Overseas Career Guide VTI Lalamusa

Overseas Career Guide
VTI Lalamusa وی ٹی آئی لالہ موسیٰ پاس آوٹس کیلئے بیرون ملک روزگار کے مواقع، خاص طور پر جاپان ورک ویزہ کیلئے سپورٹ۔

03/11/2025
🌟 اوورسیز کیریر گائیڈ – وی ٹی آئی لالہ موسیٰ 🌟📣ہم نے ایک نیا قدم اٹھایا ہے تاکہ وی ٹی آئی لالہ موسیٰ کے ہنرمند نوجوانوں ...
03/11/2025

🌟 اوورسیز کیریر گائیڈ – وی ٹی آئی لالہ موسیٰ 🌟

📣
ہم نے ایک نیا قدم اٹھایا ہے تاکہ وی ٹی آئی لالہ موسیٰ کے ہنرمند نوجوانوں کو
دنیا بھر میں روزگار کے مواقع کے بارے میں درست، تصدیق شدہ اور بروقت رہنمائی فراہم کی جا سکے۔

🎯
یہ پیج آپ کے لیے ہے اگر آپ:

جاپان ورک ویزہ حاصل کرنا چاہتے ہیں 🇯🇵

بیرونِ ملک ٹیکنیکل یا اسکل بیسڈ جاب ڈھونڈ رہے ہیں 🌍

یا یہ جاننا چاہتے ہیں کہ وی ٹی آئی سے تربیت کے بعد اوورسیز اپرچونٹیز کیسے حاصل کی جا سکتی ہیں 💼

💬
یہاں آپ کو ملے گی:
✅ حکومتی اسکیمز اور ورک ویزہ اپڈیٹس
✅ مفید ویڈیوز اور ڈاکیومنٹس گائیڈز
✅ اوورسیز سکسیس اسٹوریز
✅ کیرئیر پلاننگ مشورے

📞 0302-8470744 | 📍 VTI Lalamusa, Gujrat
✉️ [email protected]

Address

VTI Lalamusa Moh Saida Gol, Near Darbar Masoom Shah, Khawaspur Road Lalamusa
Lala Musa
50200

Opening Hours

Monday 08:00 - 15:00
Tuesday 08:00 - 15:00
Wednesday 08:00 - 15:00
Thursday 08:00 - 15:00
Friday 08:00 - 12:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Overseas Career Guide VTI Lalamusa posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share