Al Imran Technical Trade Test and Training Center

Al Imran Technical Trade Test and Training Center Al Imran Technical Trade Test & Training Center is a leading technical skill training organization.

10/03/2026
فوری ضرورت برائے ترکیTURKEYرجسٹریشن نمبر OEPL LIC  # 3483/RWPفوری رابطہ کریں 03027863488ترکی کی مشہور و معروف 5سٹار ہوٹل...
21/02/2024

فوری ضرورت برائے ترکیTURKEY
رجسٹریشن نمبر OEPL LIC # 3483/RWP
فوری رابطہ کریں 03027863488
ترکی کی مشہور و معروف 5سٹار ہوٹل کیلئے درج ذیل افراد کی فوری ضرورت ہے
ویٹر (میل/فیمیل)SALARY 17000+ TL کھانا
بیل بوائے (میل/فیمیل)SALARY 17000+ TL کھانا
روم اٹینڈنٹ (میل/فیمیل)
ایریا کلینر (میل/فیمیل) ڈش واشر (میل/فیمیل)
ڈیوٹی 8 گھنٹے، معاہدہ مدت 6 ماہ، قابل توسیع، رہائش، میڈیکل، ٹرانسپورٹ بزمہ کمپنی
دیگر مراعات ترکی لیبر لاء کے مطابق،خواہشمند حضرات اپنے کاغذات کے ہمراہ رابطہ کریں
ٹیسٹ انٹرویو 27فروری عمر حد 18 تا 44 سال
بمقام العمران ٹیکنیکل ٹریڈ ٹیسٹ اینڈ ٹریننگ سنٹر
"ایڈریس 24E- بلاک، لیاقت چوک، سبزہ زار، لاہور
مزید معلومات کے لئے فوری رابطہ کریں
موبائل نمبرز
03099999112 & 03019338999

فوری ضرورت برائے یو اے ای(UAE)پاکستانی فریش ڈرائیور کیلئےسنہری موقعیو اے ای کی مشہور معروف کمپنی Sharjah Taxi LLC کے لیے...
28/01/2024

فوری ضرورت برائے یو اے ای(UAE)
پاکستانی فریش ڈرائیور کیلئے
سنہری موقع
یو اے ای کی مشہور معروف کمپنی Sharjah Taxi LLC
کے لیے درج ذیل افراد کی فوری ضرورت ہے
ٹیکسی ڈرائیورز
تعداد 100
فوری رابطہ کریں 03009338799
ٹیسٹ /انٹرویو 6 فروری 2024 بروز منگل
دوران ٹریننگ کمپنی 800 درہم ماہانہ خرچہ دے گی
بیسک انگلش بولنا جانتے ہوں
ٹیکسی ڈرائیور کمیشن ٪40تک
معاہدہ مدت3 سال ، پاکستانی لائسنس GCC/UAE
عمر کی حد 23 سال سے 46 سال تک
مزید معلومات کے لئے فوری رابطہ کریں
موبائل نمبرز
03099999112 & 03019338999
بمقام العمران ٹیکنیکل ٹریڈ ٹیسٹ اینڈ ٹریننگ سنٹر
"ایڈریس 24E- بلاک، لیاقت چوک، سبزہ زار، لاہور
Al Imran Training Center

فوری ضرورت برائے سعودی عرب ہمارے معزز پرنسپل کو سعودی عرب کی مشہور سپر مارکیٹ پانڈہ کیلئے درج ذیل کی ضرورت ہے۔ویئر ہاوس ...
27/11/2023

فوری ضرورت برائے سعودی عرب
ہمارے معزز پرنسپل کو سعودی عرب کی مشہور سپر مارکیٹ پانڈہ کیلئے درج ذیل کی ضرورت ہے۔
ویئر ہاوس ورکر
ڈیوٹی 8 گھنٹے معاہدہ مدت 2 سال
عمر 22 سے 37 سال
بیسک انگلش ضروری
وزن کم از کم 60 کلو
انٹرویو /ٹیسٹ بروز جمعرات
30 نومبر 2023
مذید معلومات کے لئے فوری رابطہ کریں
موبائل نمبرز
03099999112 & 03456816788 & 03019338999
بمقام العمران ٹیکنیکل ٹریڈ ٹیسٹ اینڈ ٹریننگ سنٹر
"ایڈریس 24E- بلاک، لیاقت چوک، سبزہ زار، لاہور

فوری  ضرورت برائے دبئیUAEکی مشہور معروف کمپنیTRANSGUARDکیلئے مندرجہ ذیل افراد کی ضرورت ہےفوری رابطہ کریں موبائل 03456816...
07/10/2023

فوری ضرورت برائے دبئیUAEکی مشہور معروف کمپنیTRANSGUARDکیلئے مندرجہ ذیل افراد کی ضرورت ہے
فوری رابطہ کریں موبائل 03456816788 & 03019338999
ٹیسٹ انٹرویو 11 اکتوبر بروز 2023 بدھ کو
بمقام العمران ٹیکنیکل ٹریڈ ٹیسٹ اینڈ ٹریننگ سنٹر
"ایڈریس 24E- بلاک، لیاقت چوک، سبزہ زار، لاہور
یہ پرمیشں درجہ ذیل لنک سے چیک کی جا سکتی ہے
OEPL LIC. PTP: 1818011/23 www.beoe.gov.pk/foreign-jobs

Address

24-E Block Sabzazar Scheme Multan Road Near Liaqat Chowk
Lahore
54572

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Imran Technical Trade Test and Training Center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category