Urban Unit PSER Jobs "Authentic Information"

Urban Unit PSER Jobs "Authentic Information" This page has been created to provide accurate and up-to-date information for individuals who have applied for PSER jobs in The UU.

The need to create this page arose because several fake pages are spreading false information regarding PSER jobs

03/08/2025

آنے والے ہفتے میں تقریبا سات اضلاع میں ٹریننگ شروع ہو جائے گی۔

آج جھنگ اور میانوالی میں ٹریننگ کا پہلا دن تھا۔ انشاء اللہ جلد ہی باقی اضلاع کے لوگوں کو بھی بلا لیا جائے گا۔
14/07/2025

آج جھنگ اور میانوالی میں ٹریننگ کا پہلا دن تھا۔ انشاء اللہ جلد ہی باقی اضلاع کے لوگوں کو بھی بلا لیا جائے گا۔

13/07/2025

بہت سارے لوگوں کی طرف سے یہ پیغامات آ رہے ہیں کہ تنخواہ نہیں دیتے۔ آپ میں سے اگر ایسا کوئی بندہ ہے تو سامنے آئےورنہ ایسی جھوٹی باتیں نہ پھیلائیں ۔ ہاں ڈی جی خان اور شیخوپورہ میں لوگوں کی تنخواہیں لیٹ ضرور ہوئی ہیں اور ہم انشاء اللہ پوری کوشش کر رہے ہیں کہ آئیندہ ایسا نہ ہو۔

12/07/2025

اگر پی ایس ایس آر کی جابز کے متعلق کسی کو بھی مستند انفارمیشن چاہیئے تو وہ کمینٹ کر سکتا ہے۔

12/07/2025

انشاء اللہ پیر سے ہم جھنگ اور میانوالی میں ٹریننگ شروع کروا رہے ہیں اور اس کے لئے ہم نے جھنگ میں تین سو لوگوں کو ٹریننگ کے لئے بلوایا ہے۔ اور میانوالی کے لئے تقریبا دو سو لوگوں کو کال کی ہے۔

12/07/2025

اسلام علیکم۔ مجھے یہ پیج بنانے کی ضرورت اسلئے محسوس ہوئی کہ فیس بک پر بہت سے لوگ مختلف پیج بنا کر لوگوں کو غلط گائیڈ کر رہے ہیں۔ اسلئے میں نے یہ پیج بنایا ہے کہ تمام لوگ پی ایس ایس آر کی جاب کے متعلق درست معلومات حاصل کر سکیں۔

Address

503, Shaheen Complex, Egerton Road
Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Urban Unit PSER Jobs "Authentic Information" posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category