01/07/2026
ایک مشہور اور معروف ترکی کمپنی کو درج ذیل افراد کی فوری ضرورت ہے:
✅ آسامیاں:
کوالٹی کنٹرول اسپیشلسٹ، فیکٹری مشین الیکٹریکل ریپیئر، CNC آپریٹر، ٹرانسفارمر پینل کیبلنگ الیکٹریکل، الیکٹریکل مکینیکل ریپیئر ٹیکنیشن، ٹیسٹنگ پرسنل، میٹل کٹنگ آپریٹر، ٹرانسفارمر انسولیشن الیکٹریکل، ٹرانسفارمر اسمبلی الیکٹریکل، ٹرانسفارمر کیبلنگ الیکٹریکل، میمنٹ آپریٹر، فورک لفٹ آپریٹر، جنرل ورکرز، کلیننگ ورکرز، لوڈنگ ان لوڈنگ ورکرز، پروڈکشن لائن ورکرز، پیکنگ ورکرز۔
💰 تنخواہ: 28075 TKL
📌 شرائط و مراعات:
ڈیوٹی: 10 گھنٹے
معاہدہ: 1 سال
رہائش، میڈیکل اور ٹرانسپورٹ کی سہولت کمپنی کی طرف سے فراہم کی جائے گی۔
خواہش مند حضرات اپنے اصل کاغذات و پاسپورٹ کے ہمراہ ٹیسٹ/انٹرویو کے لیے 11 جولائی 2026 (بروز ہفتہ) کو تشریف لائیں۔
امید وار اپنے کاغذات اور سی وی (PDF) فائل بنا کر واٹس ایپ کریں۔
📍 دفتر کا پتہ:
الحرم ٹریڈ ٹیسٹ اینڈ ٹیکنیکل ٹریننگ سینٹر، ملتان چونگی منڈی سٹاپ، نزدیک بینک اسلامی، ملتان روڈ، لاہور۔
📞 رابطہ نمبر:
03349991200