Freelancers Community

Freelancers Community This is a platform to bring Job Seekers & respective Employers close to each other. This is just a source of information about jobs.

Job Announcement: Experienced Non-Linear Video EditorPosition: NLELocation: Lahore near Thokar Niaz BaigExperience: 4-5 ...
11/05/2024

Job Announcement: Experienced Non-Linear Video Editor

Position: NLE
Location: Lahore near Thokar Niaz Baig
Experience: 4-5 years

A burgeoning digital marketing agency, is seeking a talented and experienced NLE.

Responsibilities:
Edit a wide range of video content, including podcasts, promos, teaser, montage, BTS, reels, YouTube automated videos, TVC, interviews and event reports.

Qualifications:
- Experienced in video editing, preferably within a creative agency or news channel.
- Strong portfolio showcasing a range of editing skills and styles.
- Proficiency in Adobe Premiere Pro, After Effects, Photoshop, and Illustrator.
- Solid understanding of color grading and correction techniques.
- Creative mindset with an eye for detail and a knack for visual storytelling.
- Ability to work under tight deadlines.

We Offer:
A chance to work with a diverse clientele across various industries.
Industry competitive salary.

If you have the skills and experience we’re looking for.
Please send your resume and a link to your portfolio to
03457458345(Whatsapp only)

Relatable 😁
13/03/2024

Relatable 😁

07/11/2021

Internees Required in GNN

27/07/2021



مسلئہ باہر نہیں بلکہ اندر ہےپاکستان دنیا میں فری لانسنگ میں کے حوالے سے چوتھے نمبر پر ہے۔۔۔۔ ایسے نوجوان بھی ہیں جنھوں ن...
31/01/2021

مسلئہ باہر نہیں بلکہ اندر ہے

پاکستان دنیا میں فری لانسنگ میں کے حوالے سے چوتھے نمبر پر ہے۔۔۔۔

ایسے نوجوان بھی ہیں جنھوں نے تعلیم کے دوران ہی لاکھوں ڈالر کمائے
یعنی اگر آپ کے پاس صلاحیت ہے تو روزگار کی کمی نہیں آپ کما بھی سکتے ہیں اور ملک و قوم کی خدمت بھی۔۔۔۔۔

لیکن یہ سب کیا اور کیسے ہو
پہلی سیڑھی ہمشیہ مشکل ہوتی ہے

اسی لیے آج 8:30 بجے رات(پاک ٹائم زون) نیچے دئے گئے لنک پر

www.youtube.com/umarpansota

پاکستان کے مایہ ناز فری لانسر عثمان صاحب جوائن کریں گے۔۔۔جن کا اس فیلڈ میں ایک عشرے سے زیادہ کا تجربہ ۔۔۔۔۔

ان سے ہم سیکھیں گئے کہ یہ کیا دنیا ہے
اور عام آدمی کے لیے اس میں کیا سکوپ ہو گا۔۔۔

آپ لائیو سوال بھی کرسکتے ہیں۔۔۔

منتظر :



24/12/2020

جاب حاصل کرنا ایک فن ہے اور سی وی سے لے کر انٹرویو کی سلیکشن کےلیے دیکھیۓ
ہم ڈگری کے سہارے جاب حاصل کرنا چاہتے ہیں اور نتیجتا اپنے من پسند جاب پر یا تو پہنچ نہیں پاتے یا بہت دیر سے پہنچتے ہیں اس کی وجہ جانتے ہیں کیوں ایسا ہوتا ہے ۔۔۔۔۔

صرف 1 فیصد سے بھی کم لوگ بہت جلد جاب میں ترقی کر کے بہت آگے بڑھ جاتے ہیں

جانتے ہیں کیوں۔۔۔؟

ذرا وقت نکال کر دیکھ لیجے۔۔۔۔۔۔آپ کے لیے کئی راستے کھل جائیں گے۔۔۔

مزید تفصیل اور بہتر کوالٹی کے لیے لنک پر کلک کیجیے

https://lnkd.in/drbZjBG

24/12/2020

ہم ڈگری کے سہارے جاب حاصل کرنا چاہتے ہیں اور نتیجتا اپنے من پسند جاب پر یا تو پہنچ نہیں پاتے یا بہت دیر سے پہنچتے ہیں,کیوں؟
صرف 1 فیصد سے بھی کم لوگ بہت جلد جاب میں ترقی کر کے بہت آگے بڑھ جاتے ہیں,کیسے؟
میں یہاں ایک سچی کہانی آپ کے ساتھ شئیر کروں گا کہ کیسے ایک عام سا پاکستانی Amazon کے ہیڈ آفس میں Leading Role پر پہنچ گیا۔۔۔
ذرا وقت نکال کر یہ ویڈیو دیکھ لیجے, میں یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ یہ آپ کی زندگی بدل سکتی ہے....

مکمل ویڈیو بہتر کوالٹی کے ساتھ دیکھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں

https://youtu.be/1GHNLMmcPD0

آپ کا جواب اس گروپ میں موجود ہونے کا بتائے گا۔۔۔
23/12/2020

آپ کا جواب اس گروپ میں موجود ہونے کا بتائے گا۔۔۔

Job in Lahore
11/10/2020

Job in Lahore

11/10/2020

Address

Lahore
Lahore
54000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Freelancers Community posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

One Stop for all Job seekers

One Stop for all Job seekers