النور جابز اپڈیٹ / Al Noor Jobs Update

النور جابز اپڈیٹ / Al Noor Jobs Update Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from النور جابز اپڈیٹ / Al Noor Jobs Update, Recruiter, Al Noor Photo State & Studio Sheikh Umar Tehsil Kot Addu, Kot Addu.

ایک معلوماتی پلیٹ فارم ہے جہاں آپ کو
✔️ سرکاری و پرائیویٹ نوکریوں کی معلومات
✔️ آن لائن اپلائی کرنے کا مکمل طریقہ
✔️ ایجوکیشن اپڈیٹس، ایڈمیشنز اور اسکالرشپس
✔️ فارم فلنگ اور کیریئر گائیڈنس

آسان اردو میں، درست اور بروقت معلومات
کے ساتھ۔
W:03066001100

خوشخبری ،،،،،،خوشخبری ۔۔۔۔ اسلام آباد پولیس میں پھر سے بھرتی شروع ۔۔۔۔ آج ہی اپلائی کروائیں ۔۔                          ...
19/08/2026

خوشخبری ،،،،،،خوشخبری ۔۔۔۔ اسلام آباد پولیس میں پھر سے بھرتی شروع ۔۔۔۔ آج ہی اپلائی کروائیں ۔۔ سب انسپکٹر 60 اے ایس آئی24 کانسٹیبل 1540 لاسٹ ڈیٹ: 2 ستمبر 2026

🌟 دل کی گہرائیوں سے مبارکباد 🌟گورنمنٹ ہائی سکول شیخ عمر کا شاندار 91 فیصد رزلٹہم معزز سینئر ہیڈ ماسٹر جناب ملک سلیم صاحب...
08/08/2026

🌟 دل کی گہرائیوں سے مبارکباد 🌟

گورنمنٹ ہائی سکول شیخ عمر کا شاندار 91 فیصد رزلٹ

ہم معزز سینئر ہیڈ ماسٹر جناب ملک سلیم صاحب، معزز اساتذہ کرام جناب عبدالحفیظ چانڈیہ صاحب، جناب مجاہد اسماعیل صاحب، محترم جناب خادم حسین پچانی صاحب اور تمام جملہ سٹاف کو گورنمنٹ ہائی سکول شیخ عمر کے شاندار 91 فیصد سالانہ رزلٹ پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

یہ شاندار کامیابی اساتذہ کرام کی محنت، خلوص، بہترین رہنمائی، مسلسل جدوجہد اور مثالی تعلیمی قیادت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ یقیناً اس کامیابی میں طلبہ کی محنت اور والدین کے تعاون کا بھی اہم کردار ہے۔

ہم دعاگو ہیں کہ گورنمنٹ ہائی سکول شیخ عمر اسی جذبے، محنت اور لگن کے ساتھ کامیابیوں کا یہ سفر جاری رکھے اور مستقبل میں اس سے بھی بہتر اور شاندار نتائج حاصل کرے۔
اللہ تعالیٰ تمام اساتذہ کرام اور طلبہ کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین 🤲

منجانب: النور سٹوڈیو شیخ عمر
03066001100 ، 0330 6001100

🌟 خراجِ تحسین برائے پرنسپل عبدالحمید صاحب 🌟**محترم پرنسپل جناب عبدالحمید صاحب** ایک باصلاحیت، محنتی، مخلص اور بہترین قائ...
06/08/2026

🌟 خراجِ تحسین برائے پرنسپل عبدالحمید صاحب 🌟

**محترم پرنسپل جناب عبدالحمید صاحب** ایک باصلاحیت، محنتی، مخلص اور بہترین قائدانہ صلاحیتوں کے مالک تعلیمی رہنما ہیں۔ آپ جہاں بھی اپنے فرائضِ منصبی انجام دیتے ہیں، اپنی **محنت، بہترین منصوبہ بندی، شاندار لیڈرشپ اور اساتذہ کی مؤثر رہنمائی** سے ادارے کو کامیابی کی نئی بلندیوں تک لے جاتے ہیں۔

آپ کی قیادت میں طلبہ کی تعلیمی کارکردگی میں نمایاں بہتری آتی ہے اور **100 فیصد رزلٹ** آپ کی انتھک محنت اور بہترین تعلیمی حکمتِ عملی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔

**آپ صرف ایک پرنسپل نہیں بلکہ ایک بہترین رہنما، اور ادارے کی کامیابی کا روشن ستارہ ہیں۔**
اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ کامیابیاں عطا فرمائے، آپ جہاں بھی جائیں وہاں علم، کامیابی اور خوشحالی کے چراغ روشن ہوں، اور آپ کا نام ہمیشہ عزت و وقار کے ساتھ چمکتا دمکتا رہے۔ **آمین ثم آمین۔**

تمام سکول مالکان متوجہ ہوں ۔۔۔ ہم دے رہے ہیں 5 اور 8 کلاسز کیلئے ایک بہترین سروس بچوں کا ڈیٹا آن لائن رجسٹرڈ کروانے کیلئ...
02/08/2026

تمام سکول مالکان متوجہ ہوں ۔۔۔ ہم دے رہے ہیں 5 اور 8 کلاسز کیلئے ایک بہترین سروس بچوں کا ڈیٹا آن لائن رجسٹرڈ کروانے کیلئے رابطہ کریں ۔۔۔ النور سٹوڈیو شیخ عمر 03066001100 ، 0330 6001100

خوشخبری : ایسی تمام گرلز جنہوں نے ایف ۔ایس ۔ سی کیا ہوا ہے اور وہ کسی بھی وجہ سے ایل ایچ وی میں اپلائی نہیں کر سکی تھی ۔...
01/08/2026

خوشخبری : ایسی تمام گرلز جنہوں نے ایف ۔ایس ۔ سی کیا ہوا ہے اور وہ کسی بھی وجہ سے ایل ایچ وی میں اپلائی نہیں کر سکی تھی ۔۔ ان کو دوسری بار موقع دیا گیا ہے صرف آج کا دن باقی ہے تو آج ہی ہم سے آن لائن داخلہ کروائیں ۔۔۔ 03066001100 اپلائی فیس 300 ۔ شکریہ

خوشخبری : ایسی تمام گرلز جنہوں نے ایف ۔ایس ۔ سی کیا ہوا ہے اور وہ کسی بھی وجہ سے ایل ایچ وی میں اپلائی نہیں کر سکی تھی ۔...
30/07/2026

خوشخبری : ایسی تمام گرلز جنہوں نے ایف ۔ایس ۔ سی کیا ہوا ہے اور وہ کسی بھی وجہ سے ایل ایچ وی میں اپلائی نہیں کر سکی تھی ۔۔ ان کو دوسری بار موقع دیا گیا ہے صرف کل کا دن باقی ہے تو آج ہی ہم سے آن لائن داخلہ کروائیں ۔۔۔ 03066001100 اپلائی فیس 300 ۔ شکریہ 0330 6001100

بیوہ خواتین حکومت پنجاب کی طرف سے مفت  حاصل کرنے کے لئے ہم سے آن لائن اپلائی کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔030660011000330 6...
27/07/2026

بیوہ خواتین حکومت پنجاب کی طرف سے مفت حاصل کرنے کے لئے ہم سے آن لائن اپلائی کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔
03066001100
0330 6001100

مڈوائفری اور ایل ایچ وی میں جن جن گرلز نے اپلائی کیا تھا ان کی دوسری میرٹ لسٹ لگ چکی ہے ۔۔ ۔سب اپنا اپنا سٹیس دیکھ لیں ۔...
18/07/2026

مڈوائفری اور ایل ایچ وی میں جن جن گرلز نے اپلائی کیا تھا ان کی دوسری میرٹ لسٹ لگ چکی ہے ۔۔ ۔سب اپنا اپنا سٹیس دیکھ لیں ۔۔۔۔ ہم سے چیک کروانے کیلئے اپنا شناختی کارڈ نمبر بھیجیں ۔۔ 03066001100 0330 6001100

گرلز & بوائز کیلئے خوشخبری ۔۔ جلدی سے اپلائی کریں آخری تاریخ کا انتظار نہ کریں ۔۔۔ ۔بہت بڑی بھرتی شروع ہے آخری تاریخ 15 ...
13/07/2026

گرلز & بوائز کیلئے خوشخبری ۔۔ جلدی سے اپلائی کریں آخری تاریخ کا انتظار نہ کریں ۔۔۔ ۔بہت بڑی بھرتی شروع ہے آخری تاریخ 15 جولائی ۔۔۔ آن لائن اپلائی کیلئے رابطہ کریں ۔ 03066001100 ، 0330 6001100

   میٹرک پاس نوجوانوں کیلئے خوشخبری پاکستان ائیر فورس میں شمولیت کا سنہری موقع ۔۔۔ آن ائن اپلائی کیلئے ابھی رابطہ کریں ۔...
11/07/2026

میٹرک پاس نوجوانوں کیلئے خوشخبری پاکستان ائیر فورس میں شمولیت کا سنہری موقع ۔۔۔ آن ائن اپلائی کیلئے ابھی رابطہ کریں ۔ شکریہ 0330 6001100100 ، 03066001100

Address

Al Noor Photo State & Studio Sheikh Umar Tehsil Kot Addu
Kot Addu
34050

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when النور جابز اپڈیٹ / Al Noor Jobs Update posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category