ANK Employment & Staffing Services

ANK Employment & Staffing Services Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ANK Employment & Staffing Services, Recruiter, Multan.

ہم job seekers کو روزگار کے بہتر مواقع اور گھر، دفاتر و اداروں کو قابلِ اعتماد staff فراہم کرتے ہیں۔
👨‍💼 Recruitment & Job Placement
👩‍🍳 Domestic & Office Staff
🛡️ Security • Drivers • Cooks • Maids
ملتان لاہور کے لیے
📲 WhatsApp: 03087357931

🚨 فیمیل اسٹاف کی فوری ضرورت 🚨📍 لوکیشن: ٹھوکر نیاز بیگ، لاہور🍔 کام کی جگہ: فاسٹ فوڈ شاپ👩 پوسٹ: ڈلیوری کال آپریٹر🌙 شفٹ: نا...
21/09/2026

🚨 فیمیل اسٹاف کی فوری ضرورت 🚨
📍 لوکیشن: ٹھوکر نیاز بیگ، لاہور
🍔 کام کی جگہ: فاسٹ فوڈ شاپ
👩 پوسٹ: ڈلیوری کال آپریٹر
🌙 شفٹ: نائٹ شفٹ
⏰ ڈیوٹی: شام 5 بجے سے، 12 گھنٹے
🍽️ کھانا: فری
💰 ابتدائی تنخواہ: 28,000 روپے ماہانہ
📲 رابطہ صرف WhatsApp پر:
0308-7357931
⚠️ صرف سنجیدہ اور کام کی خواہشمند خواتین رابطہ کریں۔
📢 یہ پوسٹ اپنی بہنوں، دوستوں اور لاہور میں جاب تلاش کرنے والی خواتین تک ضرور شیئر کریں۔ آپ کا ایک Share کسی کے لیے روزگار کا ذریعہ بن سکتا ہے۔ 🤝

🚨 فیمیل میڈز کی فوری ضرورت 🚨📍 لوکیشن: DHA فیز 5، علی ٹاؤن🏫 کام کی جگہ: اکیڈمی / اسکول👩 پوسٹ: فیمیل میڈز👥 تعداد: 2 خواتین...
20/09/2026

🚨 فیمیل میڈز کی فوری ضرورت 🚨
📍 لوکیشن: DHA فیز 5، علی ٹاؤن
🏫 کام کی جگہ: اکیڈمی / اسکول
👩 پوسٹ: فیمیل میڈز
👥 تعداد: 2 خواتین
⏰ ڈیوٹی: پارٹ ٹائم، صبح 8 بجے سے دوپہر 2 بجے تک
💰 سیلری: 20,000 سے 25,000 روپے ماہانہ
🏠 ڈیوٹی کے بعد: گھر جا سکتی ہیں
📲 رابطہ صرف WhatsApp پر:
0308-7357931
0347-8803150
⚠️ سنجیدہ اور کام کی خواہشمند خواتین ہی رابطہ کریں۔
📢 اس پوسٹ کو ضرور شیئر کریں! شاید آپ کا ایک Share کسی بہن تک یہ جاب کا موقع پہنچا دے جو لاہور میں کام کی تلاش میں ہے۔ اپنے دوستوں اور جاننے والی خواتین تک بھی ضرور پہنچائیں۔ 🤝

🚨 ضرورت برائے سینیئر سیکیورٹی سپروائزر 🚨📍 لوکیشن: گوجرانوالہ🛡️ تجربہ: سیکیورٹی فیلڈ میں کم از کم 3 سال🏍️ موٹر سائیکل چلا...
03/09/2026

🚨 ضرورت برائے سینیئر سیکیورٹی سپروائزر 🚨
📍 لوکیشن: گوجرانوالہ
🛡️ تجربہ: سیکیورٹی فیلڈ میں کم از کم 3 سال
🏍️ موٹر سائیکل چلانا آتا ہو
📍 گوجرانوالہ اور گردونواح کے علاقوں سے مکمل واقفیت ضروری
💰 تنخواہ: 50,000 روپے ماہانہ
📢 صرف تجربہ کار امیدوار رابطہ کریں۔

WhatsApp: 03087357931
WhatsApp: 03478803150

🚨 لاہور میں فیملی ڈرائیور کی فوری ضرورت 🚨📍 لوکیشن: ٹھوکر نیاز بیگ، لاہور🚗 عہدہ: فیملی ڈرائیور⏰ ڈیوٹی: 24/7 رہائشی💰 تنخوا...
03/09/2026

🚨 لاہور میں فیملی ڈرائیور کی فوری ضرورت 🚨
📍 لوکیشن: ٹھوکر نیاز بیگ، لاہور
🚗 عہدہ: فیملی ڈرائیور
⏰ ڈیوٹی: 24/7 رہائشی
💰 تنخواہ: 40,000 روپے ماہانہ
🍽️ کھانا: فری
🏠 رہائش: فری

✅ مطلوبہ اہلیت:
👨 عمر: 30 سال سے زائد
🪪 اپڈیٹڈ ڈرائیونگ لائسنس لازمی
🛣️ لاہور کے راستوں سے مکمل واقفیت
👮 پولیس ویری فکیشن کلیئر ہونا ضروری

⚠️ اہم نوٹ: صرف وہ حضرات رابطہ کریں جو اس وقت لاہور میں موجود ہیں، تمام شرائط پر پورا اترتے ہیں
📲 WhatsApp:
0308-7357931
0347-8803150

28/08/2026

*🚨 لاہور میں میل کک کی فوری ضرورت 🚨*

*📍 لوکیشن:* عسکری 11, لاہور
*👨‍🍳 عہدہ:* میل کک
*🍛 کام:* پاکستانی کھانے کا مکمل تجربہ ہونا چاہیے

*🥢 چائنیز:* چائنیز ڈشز بنانا آتا ہو
*🍝 کانٹینینٹل:* کانٹینینٹل کھانے بنانے کا تجربہ ہو
*💰 تنخواہ:* 50,000 روپے ماہانہ
*🍽️ کھانا:* فری
*🏠 رہائش:* فری

📢 تجربہ کار اور ماہر کک کی فوری ضرورت ہے۔
سنجیدہ امیدوار ابھی رابطہ کریں۔
📲 WhatsApp:
*0308-7357931*

🚨 ملتان میں فی میل ریسپشنسٹ کی فوری ضرورت 🚨📍 لوکیشن: نزد کلمہ چوک، ملتان🏨 کام کی جگہ: ریسٹورنٹ👩‍💼 عہدہ: فی میل ریسپشنسٹ💰...
26/08/2026

🚨 ملتان میں فی میل ریسپشنسٹ کی فوری ضرورت 🚨

📍 لوکیشن: نزد کلمہ چوک، ملتان
🏨 کام کی جگہ: ریسٹورنٹ
👩‍💼 عہدہ: فی میل ریسپشنسٹ
💰 تنخواہ: 25,000 روپے ماہانہ
⏰ ڈیوٹی: 12 گھنٹے
🎓 تعلیم: ایف اے
🍽️ کھانا: فری
🏠 رہائش: فری
📢 فوری ضرورت ہے!
سنجیدہ، ذمہ دار اور بااخلاق امیدوار فوری رابطہ کریں

📲 WhatsApp:
0308-7357931

🚨 لاہور میں فی میل کک کی فوری ضرورت 🚨📍 لوکیشن: سمن آباد، لاہور👩‍🍳 عہدہ: فی میل کک⏰ ڈیوٹی: 24/7 رہائشی🍽️ کام: صرف رات کا ...
26/08/2026

🚨 لاہور میں فی میل کک کی فوری ضرورت 🚨

📍 لوکیشن: سمن آباد، لاہور
👩‍🍳 عہدہ: فی میل کک
⏰ ڈیوٹی: 24/7 رہائشی
🍽️ کام: صرف رات کا کھانا بنانا ہوگا
🧺 اتوار کے دن: کپڑے دھونے ہوں گے
💰 تنخواہ: 25,000 روپے ماہانہ
🍽️ کھانا: فری
🏠 رہائش: فری
📢 فوری ضرورت ہے!
ذمہ دار اور کام کا تجربہ رکھنے والی امیدوار فوری رابطہ کریں۔
📲 WhatsApp:
0308-7357931

🚨 لاہور میں میڈ کی فوری ضرورت 🚨📍 لوکیشن: ڈی ایچ اے فیز 8، لاہور👩‍🍳 عہدہ: میڈ⏰ ڈیوٹی: 24/7 رہائشی💰 تنخواہ: 25,000 سے 30,0...
26/08/2026

🚨 لاہور میں میڈ کی فوری ضرورت 🚨
📍 لوکیشن: ڈی ایچ اے فیز 8، لاہور
👩‍🍳 عہدہ: میڈ
⏰ ڈیوٹی: 24/7 رہائشی
💰 تنخواہ: 25,000 سے 30,000 روپے ماہانہ
🍽️ کھانا: فری
🏠 رہائش: فری
📢 فوری ضرورت ہے!
ذمہ دار، محنتی اور کام کا تجربہ رکھنے والی امیدوار رابطہ کریں۔
📲 WhatsApp:
0308-7357931

🚨 ملتان میں پرسنل سیکیورٹی گارڈز کی فوری ضرورت 🚨📍 لوکیشن: ملتان👮 مطلوبہ افراد: 2 پرسنل سیکیورٹی گارڈز🛡️ ڈیوٹی: صاحب کے س...
25/08/2026

🚨 ملتان میں پرسنل سیکیورٹی گارڈز کی فوری ضرورت 🚨
📍 لوکیشن: ملتان
👮 مطلوبہ افراد: 2 پرسنل سیکیورٹی گارڈز
🛡️ ڈیوٹی: صاحب کے ساتھ پرسنل سیکیورٹی
💰 تنخواہ: 40,000 روپے ماہانہ
🍽️ کھانا: فری
🏠 رہائش: فری
✅ ذمہ دار، الرٹ اور سیکیورٹی کا تجربہ رکھنے والے امیدواروں کو ترجیح دی جائے گی۔
📢 فوری بھرتی ہے — سنجیدہ امیدوار ابھی رابطہ کریں۔

📲 WhatsApp:
0308-7357931

*🚨  لاہور میں مقامی آفس بوائے کی فوری ضرورت ہے 🚨**📍 لوکیشن: کالج روڈ، لاہور*🏢 مطلوبہ افراد: 1 آفس بوائے*💰 تنخواہ: 30,000...
25/08/2026

*🚨 لاہور میں مقامی آفس بوائے کی فوری ضرورت ہے 🚨*

*📍 لوکیشن: کالج روڈ، لاہور*
🏢 مطلوبہ افراد: 1 آفس بوائے
*💰 تنخواہ: 30,000 روپے ماہانہ*
⏰ ڈیوٹی ٹائم: صبح 9 بجے سے شام 6 بجے تک
🍽️ کھانا: دن میں ایک بار
*📍 امیدوار: لاہور کا مقامی ہو*
📢 فوری بھرتی ہے، سنجیدہ امیدوار رابطہ کریں۔

📲 WhatsApp: 0308-7357931

Address

Multan
60000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ANK Employment & Staffing Services posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share