Huzaifa Net Zone and Apply Centre

Huzaifa Net Zone and Apply Centre ہمہ اقسام کی اپلائی کےلیے تشریف لائیں

08/03/2026

*پبلک سکولزری آرگنائزیشن پروگرامز 3 (آخری تاریخ 07 اپریل 2026 بینک چلان فیس 10000 روپے* ناقبل واپسی ہو گا۔ *صرف آن لائن اپلائی Accept ہوگی۔* کوئی کاغذات ایڈریس پر Sendکرنے۔
*کوائف درکار !* تمام کوائف تصدیق شدہ کاپیاں کلیئر جوکہ اپلائی کے دوران اپلوڈ ہوں گی ، تجربہ سرٹفیکیٹ بھی تصدیق کروانا ہے جو کہ اپلائی کے دوران اپلوڈ ہو گا
*واٹس ایپ 03000622627*
نوٹ: اس کی اپلائی گھر بیٹھ کر نہیں کریں گے لہذا شاپ پر آنا لازمی ہو گا
1. میٹرک رزلٹ کارڈ/ سند تصدیق شدہ کاپی
2. انٹر رزلٹ کارڈ/ سند تصدیق شدہ کاپی
3. بیچلر رزلٹ کارڈ/ سند تصدیق شدہ کاپی
4. ماسٹر رزلٹ کارڈ/ سند تصدیق شدہ کاپی
5. ایم فل رزلٹ کارڈ/ سند تصدیق شدہ کاپی
6. بی ایڈ رزلٹ کارڈ/ سند تصدیق شدہ کاپی
7. ایم ایڈ رزلٹ کارڈ/ سند تصدیق شدہ کاپی
8. تصویر، تصدیق شدہ
9. شناختی کارڈ تصدیق شدہ کاپی
10. پولیس کریکٹر سرٹفیکیٹ
11. ڈومیسائل تصدیق شدہ کاپی
12. تجربہ سرٹفیکیٹ تصدیق شدہ کاپی
https://www.pef.edu.pk/pdf/PSRP-3/Revised%20TORs%20PSRP%20Ph-III%20(03.03.2026).pdf

نوٹ Individual, Young Entrepreneur, کے لیے بھی یہ تمام کوائف درکار ہوں گے
*موبائل نمبر*
*03000622627

08/03/2026

*Good News for AIOU Students*
```وزیراعلیٰ لیپ ٹاپ اسکیم 2025 (فیز II) میں علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کو بھی شامل کر لیا گیا ہے``` ۔
*پنجاب کا Domicile رکھنے والے BS کے پہلے اور دوسرے سمسٹر کے طلباء اپلائی کر سکتے ہیں۔*
```آخری تاریخ 20 مارچ 2026 ہے۔```

*How to apply for CM Laptop*
*درخواست دینے کا طریقہ (How to Apply)*
درخواست جمع کروانے کا عمل مکمل طور پر آن لائن ہے:
سب سے پہلے پنجاب ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی ویب سائٹ cmlaptophed.punjab.gov.pk پر جائیں۔
اپنے CNIC یا ب فارم نمبر کے ذریعے اکاؤنٹ بنائیں۔
اپنی ذاتی معلومات، تعلیمی تفصیلات (خاص طور پر انٹرمیڈیٹ کے نمبر) اور موجودہ یونیورسٹی کا ڈیٹا درج کریں۔
اپنے ضروری کاغذات (ڈومیسائل، رزلٹ کارڈ وغیرہ) کی سکین شدہ کاپیاں اپ لوڈ کریں۔
تمام معلومات کو اچھی طرح چیک کرنے کے بعد درخواست فائنل جمع کروا دیں۔

04/01/2026

ہمیشہ مثبت سوچیں۔
شکرگزار رہیں۔
معاف کرنا سیکھیں۔
مہربان بنیں۔
سیکھتے رہیں۔
صحت کا خیال رکھیں۔
مثبت لوگوں میں رہیں۔
خوابوں کا پیچھا کریں۔
حال میں جئیں۔
خود سے پیار کریں۔

05/12/2025

🔊*آج ہی نیا لرنر لائسنس بنوائیں یا پرانا لرنر لائسنس رینیو کرائیں اور ریگو لر لائسنس بھی رینیو کروائیں اور گھر بیٹھے اپنا لائسنس حاصل کریں*
📍لائسنس کی اقسام:
*- کار🚗، جیپ/🚚LTV/ٹریکٹر🚜/موٹر سائیکل🏍️/رکشہ🛺*
اب لائنوں میں لگنے سے بچیں اور آج ہی گھر بیٹھے آفیشل لرننگ لائسنس بنوائیں✅
عمر کم از کم 18 سال ہونی چاہیے۔
📍اپلائی فیس لاگو ہوگی
📢یہ سہولت صرف پنجاب کے خواتین و حضرات کے لیے ہے۔
===========

🏠گھر بیٹھے 👨‍💻آنلائن اپلائی کے لیے، ہمیں صرف واٹس ایپ پر ✍میسج کری

03000622627

Supervisor & Field (معاون عملہ)  vacancies 880Age Minimum 25, Maximum 50Only Government Employee (BPS 11 to 18) are elig...
20/11/2025

Supervisor & Field (معاون عملہ) vacancies 880

Age Minimum 25,
Maximum 50

Only Government Employee
(BPS 11 to 18) are eligible

Last date 30 November

Apply through NTS

*Total 207 New Teaching seats Announced in FGEI(C/G) today*‎‎EST-Male (BPS-14)      (121 Seats) ‎EST-Female (BPS-14)  ( ...
11/09/2025

*Total 207 New Teaching seats Announced in FGEI(C/G) today*

‎EST-Male (BPS-14) (121 Seats)
‎EST-Female (BPS-14) ( 71 Seats)

‎Qualification
‎( 16 Years Education in Any Discipline)
‎B.ed is Not Required

‎Last Date to Apply
‎( 23 Sept 2025)

For Preparation Join Sir Tauqeer Classes

اس میں پورے پاکستان کے تمام صوبے، کشمیر اور GB کے تمام لوگ اپلائی کر سکتے ہیں
یہ پوسٹ اپنے دوستوں اور کلاس فیلوز کے ساتھ شیئر کر دیں- تاکہ سب لوگ اپلائی کر سکیں-

مزید معلومات کےلیے 03000622627 واٹس ایپ کر دیں

51 Posts of Business Executive in NADRA Technologies Limited ✅
11/09/2025

51 Posts of Business Executive in NADRA Technologies Limited ✅

All Jobs Announced Today ✅🇵🇰
06/09/2025

All Jobs Announced Today ✅🇵🇰

Address

Riazabad
Kot Addu
34030

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Huzaifa Net Zone and Apply Centre posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share