12/05/2026
Hunarmand IT Institute کے CIT Admission Test کا انعقاد
13 مئی 2026 بروز بدھ شام 6 بجے کیا جائے گا 🫡
تمام امیدوار وقت کی پابندی کے ساتھ اپنی حاضری یقینی بنائیں
📍 Hunarmand IT Institute
📞 03112783747