19/07/2022
فوری ضرورت برائے رومانیہ
ہمارے معزز پرنسپل کو مندرجہ ذیل افراد کی
فوری ضرورت ہے۔
بائیک رائیڈر 500 یوروتنخواہ + روز 10 یورو کمیشن ٹریپ + اوور ٹائم
- تعلیم : میٹرک ,FA
- انگلش بولنا آنا لازم ہے
- لائسنس لازم ہے
ڈیوٹی 8 گھنٹے، معاہدہ مدت 2 سال، کھانا، رہائش، میڈیکل، لوکل ٹرانسپورٹ بزمہ کمپنی دیگر مراعات رومانیہ لیبر لاء کے مطابق فراہم کی جائیں گی۔
لائسنس نمبر: 1273/لاہور
گورنمنٹ پرمیشن نمبر :1073263
تاریخ: 18/07/2022
آفس نمبر ۱۰۳، فرسٹ فلور، صادق پلازہ، ۶۹ دی مال روڈ، لاہور
مزید تفصیلات کیلئے دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں۔ شکریہ!
042-36303854 / 0301-3169222
Email: [email protected]
یہ پرمیشن درج ذیل لنک سے چیک کی جا سکتی ہے!
https://beoe.gov.pk/foreign-jobs?licence_num=1273
We are Recruitment Company licence by Ministry of Manpower Government of Pakistan. This Company was founded in 1974 and we are running it successfully.