی: سوسائٹی کی سیکیورٹی
💰 تنخواہ: 30,000 روپے ماہانہ
🍽️ کھانا: دن میں 3 وقت مفت
🏠 رہائش: مفت
✅ ذمہ دار، الرٹ اور محنتی امیدواروں کو ترجیح دی جائے گی۔
📢 فوری بھرتی جاری ہے — سنجیدہ امیدوار ابھی رابطہ کریں۔
📲 WhatsApp:
0308-7357931

🚨 لاہور میں فی میل بیبی سیٹر کی فوری ضرورت 🚨📍 لوکیشن: DHA فیز 6، لاہور👩‍🍼 عہدہ: فی میل بیبی سیٹر👶 کام: ایک بچے کی مکمل د...
30/08/2026

🚨 لاہور میں فی میل بیبی سیٹر کی فوری ضرورت 🚨
📍 لوکیشن: DHA فیز 6، لاہور
👩‍🍼 عہدہ: فی میل بیبی سیٹر
👶 کام: ایک بچے کی مکمل دیکھ بھال
⏰ ڈیوٹی: 24/7 رہائشی
💰 تنخواہ: 40,000 روپے ماہانہ
🍽️ کھانا: فری
🏠 رہائش: فری
🗣️ اہم شرط: بنیادی انگریزی بولنے کی صلاحیت ضروری ہے۔
⚠️ اہم نوٹ: صرف وہ خواتین رابطہ کریں جو صبح ہی ڈیوٹی جوائن کر سکتی ہیں۔
📢 فوری بھرتی — سنجیدہ اور ذمہ دار امیدوار رابطہ کریں۔
📲 WhatsApp:
0308-7357931

*🚨 لاہور میں فی میل اسسٹنٹ / ڈومیسٹک ہیلپر کی فوری ضرورت 🚨**📍 لوکیشن:* ٹاؤن شپ، کالج روڈ، لاہور*👩‍💼 عہدہ:* فی میل اسسٹنٹ...
30/08/2026

*🚨 لاہور میں فی میل اسسٹنٹ / ڈومیسٹک ہیلپر کی فوری ضرورت 🚨*

*📍 لوکیشن:* ٹاؤن شپ، کالج روڈ، لاہور
*👩‍💼 عہدہ:* فی میل اسسٹنٹ / ڈومیسٹک ہیلپر
*💰 تنخواہ / پیکیج:* 35,000 روپے ماہانہ
*ڈیوٹی:* 24/7 رہائش کے ساتھ
*کھانا:* فری
*رہائش:* فری

*✅ اہم ضروریات:*
*👩 جنس:* صرف خواتین
*🎂 عمر:* 25 سے 26 سال
*🏠 گھر کے افراد:* کل 3 افراد

*📋 ذمہ داریاں:*
💼 آفس اور فائلنگ کے کاموں میں سر (Boss) کی معاونت
🏢 ضرورت کے وقت آفس جانا
🧹 گھر کے ہلکے پھلکے کام
✨ ڈسٹنگ اور صفائی ستھرائی

📢 فوری ضرورت ہے — صرف سنجیدہ اور ذمہ دار امیدوار رابطہ کریں۔
📲 WhatsApp:
*0308-7357931*

*🚨 لاہور میں فی میل بیبی سیٹر کی فوری ضرورت 🚨**📍 لوکیشن:* DHA فیز 8، لاہور*👩‍🍼 عہدہ:* فی میل بیبی سیٹر*⏰ ڈیوٹی ٹائم:* صب...
29/08/2026

*🚨 لاہور میں فی میل بیبی سیٹر کی فوری ضرورت 🚨*

*📍 لوکیشن:* DHA فیز 8، لاہور
*👩‍🍼 عہدہ:* فی میل بیبی سیٹر
*⏰ ڈیوٹی ٹائم:* صبح 7 بجے سے شام 4 بجے تک
*💰 تنخواہ:* 25,000 سے 30,000 روپے ماہانہ
*🍽️ کھانا:* ڈیوٹی کے دوران فراہم کیا جائے گا
*🏠 رہائش:* نہیں ہے

*👶 کام کی تفصیل:*
*دو بچوں کی دیکھ بھال کرنی ہوگی۔ بچے فیڈر پیتے ہیں۔*

📌 اہم شرط: امیدوار لاہور کی مقامی رہائشی ہو۔

📢 فوری ضرورت ہے — سنجیدہ اور ذمہ دار امیدوار رابطہ کریں۔
📲 WhatsApp:
*0308-7357931*

28/08/2026

ANK Rozgar & Staffing Services
✨ معیاری اور قابلِ اعتماد اسٹافنگ سروسز ✨
👩‍🍼 بیبی سٹر | 🧹 میڈ | 🍳 کک | 🚗 ڈرائیور
🛡️ سیکیورٹی | 💼 آفس اسٹاف | 👷 دیگر اسٹاف
📍 لاہور، ملتان اور دیگر شہروں میں
📲 WhatsApp/Call: 0308-7357931
0347-8803150

Address

Multan
60000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ANK Rozgar & Staffing Services posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share