08/10/2023
All Pakistan Clerks Association (APCA)
(10 اکتوبر)
تمام ایپکا یونٹس لاہور ڈویژن لاہور کے صدر و جنرل سیکرٹریز کو مطلع کیا جاتا ہے کہ صوبہ پنجاب کی تمام تنظیموں کے قائدین کے متفقہ فیصلہ کے مطابق روز بروز #مہنگائی(بجلی، پانی، گیس، آٹا، پٹرول و دیگر ضروریات زندگی کی اشیاء)، #پنشن/ فیملی پنشن ختم/ رول ترمیم، #لیوانکیشمنٹ, #گریچیوٹی کے خلاف #انشاءاللہ #مورخہ 10 اکتوبر، 2023 بروز منگل صبح 10:00 بجے پی ڈبلیو ڈی کمپاونڈ میکلوڈ روڈ لاہور تا پنجاب بلڈنگز ڈیپارٹمنٹ پرانی انارکلی لاہور سے ہوتے ہوئے پنجاب سول سیکرٹریٹ لاہور تک ریلی نکالی جائے گی اور مطالبات کی منظوری تک دھرنا جاری رہے گا
ریلی/ دھرنے کی قیادت تمام تنظیموں کے قائدین اور ایپکا کی جانب سے خالد جاوید سنگھیڑہ صاحب(مرکزی صدر ایپکا پاکستان/چیئرمین آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس پنجاب), ظفر علی خان صاحب (صوبائی صدر ایپکا پنجاب), (ڈویژنل صدر ایپکا لاہور ڈویژن لاہور) کریں گے، ملازمین کی کثیر تعداد میں شرکت کریں گے۔
#نوٹ: تمام سرکاری ملازمین جو کسی تنظیم سے وابستہ ہیں یا نہیں ہیں اپنے بچوں کے مستقبل اور ملازمین کی بقاء کے لئے ضرور شرکت کرے۔
Mukhtar Gujjar
President APCA
Lahore Division Lahore
Muhammad Irtaza Prince
InCharge Media Cell APCA Lahore Division