Info Desk

Info Desk Asghar Photo studio Ladhana mor jobs info
M Asghar Jourah

04/10/2025
04/10/2025

ضلع لیہ کے رہائشی افراد کو مطلع کیا جاتا ہے کہ آرمی سلیکشن اینڈ ریکروٹمنٹ آفس مظفر گڑھ کی موبائل ریکروٹمنٹ ٹیم ضلع لیہ میں 6 اکتوبر سے 9 اکتوبر تک پاک فوج میں بھرتی کے لیے آئے گی۔
بلورساہی بھرتی کرنے کا یہ ایک اہم موقع ہے۔ اہلیت کے حامل افراد مندرجہ ذیل تحصیلوں میں بھرتی کی متعلقہ تاریخوں میں شریک ہوں۔

بھرتی شیڈول:
• 6 اکتوبر 2025: گورنمنٹ ڈگری کالج کروڑ تحصیل کروڑ
• 7 اکتوبر 2025: گورنمنٹ ڈگری کالج چوبارہ تحصیل چوبارہ
• 8 اکتوبر 2025: ڈسٹرکٹ کونسل ہال لیہ تحصیل لیہ

اہلیت / ضرورت
• اہلیت: ضلع ملتان، ضلع خانیوال، ضلع مظفرگڑھ، ضلع لیہ کے رہائشی شہری
• ضرورت: نائب خطیب جونیئر کمیشنڈ آفیسر اور سپاہی (سولجر جنرل ڈیوٹی، سپاہی ٹیکنیکل، سپاہی کلرک، سپاہی کوک، سپاہی ڈرائیور)
تمام ملازمین پنشن ایبل (Pensionable) ہیں

عمر کی حد
• جونیئر کمیشنڈ آفیسر (نائب خطیب):
24 دسمبر 2025 کو 20 سال سے 28 سال تک، مدرسہ سے فارغ التحصیل اور حفظ قرآن کی سند کے حامل
• سپاہی جنرل ڈیوٹی، سپاہی (کلرک / کوک):
22 دسمبر 2025 کو 17 سال سے 23 سال تک
• سپاہی نرسنگ اسسٹنٹ:
24 دسمبر 2025 کو 17 سال سے 23 سال تک
• سپاہی ڈرائیور:
24 دسمبر 2025 کو 17 سال سے 35 سال تک

قد
• جونیئر کمیشنڈ آفیسر (نائب خطیب): 160 سینٹی میٹر (5 فٹ 3 انچ)
• سپاہی جنرل ڈیوٹی / کلرک / سپاہی ڈرائیور / سپاہی ٹیکنیکل: 167.5 سینٹی میٹر (5 فٹ 6 انچ)
• سپاہی نرسنگ اسسٹنٹ: 173 سینٹی میٹر (5 فٹ 8 انچ)
• سپاہی کک / سپاہی کوک / سپاہی مسیحی ورک: 160 سینٹی میٹر (5 فٹ 3 انچ)

تعلیمی قابلیت
• جونیئر کمیشنڈ آفیسر (نائب خطیب): مدرسہ سے فارغ التحصیل اور حفظ قرآن
• سپاہی جنرل ڈیوٹی: میٹرک
• سپاہی کلرک: انٹرمیڈیٹ اور کمپیوٹر میں مہارت
• سپاہی نرسنگ اسسٹنٹ: ایف ایس سی (پری میڈیکل)
• سپاہی کوک: مڈل پاس
• سپاہی ڈرائیور: مڈل پاس اور ڈرائیونگ لائسنس

اقلیتیوں کا کوٹہ
اقلیتیوں کے لیے بھی مخصوص کوٹہ ہے

مطلوبہ دستاویزات
• اصل تعلیمی اسناد بمعہ فوٹو کاپیاں
• قومی شناختی کارڈ
• والد کا قومی شناختی کارڈ
• ڈومیسائل

امتحانی طریقہ کار
• امیدوار اپنی رجسٹریشن آن لائن ویب سائٹ www.joinpakarmy.gov.pk پر 23 دسمبر 2025 تک مکمل کریں
• امیدوار 25 دسمبر 2025 سے 16 جنوری 2026 تک امتحان میں شریک ہو سکیں گے

رابطہ
مزید معلومات کے لیے:
0614781864 , 0314-7235067
www.joinpakarmy.gov.pk

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میٹرک تا پی ایچ ڈی ایک ساتھ یکم جولائی 2025سے داخلے جاری ہیں۔ Ghr bethy apna admission krwany...
14/07/2025

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میٹرک تا پی ایچ ڈی ایک ساتھ یکم جولائی 2025سے داخلے جاری ہیں۔
Ghr bethy apna admission krwany k liay rabta kren.student photstate hera ada Layyah
03037249509

30/05/2025

99bf2a13327d4571886201def81a5462

30/05/2025

d6b361c566cf4fedbb2b6ffb5fbcc188

29/05/2025

2d4a361e045c48aabd361d696629dcad

29/05/2025

cc31e46965b745deacc7fe310eef7c4f

پاک آرمی میں بھرتی کے مواقعبھرتی کا عمل 6 مئی سے 9 مئی تک ضلع کونسل میں جاری رہے گا
05/05/2025

پاک آرمی میں بھرتی کے مواقع
بھرتی کا عمل 6 مئی سے 9 مئی تک ضلع کونسل میں جاری رہے گا

letest jobs
16/04/2025

letest jobs

Chief Minister Punjab Wildlife Internship Program 2025!🔸Eligibility: Fresh graduates BS (Hons.) Zoology or DVM🔸Age: 18 t...
16/04/2025

Chief Minister Punjab Wildlife Internship Program 2025!

🔸Eligibility: Fresh graduates BS (Hons.) Zoology or DVM

🔸Age: 18 to 25 years

🔸Duration: Three Months

🔸Apply online by: 23rd April 2025
https://wildlife.punjab.gov.pk

rescue employment
13/04/2025

rescue employment

Address

Leiah

Telephone

+923037249509

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Info Desk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Info Desk:

Share