01/03/2026
فل ٹائم فیمیل پیشنٹ اٹینڈنٹ کی جاب موجود ہے
اسلام آباد میں فل ٹائم 24/7 ایک فیمیل مریضہ کے لیے اٹینڈنٹ کی ضرورت ہے جو تجربہ کار ہو
مریضہ کے کھانے پینے کا خیال رکھنا
مریضہ کو باقاعدگی سے میڈیسن دینا
مریضہ کی صفائی ستھرائی کا خیال رکھنا
سیلری پیکج 45000
کھانا اور رہائش فری مہیا کی جائے گی
ماہانہ 4 چھٹیاں ملیں گی
ابھی رابطہ کریں
0300-4199206
سپرنگ میڈز سروسز
ہماری کمپنی کی کوئی فیس نہیں ہے