30/12/2020
موبائل اسیسریز فیکٹری میں لوگوں کی ضرورت ہیں
ڈیوٹی صبح 8:30 سے 6:30
تنخواہ 16000
ایک گھنٹے کی بریک
عمر 18 سال سے 28 سال تک
کمپنی رہائش نہیں دئے گے
تعلیم ضروری نہیں پڑھے لکھے اور ان پڑھ لوگ اس جوب پر اپلائی کر سکتے ہیں
لاہور کے لوگوں کے لیے یہ جوب ہیں یا ان لوگوں کے لیے جن کے پاس رہائش ہے
میزید معلومات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں
03054102721