Ali & Associates Law Company

Ali & Associates Law Company Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ali & Associates Law Company, 5 Turner Road Near Lahore High Court, Lahore.

Advocate & Corporate Attorney
Litigation, Corporate & Business Consultancy
Legal sevices : Criminal, Constitutional, Civil
Labour-IR,HR-Service Laws,Regulatory Banking,FBR-Tax, BOR,Commercial
Cooperative Societies & Property
| ATC | Narcotics | FIA

WapdaTown Lawyers Forum Lahore  Moaz Chaudhary Kunwar Naveed Sarwar Naveed Mirza Adv
30/08/2026

WapdaTown Lawyers Forum Lahore
Moaz Chaudhary
Kunwar Naveed Sarwar
Naveed Mirza Adv

22/08/2026
23/05/2026

لاہور ہائیکورٹ پرنسپل سیٹ کا نیا ججز روسٹر جاری، 25 مئی سے 4 جولائی تک 9 ڈویژن بینچز مقدمات کی سماعت کریں گے۔
لاہور(کورٹ رپورٹر) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ محترمہ عالیہ نیلم کی منظوری کے بعد لاہور ہائیکورٹ پرنسپل سیٹ کا 25 مئی سے 4 جولائی 2026ء تک کا نیا ججز روسٹر جاری کر دیا گیا ہے۔ نئے روسٹر کے تحت سوموار سے 9 ڈویژن بینچز مختلف نوعیت کی سول، فوجداری، ٹیکس، بینکنگ، کمرشل اور انسداد دہشتگردی اپیلوں کی سماعت کریں گے جبکہ 26 سنگل بینچز اہم اور فوری نوعیت کی درخواستوں کی سماعت کریں گے۔ روسٹر کے مطابق چیف جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ تمام نوعیت کی اپیلوں کی سماعت کرے گا، جبکہ جسٹس عابد عزیز شیخ کی سربراہی میں قائم بینچ ٹیکس اور کمرشل اپیلیں سنے گا۔ جسٹس شہباز رضوی کی سربراہی میں ڈویژن بینچ انسداد دہشتگردی مقدمات کی سماعت کرے گا۔ اسی طرح جسٹس فیصل زمان خان، جسٹس احمد ندیم ارشد اور جسٹس ملک محمد اویس خالد کی سربراہی میں قائم بینچز سول اپیلوں کی سماعت کریں گے، جبکہ جسٹس شہرام سرور کی سربراہی میں بینچ قتل، اقدام قتل اور دیگر فوجداری اپیلوں کی سماعت کرے گا۔ جسٹس فاروق حیدر کی سربراہی میں بینچ منشیات مقدمات کی اپیلیں سنے گا جبکہ جسٹس حسن نواز مخدوم کی سربراہی میں بینچ ٹیکس ریفرنسز اور بینکنگ اپیلوں کی سماعت کرے گا۔
لاہور ہائیکورٹ کا یہ ججز روسٹر 4 جولائی 2026ء تک نافذ العمل رہے گا۔Moaz
Moaz Chaudhary
WapdaTown Lawyers Forum Lahore

22/05/2026

پانچ کلو آئس اور اکہترکروڑ منی لانڈرنگ کی دوملزمہ
بہنوں کی ضماتیں مسترد،اے این ایف نے دونوں ملزمہ بہنوں کو احاطہ عدالت سے گرفتار کرلیا

جسٹس فاروق حیدرکی سربراہی میں ڈویژن بنچ نے سماعت کی

ملزمہ ماریہ اور رمشاء سے پانچ کلو آئس اور ویدبرآمد ہوئیں۔تفتیشی افسر اے این ایف

دونوں ملزمہ بہنوں کی والدہ نازیہ پہلے ہی ضمانت منسوخ کی بناء پرجیل میں ہے۔تفتیشی افسر اے این ایف

ملزمہ بہنوں نےمنشیات کی فروخت سے اکہتر کروڑ روپے کی جائیدادیں بنائیں۔یاسر صدیقی وکیل اے این ایف

ملزمہ بہنوں پر لگائے گئے الزامات بےبنیاد ہیں۔ملزمہ بہنوں کےوکیل کا موقف

عدالت دونوں بہنوں کی ضمانت منظور کرے۔استدعا

Address

5 Turner Road Near Lahore High Court
Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ali & Associates Law Company posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share