Green Line HRM Mardan

Green Line HRM Mardan We are a professional and innovative team committed to providing employment opportunities.

🚩 *فوری ضرورت برائے کویت (Kuwait)* 🇰🇼📅 *ٹیسٹ انٹرویو 16 جون 2026 *        *9 ماہ کا ویزہ ہے**💼 ملازمت کی تفصیلات، تعداد ...
13/06/2026

🚩 *فوری ضرورت برائے کویت (Kuwait)* 🇰🇼

📅 *ٹیسٹ انٹرویو 16 جون 2026 *
*9 ماہ کا ویزہ ہے*

*💼 ملازمت کی تفصیلات، تعداد اور تنخواہ:*
*1️⃣ الیکٹریشن : 150 دینار +اورٹائم*
*2️⃣ پلمبر: 140 دینار +اورٹائم*
*3️⃣ شٹرنگ کارپنٹر: 140 دینار +اورٹائم*
*4️⃣ پلاستر میسن: 140 دینار +اورٹائم*
*5️⃣ ٹائل میسن: 150 دینار +اورٹائم*
*6️⃣ سٹیل فکسر : 140 دینار +اورٹائم*

*🏢 کمپنی کی طرف سے فراہم کردہ سہولیات:*
📍 *رہائش (Accommodation):* کمپنی کی ذمہ داری 🏠
📍 *ٹرانسپورٹ (Transportation):* کمپنی کی ذمہ داری 🚌
📍 *کھانا (Food / Food Allowance):* کمپنی کی طرف سے فراہم کیا جائے گا 🍲

📍 چھٹی، اوور ٹائم، انشورنس اور میڈیکل: کویت لیبر لاء کے مطابق 📜

*🎓 شرائط و ضوابط:*
* امیدوار اپنے کام میں % 75 ماہر ہو
* پاسپورٹ میں کم از کم 13 ماہ لازمی ہو
* عمر 21 تا 45 سال تک
* تمام دیگر سروسز اور شرائط اسٹیٹ آف کویت لیبر لاء کے تحت ہوں گی۔

*📝 ضروری دستاویزات:*
اپڈیٹڈ سی وی (CV)
پاسپورٹ اور شناختی کارڈ صاف سکین
تازہ ترین تصاویر
پولیس کلیرنس سرٹیفیکیٹ MOFA اٹیسٹڈ
عام میڈیکل ریپورٹ

🚀 ابھی اپلائی کریں اور کویت میں بہترین مستقبل پائیں!
*رابطہ کے لیے:*
*پتہ و رابطہ نمبر*: گرین لائن ٹریڈ سنٹر مردان صوابی روڈ فارم سٹاپ مردان
واٹس ایپ 03475723427
0311-5723427 0313-5723427 کال

🚗 کار ڈلیوری ڈرائیورز کی فوری بھرتی━━━━━━━━━━━━━━━━━━📍 سعودی عرب میں فوڈ/کار ڈلیوری کا بہترین موقع۔*📢 ٹیسٹ اور انٹرویو 0...
05/06/2026

🚗 کار ڈلیوری ڈرائیورز کی فوری بھرتی
━━━━━━━━━━━━━━━━━━
📍 سعودی عرب میں فوڈ/کار ڈلیوری کا بہترین موقع۔

*📢 ٹیسٹ اور انٹرویو 08 جون کو ڈیلیگیشن کی موجودگی میں ہوگی*

💼 جاب پوزیشن:
🚘 کار ڈلیوری ڈرائیور
📊 کل ویزے: 800

━━━━━━━━━━━━━━━━━━
💰 تنخواہ اور کمیشن تفصیل:
✅ بیسک سیلری: 600 سعودی ریال
✅ 350 آرڈرز مکمل کرنے پر: 400 ریال کمیشن
✅ 400 آرڈرز مکمل کرنے پر: 1100 ریال کمیشن

📈 تفصیلی کمیشن پلان (ٹارگٹ اور کل پیکیج):
🔹 350 آرڈرز: 400 ریال انسیینٹو (کل پیکیج: 1000 ریال)
🔹 400 آرڈرز: 1100 ریال انسیینٹو (کل پیکیج: 1700 ریال)
🔹 450 آرڈرز: 1400 ریال انسیینٹو (کل پیکیج: 2000 ریال)
🔹 500 آرڈرز: 1700 ریال انسیینٹو (کل پیکیج: 2300 ریال)
🔹 550 آرڈرز: 2050 ریال انسیینٹو (کل پیکیج: 2650 ریال)
🔹 600 آرڈرز: 2400 ریال انسیینٹو (کل پیکیج: 3000 ریال)
🔹 650 آرڈرز: 2800 ریال انسیینٹو (کل پیکیج: 3400 ریال)
🔹 700 آرڈرز: 3200 ریال انسیینٹو (کل پیکیج: 3800 ریال)
🔹 750 آرڈرز: 3650 ریال انسینٹیو (کل پیکیج: 4250 ریال)
🔹 800 آرڈرز: 4100 ریال انسیینٹو (کل پیکیج: 4700 ریال)
🔹 850 آرڈرز: 4600 ریال انسیینٹو (کل پیکیج: 5200 ریال)
🔹 900 آرڈرز: 5100 ریال انسیینٹو (کل پیکیج: 5700 ریال)

━━━━━━━━━━━━━━━━━━
📌 اہم شرائط:
📍 فریش پاکستانی لائسنس والے امیدوار بھی اپلائی کر سکتے ہیں۔
📍 عمر کی حد: 21 سے 35 سال
📍 امیدوار جسمانی طور پر فٹ اور محنتی ہو۔

━━━━━━━━━━━━━━━━━━
🏢 کمپنی کی طرف سے سہولیات:

🏠 رہائش کمپنی کی طرف سے
🚌 ٹرانسپورٹ کمپنی کی طرف سے
📜 سعودی لیبر لاء کے مطابق دیگر سہولیات

━━━━━━━━━━━━━━━━━━
📝 ضروری دستاویزات:
✔️ اصل پاسپورٹ
ہ✔️ CNIC
✔️ لائسنس
✔️ پاسپورٹ سائز تصاویر

━━━━━━━━━━━━━━━━━━
📅 ٹیسٹ اور انٹرویو جاری ہیں

📍 پتہ:
گرین لائن ہیومن ریسورس مین پاور
مردان صوابی روڈ، فارم سٹاپ، مردان

💬 واٹس ایپ: 03475723427
📞 رابطہ نمبر:
0311-5723427
0313-5723427

گرین لائن گروپ آف کمپنیز کی طرف سے آپ سب کو عید الاضحیٰ کی دلی مبارکباد!اللہ تعالیٰ آپ کی قربانی اور دعائیں قبول فرمائے۔...
26/05/2026

گرین لائن گروپ آف کمپنیز کی طرف سے آپ سب کو عید الاضحیٰ کی دلی مبارکباد!اللہ تعالیٰ آپ کی قربانی اور دعائیں قبول فرمائے۔ یہ عید آپ کے اور آپ کے پیاروں کے لیے ڈھیروں خوشیاں اور برکتیں لائے۔
عید مبارک! ✨

17/05/2026
🇸🇦 *فوری ضرورت برائے سعودی عرب (Saudi Arabia)* 🇸🇦*مشہور کمپنی: البرق ڈیلیوری (Al-Barq Delivery)*📅 *ٹیسٹ اور انٹرویو تاری...
17/05/2026

🇸🇦 *فوری ضرورت برائے سعودی عرب (Saudi Arabia)* 🇸🇦
*مشہور کمپنی: البرق ڈیلیوری (Al-Barq Delivery)*

📅 *ٹیسٹ اور انٹرویو تاریخ: 18 مئی (ڈیلیگیشن کی موجودگی میں)*
━━━━━━━━━━━━━━━━━━
*💼 ملازمت کی تفصیلات اور تنخواہ:*
1️⃣ *عہدہ: کار ڈرائیور فوڈ ڈیلیوری (منی ٹرک ڈرائیور )*
2️⃣ *تنخواہ:* 1800 سعودی ریال + کمیشن + ٹپ 💰
3️⃣ *ٹارگٹ:* مہینے کی 450 ڈیلیوری لازمی
*(450 ڈیلیوری کے بعد 5 ریال فی ڈیلیوری کمیشن) 📈*

⚠️ *ضروری نوٹ: 450 ڈیلیوری مکمل نہ کرنے پر 15 ریال فی ڈیلیوری کٹوتی ہوگی۔*

━━━━━━━━━━━━━━━━━━
*🎓 شرائط و ضوابط:*
📍 *عمر کی حد: 21 سے 35 سال تک ⏳*
📍 *لائسنس: فریش پاکستانی لائسنس ہولڈر اپلائی کر سکتے ہیں 🪪*
📍 *نیوٹیک کوڈ (Navttc Code): 832205 🔢*

━━━━━━━━━━━━━━━━━━
*🏢 کمپنی کی طرف سے فراہم کردہ سہولیات:*

📍 *رہائش (Accommodation):* کمپنی کی ذمہ داری 🏠
📍 *میڈیکل اور ٹرانسپورٹ:* کمپنی کی ذمہ داری 🚌
📍 *دیگر مراعات:* سعودی لیبر لاء کے مطابق 📜
━━━━━━━━━━━━━━━━━━

*📝 ضروری دستاویزات:*
خواہش مند حضرات اپنے اصل پاسپورٹ اور متعلقہ کاغذات کے ساتھ تشریف لائیں۔
🚀 ابھی اپلائی کریں اور بہترین مستقبل پائیں!
━━━━━━━━━━━━━━━━━━
*پتہ و رابطہ نمبر:*
🏠 گرین لائن ہیومن ٹریڈ ٹیسٹ اینڈ ٹیکنیکل ٹریننگ سینٹر، مردان صوابی روڈ، فارم سٹاپ، مردان۔

💬 *واٹس ایپ رابطہ:* 03475723427
📞 *کال نمبر:* 03115723427 | 03135723427

Jobs in Saudi ArabiaMakkah Madina ProjectReady Wakala Fori E Number
02/05/2026

Jobs in Saudi Arabia
Makkah Madina Project
Ready Wakala Fori E Number

We are Hiring local candidates from Saudi Arabia
30/04/2026

We are Hiring local candidates from Saudi Arabia

🚩 فوری ضرورت برائے ترکی (Turkey) 🇹🇷کنسٹرکشن ورک ویزہ (Construction Work Visa)📅 سیشن: 2026 - 2027*💼 ملازمت کی تفصیلات اور...
28/04/2026

🚩 فوری ضرورت برائے ترکی (Turkey) 🇹🇷
کنسٹرکشن ورک ویزہ (Construction Work Visa)
📅 سیشن: 2026 - 2027

*💼 ملازمت کی تفصیلات اور تنخواہ:*
*1️⃣ لیبر (Basic Labour): 600 یورو 💰*
*2️⃣ میسن (Mason): 670 سے 720 یورو 💰*
*3️⃣ ٹائل میسن (Tile Mason): 750 یورو 💰*
*4️⃣ الیکٹریشن / پلمبر: 700 یورو 💰*

📍 ڈیوٹی: 8 گھنٹے
📍 شہر: انطالیہ (Antalya)

*🎓 اہلیت اور شرائط:*
عمر: 18 سے 40 سال 🗓️
تعلیم: انگلش بولنا، پڑھنا اور لکھنا جانتا ہو 📚
صحت: جسمانی طور پر فٹ ہونا لازمی ہے 💪
ریکارڈ: کوئی کرمنل ریکارڈ نہ ہو (پولیس کریکٹر سرٹیفکیٹ MOFA سے تصدیق شدہ) 📜
پاسپورٹ: کم از کم 1 سال کی میعاد لازمی 🪪
ہنر: کام کی مہارت دکھانے کے لیے ایک مختصر ویڈیو درکار ہوگی 🎥

*📝 ضروری دستاویزات:*
اپڈیٹڈ سی وی (CV)
پاسپورٹ اور شناختی کارڈ صاف سکین
تعلیمی اسناد صاف سکین
تازہ ترین تصاویر
کام کی مہارت دکھانے کے لیے ایک مختصر ویڈیو درکار ہوگی

🚀 ابھی اپلائی کریں اور ترکی میں بہترین مستقبل پائیں!

*رابطہ کے لیے:*
*پتہ و رابطہ نمبر*: گرین لائن ٹریڈ سنٹر مردان صوابی روڈ فارم سٹاپ مردان
واٹس ایپ 03475723427
0311-5723427 0313-5723427 کال

*🚩 فوری ضرورت برائے قطر (Qatar) 🇶🇦**کمپنی: الرایہ (Al-Rayah) ڈرائیونگ سکول**📅 ٹیسٹ انٹرویو:- 29 اپریل کو راولپنڈی اور 30...
25/04/2026

*🚩 فوری ضرورت برائے قطر (Qatar) 🇶🇦*
*کمپنی: الرایہ (Al-Rayah) ڈرائیونگ سکول*

*📅 ٹیسٹ انٹرویو:- 29 اپریل کو راولپنڈی اور 30 اپریل کو مردان میں ہوگی*

💼 ملازمت کی تفصیلات
*عہدہ: ڈرائیونگ انسٹرکٹر 🚗*
*تنخواہ: 1200 ریال + انسینٹیو 💰*
*کھانا: 300 ریال فوڈ الاؤنس 🍴*
*معاہدہ: 2 سال (قابلِ توسیع) 📄*

*🎓 اہلیت اور شرائط*
*تعلیم: کم از کم انٹرمیڈیٹ 📚*
*عمر: 25 سے 35 سال 🗓️*
*تجربہ: 5 سال پرانا لائسنس اور 3 سالہ تجربہ لازمی 🛠️*
*لائسنس: پاکستانی اور گلف کا مینوئل لائسنس ہولڈر 🪪*
*زبان: انگلش بول چال لازمی 🗣️*

*رہائش🏠 میڈیکل🩺 ٹرانسپورٹ🚎 بذمہ کمپنی دیگر مراعات قطر لیبر لاء کے مطابق*

*انٹرویو کے وقت امیدوار کے پاس درج ذیل دستاویزات لازمی ہونی چاہئں:*
*1. اپڈیٹڈ سی وی*
*2. پاسپورٹ کی رنگین کاپی*
*3. شناختی کارڈ سکین*
*4. تعلیمی اسناد کلر سکین*
*5. تازہ ترین ایچ ڈی تصویر*

*📅 ٹیسٹ و انٹرویو کا شیڈول (2026)*
*📍 راولپنڈی: 29 اپریل*
مقام: گرین لائن ٹریننگ سینٹر، صدیق چوک، 6th روڈ۔
*📍 مردان: 30 اپریل*
مقام: گرین لائن ٹریننگ سینٹر، صوابی روڈ، فارم سٹاپ۔

Branch office RWP:📱 0301-5711444 📱 0306-5711444
Head office Mardan: 📱 0311-5723427 📱 0313-5723427

Address

Mardan

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+92937847001

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Green Line HRM Mardan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Green Line HRM Mardan:

Shortcuts

Share